06:43 pm
مزید آڈیوز لیک نہ کریں، اہم حکومتی اداروں کی ہیکرز سے بات چیت جاری، 5 ارب روپے کی آفر کر دی، قیمت مزید بڑھانے کی بھی پیشکش

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )وزیراعظم ہائوس پرہیکرز کاحملہ وزیراعظم اوروفاقی وزراء
کی آڈیوز لیک کردی گئیں ،ہیکرز نے ایک قدم اورآگے بڑھاتے ہوئے آڈیوز کوتین لاکھ پینتالیس ہزار ڈالرز میں فروخت کے لیے پیش کردیا،ایک آڈیو میں وزراء مبینہ طور پرپی ٹی آئی رہنمائوں کے استعفوں پربات کررہے ہیںجبکہ آڈیو میں استعفوں کی منظوری کے لیے لندن سے آرڈر لینے کاذکرہورہاہے،وزیراعظم کی مریم نواز کے داماد کے حوالے سے مبینہ آڈیوٹیپ سامنے آگئی جس میں ایک شخص وزیراعظم کوبتارہاہے کہ مریم نواز اپنے داماد کے لیے بھارت سے پلانٹ درآمد کرنے کاکہہ رہی ہیںآڈیولیک کے بعد وزیراعظم ہائوس کی سیکورٹی پرسوالات اٹھ گئے،ہیکرز نے یہ دو نہیں بلکہ کئی اورآڈیوز بھی پاس ہونے کادعویٰ کیاہے،نجی ٹی وی کے بیوروچیف صدیق جان نے دعویٰ کیاہے کہ اہم حکومتی اداروں کی ہیکرز سے بات چیت جاری ہے،5 ارب کے عوض مزید آڈیوز لیک نہ کرنے کی آفر جبکہ قیمت مزید بڑھانے کی پیشکش بھی کی گئی ہے،صحافی کے مطابق اگر ڈیل نہ ہوئی تو ایسی ایسی چیزیں آئیں گی کہ سن کر آپ کے کانوں سے دھوئیں نکلنے لگ جائیں گے

تازہ ترین خبریں

ڈالر کی قدر بڑھنے سے  ملک میں مہنگائی کا طوفان  آئے گا ، شوکت ترین

ملک کو تباہ کرنے والوں کا محاسبہ انتہائی ضروری ہے ، اسحاق ڈار نے تجویز دیدی

صوبے، پاکستان ریلوے کی زمین  واپس کریں،خواجہ سعد رفیق کی اپیل

فواد کی پیشی پر پولیس اہلکاروں سے کوئی تکرار نہیں ہوئی ،حبہ چوہدری کا بیان آگیا

بھارتی اداکار انو کپور کو سینے میں شدید تکلیف ، اسپتال داخل

آئی ایم ایف  معاہدہ  اسی ہفتے طے پا جائے گا، جلد  مشکل حالات سے باہر نکلیں گے، شہباز شریف

پرویز الٰہی کا فیصل چوہدری کوفون، فواد کی گرفتاری سے متعلق بیان پر معذرت کرلی

وزیراعظم شہبازشریف نے گرین لائن ٹرین سروس کا افتتاح کردیا

مفتاح اسماعیل نے بھی فواد چوہدری گرفتاری کی مخالفت کردی

لال حویلی کو آج ہی واگزار کرایا جائے گا،ڈپٹی ایڈمنسٹریٹر وقف املاک بورڈ

آصف  زرداری نے عمران خان کو قتل کرنے کی سازش کر رکھی ہے ،ثبوت موجود ہیں، شیخ رشید

نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کو  کام سے روکا جائے ، پی ٹی آئی نے تعیناتی سپریم کورٹ میں چیلنج  کردی

فرخ حبیب کیخلاف مقدمہ درج، ایف آئی آر کو بہت ہی ماٹھی کہانی  قرار دیدیا

بتائیں کس قانون کے تحت عمران خان کو گرفتار کیا جائے گا؟  اسد عمر 