11:04 am
پاسپورٹ واپسی کیس، مریم نواز کو اپنے ہی وکیل نے مرواد یا،فل بنچ بیٹھا، پوری قوم ہکا بکا

لاہور(نیوز ڈیسک)مریم نواز کا پاسپورٹ واپسی کیس  کی سماعت   کیلئے لاہور ہائیکورٹ کا لارجر بنچ
بیٹھا تو مریم نواز کا وکیل ہی غائب ہوگیا۔۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں مریم نواز کے پاسپورٹ واپسی کیس کی سماعت ہوئی۔لارجر بنچ سماعت کیلئے بیٹھالیکن مریم نواز کے وکیل وقت پر نہ پہنچ سکے، جونئر وکیل نے عدالت کو بتایا کہ وکیل صاحب راستے میں ہیں تھوڑی دیر میں پہینچیں گے، چیف جسٹس لاہورہائیکورٹ نے ریمارکس دیئے کہ لارجر بنچ یہاں بیٹھا تو وکیل کو پہنچنا چاہیے تھا ۔ عدالت نےمریم نواز کی درخواست پر سماعت ملتوی کر دی ۔ دوسری جانب نیب نے بھی عدالت میں اپنا تحریری بیان جمع کرادیا ہے، نیب کی جانب سے بیان میں کہا گیا کہ مریم نواز ملزمہ ہیں لیکن انہیں پاسپورٹ واپس کرنے پر نیب کو کوئی اعتراض نہیں ہے

تازہ ترین خبریں

 اللہ تعالیٰ مجھے اپنی مخلوق کی بہترین انداز میں خدمت کرنے کی توفیق عطا فرمائے، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز

 موجودہ دورکے ڈرامے تو۔۔۔ سینئر اداکارہ  بشریٰ انصاری  نےاہم معاملے پر کڑی نقید کر ڈالی 

کیا واقعی شیخ وقاص اکرم  پی ٹی آئی چھوڑ کر پھر سے ن لیگ میں شامل ہو گئے ہیں ؟ جانیں اس خبر میں 

پی ٹی آئی کا 2 ہفتوں میں انٹرا پارٹی الیکشن کرانے کا فیصلہ

پی ٹی آئی کے 287 ارکان اسمبلی سنی اتحاد کونسل میں شامل ، دیکھیں تفصیل 

الیکشن 2024، یاسمین راشد کی درخواست پر نوازشریف الیکشن کمیشن طلب 

ایم کیو ایم کو وفاق میں کون کونسی 3 وزارتیں ملنے کا امکان؟؟؟ دیکھیں خبر میں

عدالت کی جانب سے سیاسی جماعتوں سے انتخابی نشانات واپس لینے سے متعلق تمام درخواستوں کو یکجا کرنے کی ہدایات دیدی گئیں

“بیٹھ جائیں ،ورنہ لائسنس منسوخ کرنےکاحکم دے کر  توہین عدالت کا نوٹس بھی ہو گا”، چیف جسٹس کا شوکت بسرا پر برہمی کا اظہار، کیوں ؟دیکھیں

8 فروری کے الیکشن کو کالعدم قرار دینے کی درخواست خارج

سندھ اریگیشن اینڈ ڈرینج اتھارٹی میں غیر قانونی بھرتیوں اور ترقیوں کا انکشاف

بانی پی ٹی آئی کو رہا کیا جائے ، وزارت عظمیٰ پیپلز پارٹی کو دی جائے ، اہم رہنما کا مطالبہ 

سعودی ایئرلائن کی کراچی ایئرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ،وجہ بھی سامنے آ گئی

جہلم سے پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ منتخب ایم این اے  اغوا کر لیے گئے ، جانیں تفصیل