03:26 pm
بس اتنا ہی۔۔۔!!! اسحاق ڈارکی نااہلی کے لیے دائر درخوا ست۔۔۔درخواست گذارنے واپس لے لی

اسلام آباد(نیوزڈیسک ) گزشتہ روز وطن واپس پہنچنے والے مسلم لیگ ن کے رہنما اسحاق ڈارکی نااہلی کے لیے
دائر درخواست پٹیشنر کی طرف سے واپس لے لی گئی۔الیکشن کمیشن میں اسحاق ڈار کی نااہلی کے لیے درخواست پرسماعت ہوئی، نثار درانی کی سربراہی میں چار رکنی کمیشن نے سماعت کی۔وکیل درخواست گزار کا کہنا تھا کہ ہائی کورٹ سے رجوع کرنا چاہتے ہیں، اسحاق ڈار کے خلاف درخواست واپس لے رہے ہیں۔الیکشن کمیشن کی جانب سے تحریری بیان جمع کروانےکی ہدایت پر درخواست گزار اظہر صدیق نے درخواست واپس لینےکا تحریری بیان جمع کرادیا۔تحریری بیان میں کہا گیا کہ سپریم کورٹ قرار دے چکی ہے کہ الیکشن کمیشن عدالت نہیں ہے،کیس میں قانون کی تشریح درکار ہے، مجاز فورم سے رجوع کریں گے۔ذرائع کے مطابق اسحاق ڈارکا کسی بھی وقت بطور سینیٹر اور وزیر خزانہ حلف اٹھانےکا امکان ہے۔

تازہ ترین خبریں

کراچی کی سڑک پرفلمی منظر،واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی،مزید جانئے اس خبر میں

سیلابی صورتحال سے کیسے بچا جائے؟ سندھ کابینہ کے اہم فیصلے

عمران خان ملک وقوم کا فخر ، حقیقی آزادی کی تحریک میں اپنا لہو دیا ،میاں اسلم اقبال

دوستوں نے ذرا سی بات پر دوست کو اغواء کرکے قتل کردیا،وجہ قتل کیاتھی،جانئے اس خبر میں

امریکی بیان پر رضا ربانی نے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کا مطالبہ کر دیا

صدرمملکت کا پولٹری شعبے میں انشورنس مصنوعات متعارف کروانے کا مطالبہ

بلوچستان میں رہائی کے بعد اعظم سواتی کو سندھ منتقل کرنے کی تیاری

میں کوئی جادوگر نہیں ہوں،ایسا کس کرکٹرنے کہا؟جانئے اس خبرمیں

چین خلیجی ممالک سے تیل کی خریداری جاری رکھے گا،شی جن پنگ

کراچی میں کرائم، ناصر حسین شاہ کا خیبرپختونخوا حکومت کو جواب

ڈیلی میل معذرت، برطانوی صحافی کی وضاحت آگئی،تفصیل اس خبر میں

سندھ میں کرونا وبا کے دوران کیا ہوتا رہا؟ آڈٹ رپورٹ نے بھانڈا پھوڑ دیا

ملک میں مہنگائی کا طوفان تھم نہ سکا،چینی ،آٹا، دالیں، تازہ دودھ سمیت 7اشیائے ضروریہ مزیدمہنگی

فیفاورلڈ کپ کی میزبانی پر امیرقطرکو مبارکباد ،ایران بین الاقوامی معاہدوں کی پابندی کرے ،شہزادمحمد بن سلمان