06:59 pm
وزیر اعلیٰ پنجاب پرفضائی مخلوق کاحملہ،سیکورٹی عملہ ناکام ، پرویز الٰہی نے اپنی جان کس طرح بچائی ،ویڈیوسوشل میڈیاپروائرل

گجرات (نیوز ڈیسک)وزیر اعلیٰ پنجاب چو ہدری  پرویز الٰہی پر  گجرات میں زہریلی مکھیوں نے حملہ
کردیا ۔ وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی پر گجرات میں زہریلی مکھیوں نے اس وقت حملہ کیا جب وہ ظہور الٰہی شہید کی برسی کی تقریب میں شرکت کیلئے پہنچے تھے۔ وزیر اعلیٰ پنجاب کا سیکورٹی عملہ زہریلی مکھیوں سے چودھری پرویز الٰہی کو بچاتا رہا ، سیکیورٹی عملہ ناکام ہوا تو وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی نے بھاگ کر زہریلی مکھیوں سے جان چھڑوائی ،زہریلی مکھیوں کے ڈر سے وزیر اعلیٰ کی سیکورٹی کا عملہ جلدی گاڑی کے دروازے کھولنے کی آوازیں لگاتا رہا ،وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی زہریلی مکھیوں کے ڈر سے گاڑی میں سوار ہو کر ظہور پیلس سے روانہ ہوگئے۔

تازہ ترین خبریں

ڈالر کی قدر بڑھنے سے  ملک میں مہنگائی کا طوفان  آئے گا ، شوکت ترین

ملک کو تباہ کرنے والوں کا محاسبہ انتہائی ضروری ہے ، اسحاق ڈار نے تجویز دیدی

صوبے، پاکستان ریلوے کی زمین  واپس کریں،خواجہ سعد رفیق کی اپیل

فواد کی پیشی پر پولیس اہلکاروں سے کوئی تکرار نہیں ہوئی ،حبہ چوہدری کا بیان آگیا

بھارتی اداکار انو کپور کو سینے میں شدید تکلیف ، اسپتال داخل

آئی ایم ایف  معاہدہ  اسی ہفتے طے پا جائے گا، جلد  مشکل حالات سے باہر نکلیں گے، شہباز شریف

پرویز الٰہی کا فیصل چوہدری کوفون، فواد کی گرفتاری سے متعلق بیان پر معذرت کرلی

وزیراعظم شہبازشریف نے گرین لائن ٹرین سروس کا افتتاح کردیا

مفتاح اسماعیل نے بھی فواد چوہدری گرفتاری کی مخالفت کردی

لال حویلی کو آج ہی واگزار کرایا جائے گا،ڈپٹی ایڈمنسٹریٹر وقف املاک بورڈ

آصف  زرداری نے عمران خان کو قتل کرنے کی سازش کر رکھی ہے ،ثبوت موجود ہیں، شیخ رشید

نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کو  کام سے روکا جائے ، پی ٹی آئی نے تعیناتی سپریم کورٹ میں چیلنج  کردی

فرخ حبیب کیخلاف مقدمہ درج، ایف آئی آر کو بہت ہی ماٹھی کہانی  قرار دیدیا

بتائیں کس قانون کے تحت عمران خان کو گرفتار کیا جائے گا؟  اسد عمر 