11:27 am
کر سی بچانے کے ایسے ایسےطریقےکہ عقل دنگ رہ جائے چوہدری پرویز الٰہی کی نئی حکمت عملی عوام کے سامنے آگئی

اسلام آباد(نیوزڈیسک ) پرویزالہٰی کی اپنی کرسی بچانے کیلئے نئی چال، حکومت اس خوف سے 100 روز سے
پنجاب اسمبلی کا اجلاس چلائے جارہی ہے کہ اپوزیشن نیا ایجنڈا نہ لے آئے۔پنجاب اسمبلی کا 15 جون سے شروع ہونے والا اجلاس وقفے وقفے سے مسلسل جاری ہے، طویل اجلاس کی وجہ سے ارکان پنجاب اسمبلی کی موجیں لگ گئیں، تنخواہ اور مراعات کی مد میں کروڑوں روپے جیبوں میں ڈال لیے، ہر رکن اسمبلی ماہانہ دو لاکھ چالیس ہزار روپے تنخواہ کی مد میں وصول کرتا ہے۔اجلاس کی صورت میں سفرانہ،اور دیگر الاوئنسز کی مد میں روزانہ اوسطاً چھ ہزار روپے ملتے ہیں۔ پنجاب اسمبلی اجلاس کا یومیہ خرچہ ایک کروڑ روپے سے زائد ہے۔ذرائع کے مطابق حکومت اس خوف سے اجلاس چلائے جارہی ہے کہ اپوزیشن نیا ایجنڈا نہ لے آئے، چلتے اجلاس میں عدم اعتماد کی کارروائی نہیں لائی جاسکتی،گورنر اعتماد کا ووٹ لینے کو بھی نہیں کہہ سکتے، حکومت کو ایوان میں صرف 8ووٹ کی اکثریت حاصل ہے، سو دنوں میں ایک ارب روپے سے زائد اخراجات اٹھ چکے ہیں۔ وزیراعلی پنجاب چودھری پرویز الہٰی تمام چالیں چل رہے ہیں تاکہ اُن کی نازک حکومت قائم رہ سکے، ایوان کی کارروائی پر عوام کا پیسہ مالِ مُفت دل بے رحم کے مُستاد اُڑایا جارہا ہے۔

تازہ ترین خبریں

چینی پھرمہنگی۔۔فی کلوقیمت میں کتنااضافہ ہوگیا،غربت کی چکی میں پسی عوام کےلیے بری خبرآگئی

اکلوتی اولاد کے انتقال کے بعد اہلیہ دماغی مریضہ بن گئیں ۔۔ ان مشہور شخصیات کے بچوں کے ساتھ پیش آئے حادثات جس سے ان کی زندگی بد ل گئی

پیپلزپارٹی نہ ایم کیوایم ۔۔۔کراچی کااگلامیئرکس جماعت سے ہوگا،بڑادعویٰ کردیاگیا

پڑھائی تمہارے بس کی نہیں تم کھیتی باڑی کرو، کھیتوں سے مائیکرو سافٹ تک پہنچ جانے والا نوجوان جس نے اپنی زندگی خود بدلی

تحریک انصاف کی طرف سے استعفوں کاسلسلہ شروع ،پہل کس نے کردی ،سیاسی میدان میں ہلچل مچادینے والی خبرآگئی

 اس ایک چیز کا روزانہ کھانے سے قبل استعمال آپ کو بیماریوں سے لڑنے کی طاقت کیسے فراہم کرتا ہے؟ جانیں

قبر سے چپٹ کر رو رہی تھی ۔۔ مالک کی وفادار بلی، جو اس کی تدفین کے بعد بھی قبر سے نہ ہٹی

جنرل باجوہ کو ایکسٹینشن دینے کا فیصلہ غلط تھا، سب پشیمان ہیں: اسد قیصرنے حیران کن بات کہہ دی

ارشد شریف قتل کیس : چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے بڑااقدام اٹھالیا

آخری وقت میں بھی بیڈ نہیں دیا، اسپتال میں دوسرے مریض کے ساتھ لٹا دیا گیا ۔۔ انتقال سے پہلے افضال احمد نے بولنا کیوں بند کر دیا تھا؟

اپوزیشن کی عدم اعتماد اور گورنر راج کی باتیں گیدڑ بھبکیاں ثابت ہوں گی،پرویز الٰہی

جوڑے آسمان پر بنتے ہیں، تقدیر نے شادی سے گیارہ سال قبل ہی ان کو ایک تصویر میں کیسے ملا دیا؟ حیرت انگیز اتفاق

نوجوان ساری عمر جس کو اپنا ہیرو سمجھتا رہا اسی کے بارے میں 40 سال بعد ایسا انکشاف کہ پیروں تلے زمین نکل گئی

کابل میں پاکستانی سفارتکار پرحملے کا ملزم گرفتار،کہاں رہائش پذیر تھا،تفصیلات جانیں اس خبرمیں