12:43 pm
نیا انکشاف ۔۔۔عمران خان اور وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کی ملاقات کا نیا رخ سامنے آگیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک)سابق وزیراعظم عمران خان اور وزیراعلی پنجاب کی گزشتہ روز اہم ملاقات
ہوئی، ملاقات میں کن اہم موضوعات پر بات کی گئی اس کیااندرونی کہانی سامنے آگئی ہے۔پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے تعلیمی اداروں میں منشیات کی روک تھام کیلئے قانون سازی کرنے پر وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کو شاباش دیتے ہوئےکہا کہ ویل ڈن،چوہدری صاحب !گزشتہ روز ایوان وزیر اعلیٰ میں عمران خان اور وزیراعلیٰ پنجاب کی ملاقات ہوئی جو دوگھنٹے تک جاری رہی۔ذرائع کے مطابق ملاقات میں پاورشیئرنگ امور کو حتمی شکل دی گئی اور ہرسیاسی چیلنج کا مل کر مقابلہ کرنے پر اتفاق کیا گیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ عمران خان نے حکومتی امور احسن طریقے سے چلانے پر چوہدری پرویز الٰہی کی تعریف کی۔تعلیمی اداروں کو منشیات سے پاک کرنے کیلئے نئی قانون سازی پر سابق وزیر اعظم بولے ویلڈن، چوہدری صاحب ! یہ اقدام نئی نسل کو تباہی سے بچانے میں ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔ذرائع کے مطابق چوہدری پرویز الٰہی نے بتایا کہ منشیات کے خلاف منصوبے میں عالمی بینک نے بھی فنڈ دینے کی یقین دہانی کرائی ہے۔اس کے علاوہ عمران خان نے کہا کہ آڈیولیکس سے ن لیگ کی نام نہادقیادت کا اصل چہرہ ایک بار پھر قوم کے سامنے آگیا۔ذرائع کے مطابق چوہدری پرویز الٰہی نے بتایا کہ منشیات کے خلاف منصوبے میں عالمی بینک نے بھی فنڈ دینے کی یقین دہانی کرائی ہے۔اس کے علاوہ عمران خان نے کہا کہ آڈیولیکس سے ن لیگ کی نام نہادقیادت کا اصل چہرہ ایک بار پھر قوم کے سامنے آگیا۔

تازہ ترین خبریں

کراچی کی سڑک پرفلمی منظر،واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی،مزید جانئے اس خبر میں

سیلابی صورتحال سے کیسے بچا جائے؟ سندھ کابینہ کے اہم فیصلے

عمران خان ملک وقوم کا فخر ، حقیقی آزادی کی تحریک میں اپنا لہو دیا ،میاں اسلم اقبال

دوستوں نے ذرا سی بات پر دوست کو اغواء کرکے قتل کردیا،وجہ قتل کیاتھی،جانئے اس خبر میں

امریکی بیان پر رضا ربانی نے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کا مطالبہ کر دیا

صدرمملکت کا پولٹری شعبے میں انشورنس مصنوعات متعارف کروانے کا مطالبہ

بلوچستان میں رہائی کے بعد اعظم سواتی کو سندھ منتقل کرنے کی تیاری

میں کوئی جادوگر نہیں ہوں،ایسا کس کرکٹرنے کہا؟جانئے اس خبرمیں

چین خلیجی ممالک سے تیل کی خریداری جاری رکھے گا،شی جن پنگ

کراچی میں کرائم، ناصر حسین شاہ کا خیبرپختونخوا حکومت کو جواب

ڈیلی میل معذرت، برطانوی صحافی کی وضاحت آگئی،تفصیل اس خبر میں

سندھ میں کرونا وبا کے دوران کیا ہوتا رہا؟ آڈٹ رپورٹ نے بھانڈا پھوڑ دیا

ملک میں مہنگائی کا طوفان تھم نہ سکا،چینی ،آٹا، دالیں، تازہ دودھ سمیت 7اشیائے ضروریہ مزیدمہنگی

فیفاورلڈ کپ کی میزبانی پر امیرقطرکو مبارکباد ،ایران بین الاقوامی معاہدوں کی پابندی کرے ،شہزادمحمد بن سلمان