09:02 pm
مفتاح اسماعیل نے نواز شریف کو استعفیٰ پیش کردیا: اسحاق ڈار نئے وزیر خزانہ نامزد

لندن(انٹرنیشنل ڈیسک) وفاقی وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے اپنا استعفیٰ ن لیگ کے قائد میاں نوازشریف 
کو پیش کردیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق نواز شریف اور وزیر اعظم شہباز شریف نے سابق وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کو وزیرخزانہ کیلئے نامزد کر دیا۔مستعفی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے پیش کردہ استعفے میں کہا کہ وزارت آپ کی امانت تھی، آپ نے ہی وزیر بنایا تھا، چار ماہ میں اپنی بھرپور صلاحیت سے کام کیا، پارٹی اور ملک سے وفاداری نبھائی۔ن لیگ کے قائد میاں نواز شریف نے مشکل حالات میں ذمہ داریاں نبھانے پر مفتاح اسماعیل کی کوششوں کو بھی سراہا۔ہم نیوز کے مطابق ن لیگ کے قائدین کا میاں نواز شریف کی زیر صدارت اجلاس بھی منعقد ہوا جس میں ملک کی مجموعی سیاسی و قومی صورتحال پر تفصیلی غور و خوص کیا گیا۔اجلاس میں وزیراعظم شہباز شریف، اسحاق ڈار، مریم اورنگزیب، مفتاح اسماعیل، ملک احمد خان اور احد چیمہ نے بھی شرکت کی۔نجی ٹی وی ہم نیوز کے مطابق منعقدہ اجلاس میں شرکا نے مؤقف اختیار کیا کہ سابقہ حکومت کی لگائی ہوئی معاشی تباہی کی آگ کو موجودہ حکومت کو بجھانا پڑا ہے۔

تازہ ترین خبریں

کراچی کی سڑک پرفلمی منظر،واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی،مزید جانئے اس خبر میں

سیلابی صورتحال سے کیسے بچا جائے؟ سندھ کابینہ کے اہم فیصلے

عمران خان ملک وقوم کا فخر ، حقیقی آزادی کی تحریک میں اپنا لہو دیا ،میاں اسلم اقبال

دوستوں نے ذرا سی بات پر دوست کو اغواء کرکے قتل کردیا،وجہ قتل کیاتھی،جانئے اس خبر میں

امریکی بیان پر رضا ربانی نے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کا مطالبہ کر دیا

صدرمملکت کا پولٹری شعبے میں انشورنس مصنوعات متعارف کروانے کا مطالبہ

بلوچستان میں رہائی کے بعد اعظم سواتی کو سندھ منتقل کرنے کی تیاری

میں کوئی جادوگر نہیں ہوں،ایسا کس کرکٹرنے کہا؟جانئے اس خبرمیں

چین خلیجی ممالک سے تیل کی خریداری جاری رکھے گا،شی جن پنگ

کراچی میں کرائم، ناصر حسین شاہ کا خیبرپختونخوا حکومت کو جواب

ڈیلی میل معذرت، برطانوی صحافی کی وضاحت آگئی،تفصیل اس خبر میں

سندھ میں کرونا وبا کے دوران کیا ہوتا رہا؟ آڈٹ رپورٹ نے بھانڈا پھوڑ دیا

ملک میں مہنگائی کا طوفان تھم نہ سکا،چینی ،آٹا، دالیں، تازہ دودھ سمیت 7اشیائے ضروریہ مزیدمہنگی

فیفاورلڈ کپ کی میزبانی پر امیرقطرکو مبارکباد ،ایران بین الاقوامی معاہدوں کی پابندی کرے ،شہزادمحمد بن سلمان