12:41 pm
اسحاق ڈار کی آمد کیساتھ ہی ڈالرسستا کیوں ہوتا چلا جا رہا ہے۔۔۔پی ٹی آئی اہم رہنما نے بڑی سازش سے پردہ اٹھا دیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک)سابق وزیرخزانہ کی پاکستان آمد سے قبل ہی ڈالر کی قیمت میں بڑی
کمی ہوئی جس کے بعد روپے کی قدر میں اضافہ دیکھا گیا۔پاکستان تحریک انصاف کےرہنما عمران اسماعیل نے الزام عائد کیا ہے کہ اسحاق ڈار کی آمد کی خوشی میں مارکیٹ میں ڈالر پمپ کیےگئے۔اپنے ایک بیان میں عمران اسماعیل نے دعویٰ کیا کہ اسحاق ڈار کی آمد کی خوشی میں مارکیٹ میں ڈالر پمپ کیے گئے ہیں۔عمران اسماعیل کا کہنا تھا کہ حکومت پاکستان اور اسٹیٹ بینک نے ڈالر پمپ کیے، پہلے بھی یہی کیا گیا تھا جس کی قیمت آج بھی چکا رہے ہیں۔یاد رہے کہ اسحاق ڈار کی واپسی کے ساتھ ڈالر کو بھی ریورس گیئر لگ گیا ہے گزشتہ روز اوپن مارکیٹ میں ڈالر 6 روپے 90 پیسے سستا ہوگیا تھا ،اوپن مارکیٹ میں ڈالرکا بھاؤ 6 روپے 90 پیسےکم ہوکر 237 روپے 50 پیسے رہا ۔دوسری جانب انٹربینک میں ڈالر 2 روپے 63 پیسےکمی کے بعد 237 روپے 2 پیسے ہوگیا۔واضح رہے کہ گزشتہ رور ہی وزیراعظم شہباز شریف کے ہمراہ 5 سال سے خود ساختہ جلا وطن لیگی رہنما و سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار وطن واپس پہنچے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

کراچی کی سڑک پرفلمی منظر،واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی،مزید جانئے اس خبر میں

سیلابی صورتحال سے کیسے بچا جائے؟ سندھ کابینہ کے اہم فیصلے

عمران خان ملک وقوم کا فخر ، حقیقی آزادی کی تحریک میں اپنا لہو دیا ،میاں اسلم اقبال

دوستوں نے ذرا سی بات پر دوست کو اغواء کرکے قتل کردیا،وجہ قتل کیاتھی،جانئے اس خبر میں

امریکی بیان پر رضا ربانی نے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کا مطالبہ کر دیا

صدرمملکت کا پولٹری شعبے میں انشورنس مصنوعات متعارف کروانے کا مطالبہ

بلوچستان میں رہائی کے بعد اعظم سواتی کو سندھ منتقل کرنے کی تیاری

میں کوئی جادوگر نہیں ہوں،ایسا کس کرکٹرنے کہا؟جانئے اس خبرمیں

چین خلیجی ممالک سے تیل کی خریداری جاری رکھے گا،شی جن پنگ

کراچی میں کرائم، ناصر حسین شاہ کا خیبرپختونخوا حکومت کو جواب

ڈیلی میل معذرت، برطانوی صحافی کی وضاحت آگئی،تفصیل اس خبر میں

سندھ میں کرونا وبا کے دوران کیا ہوتا رہا؟ آڈٹ رپورٹ نے بھانڈا پھوڑ دیا

ملک میں مہنگائی کا طوفان تھم نہ سکا،چینی ،آٹا، دالیں، تازہ دودھ سمیت 7اشیائے ضروریہ مزیدمہنگی

فیفاورلڈ کپ کی میزبانی پر امیرقطرکو مبارکباد ،ایران بین الاقوامی معاہدوں کی پابندی کرے ،شہزادمحمد بن سلمان