06:56 pm
24گھنٹے ڈرائیونگ لائسنس کے لیے درخواست دینے کی سہولت۔۔عوام کے لیے خوشی کی خبرآگئی

لاہور(نیوز ڈیسک )لاہور کے شہری اب کسی بھی وقت اپنے ڈرائیونگ لائسنس کے لیے درخواست دے سکیں گے کیونکہ
پنجاب کے انسپکٹر جنرل پولیس فیصل شاہکار نے مناواں لائنز میں سی ٹی پی ایل اسمارٹ 24/7 لائسنسنگ سینٹر کا افتتاح کیا۔24 گھنٹے کی سہولت ہفتے کے 7 دن دستیاب ہوگی۔ اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے آئی جی پنجاب نے شہریوں کو ڈرائیونگ لائسنس کی فراہمی کو پنجاب پولیس کی اولین ترجیحات میں شامل قرار دیا۔فیصل شاہکار نے متعلقہ حکام کو حکم دیا کہ شہریوں کے لیے اس عمل کو ہر ممکن حد تک آسان بنایا جائے۔ انہوں نے سی ٹی پی ایل اسمارٹ 24/7 لائسنسنگ سینٹر میں بزرگ شہریوں اور خواتین کو ترجیح دینے کی بھی ہدایت کی۔یہ واقعی پنجاب پولیس کا ایک بڑا قدم ہے کیونکہ یہ محدود گھنٹوں کے دوران لمبی قطاروں میں انتظار کیے بغیر لائسنس بنانے کے عمل کو آسان بنا دے گا۔ لاہور ہائی کورٹ نے گزشتہ سال ایک حکم نامے میں ٹریفک پولیس کو درست لائسنس کے بغیر گاڑی چلانے والوں پر 2,000ہزار روپے جرمانہ عائد کرنے کی ہدایت کی تھی۔

تازہ ترین خبریں

کراچی کی سڑک پرفلمی منظر،واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی،مزید جانئے اس خبر میں

سیلابی صورتحال سے کیسے بچا جائے؟ سندھ کابینہ کے اہم فیصلے

عمران خان ملک وقوم کا فخر ، حقیقی آزادی کی تحریک میں اپنا لہو دیا ،میاں اسلم اقبال

دوستوں نے ذرا سی بات پر دوست کو اغواء کرکے قتل کردیا،وجہ قتل کیاتھی،جانئے اس خبر میں

امریکی بیان پر رضا ربانی نے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کا مطالبہ کر دیا

صدرمملکت کا پولٹری شعبے میں انشورنس مصنوعات متعارف کروانے کا مطالبہ

بلوچستان میں رہائی کے بعد اعظم سواتی کو سندھ منتقل کرنے کی تیاری

میں کوئی جادوگر نہیں ہوں،ایسا کس کرکٹرنے کہا؟جانئے اس خبرمیں

چین خلیجی ممالک سے تیل کی خریداری جاری رکھے گا،شی جن پنگ

کراچی میں کرائم، ناصر حسین شاہ کا خیبرپختونخوا حکومت کو جواب

ڈیلی میل معذرت، برطانوی صحافی کی وضاحت آگئی،تفصیل اس خبر میں

سندھ میں کرونا وبا کے دوران کیا ہوتا رہا؟ آڈٹ رپورٹ نے بھانڈا پھوڑ دیا

ملک میں مہنگائی کا طوفان تھم نہ سکا،چینی ،آٹا، دالیں، تازہ دودھ سمیت 7اشیائے ضروریہ مزیدمہنگی

فیفاورلڈ کپ کی میزبانی پر امیرقطرکو مبارکباد ،ایران بین الاقوامی معاہدوں کی پابندی کرے ،شہزادمحمد بن سلمان