08:36 pm
قوم کا ایک اور بیٹا وطن پر قربان ہو گیا ۔۔ ہیلی کاپٹر حادثے میں شہید ہونے والے میجر منیب کی بچوں کے ساتھ آخری تصاویر وائرل

ہرنائی (نیوز ڈیسک )بلوچستان میں پاک آرمی کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا جس کے نتیجے میں
دونوں پائلٹس سمیت 6 جوان شہید ہو گئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق یہ ہیلی کاپٹر فلائنگ مشن پر تھا۔ضلع ہرنائی میں پیش آنے والے افسوسناک حادثے نے جہاں پوری قوم کو غم میں مبتلا کر دیا ہے وہاں ہی ہم آپکو قوم کے ایک ایسے بہادر بیٹے کے بارے میں بتانے جا رہے ہیں جنہوں نے جان وطن پر قربان کر دی۔انکا نام ہے میجر محمد منیب افضل جن کی عمر 30 سال ہے اور ان کے 2 بیٹے بھی ہیں۔ مزید یہ کہ اس وقت سوشل میڈیا پر ان کی اپنے بیٹے کے ہمراہ ایک تصویر وائرل ہو رہی ہے۔جسے دیکھ کر اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ یہ کس حد تک اپنی فیملی سے پیار و محبت کرتے تھے۔یہی نہیں اب سے کچھ دیر پہلے ان کے کسی جاننے والے شخص کی سوشل میڈیا پر ایک اور پوسٹ دیکھنے کو ملی جس میں بتایا جا رہا ہے کہ اس عظیم نقصان نے ہمیں توڑ کر رکھ دیا ہے، آپ سب ان کی مغفرت کی دعا کریں۔اسی پوسٹ میں اس صارف کا یہ بھی کہنا تھا کہ ان کی نمازہ جنازہ راولپنڈی میں ہی پڑھایا جائے گا تاہم نمازہ جنازہ کا وقت بعد میں بتایا جائے گا۔

تازہ ترین خبریں

کراچی کی سڑک پرفلمی منظر،واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی،مزید جانئے اس خبر میں

سیلابی صورتحال سے کیسے بچا جائے؟ سندھ کابینہ کے اہم فیصلے

عمران خان ملک وقوم کا فخر ، حقیقی آزادی کی تحریک میں اپنا لہو دیا ،میاں اسلم اقبال

دوستوں نے ذرا سی بات پر دوست کو اغواء کرکے قتل کردیا،وجہ قتل کیاتھی،جانئے اس خبر میں

امریکی بیان پر رضا ربانی نے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کا مطالبہ کر دیا

صدرمملکت کا پولٹری شعبے میں انشورنس مصنوعات متعارف کروانے کا مطالبہ

بلوچستان میں رہائی کے بعد اعظم سواتی کو سندھ منتقل کرنے کی تیاری

میں کوئی جادوگر نہیں ہوں،ایسا کس کرکٹرنے کہا؟جانئے اس خبرمیں

چین خلیجی ممالک سے تیل کی خریداری جاری رکھے گا،شی جن پنگ

کراچی میں کرائم، ناصر حسین شاہ کا خیبرپختونخوا حکومت کو جواب

ڈیلی میل معذرت، برطانوی صحافی کی وضاحت آگئی،تفصیل اس خبر میں

سندھ میں کرونا وبا کے دوران کیا ہوتا رہا؟ آڈٹ رپورٹ نے بھانڈا پھوڑ دیا

ملک میں مہنگائی کا طوفان تھم نہ سکا،چینی ،آٹا، دالیں، تازہ دودھ سمیت 7اشیائے ضروریہ مزیدمہنگی

فیفاورلڈ کپ کی میزبانی پر امیرقطرکو مبارکباد ،ایران بین الاقوامی معاہدوں کی پابندی کرے ،شہزادمحمد بن سلمان