11:04 am
وزیرخارجہ بلاول بھٹو کی سفارتکاری رنگ لے آئی

اسلام آباد(ویب ڈیسک) امریکا نے ایف16 طیاروں پر بھارتی اعتراضات مسترد کر دیئے، امریکی وزیرخارجہ
انٹونی بلنکن نے دو ٹوک الفاظ میں کہا ہے کہ پاکستان کا ایف 16 پروگرام دہشت گردی سے نمٹنے کیلئے ہے۔تفصیلات کے مطابق امریکا نے ایف 16طیاروں پر بھارتی اعتراض یکسر مسترد کردیا۔ امریکی وزیرخارجہ نے بھارتی ہم منصب پر واضح کردیا کہ پاکستان کا ایف 16 پروگرام دہشت گردی سے نمٹنے کیلئے ہے۔بھارتی وزیرخارجہ نے واشنگٹن میں امریکی ہم منصب سے ملاقات کی، اس موقع پر امریکی وزیرخارجہ انٹونی بلنکن نے دو ٹوک الفاظ میں کہا دہشت گردی کے واضح خطرات پاکستان کے پڑوس سے اٹھ رہے ہیں، ٹی ٹی پی، داعش اور دیگر تنظیمیں سب کیلئے خطرہ ہیں، دہشت گردی کے خطرات کسی کے بھی مفاد میں نہیں، ہمیں ملکر دہشت گردی سے نمٹنے کی کوششیں کرنا ہوں گی۔امریکی وزیرخارجہ نے کہا پاکستان کو نئے طیارے یا سسٹم فراہم نہیں کئے جارہے، ہماری ذمہ داری ہے کہ جو فوجی ساز و سامان دیں اس کو بحال رکھنے کیلئے تکنیکی تعاون بھی فراہم کریں۔وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے پاکستان اور بھارت کے اختلافات پر کہا کہ امریکا چاہتا ہے دونوں ممالک تمام مسائل سفارتکاری سے حل کریں۔

تازہ ترین خبریں

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا جیل بھرو تحریک کا اعلان

عمران خان کی نااہلی متوقع،پی ڈی ایم ضمنی الیکشن میں حصہ نہ لے، فضل الرحمن کا شہباز شریف کو مشورہ

قتل  ہوا  تو  ذمہ دار آصف زرداری، بلاول، شہباز اور رانا ثنا اللہ ہوں گے، شیخ رشید   کا دعویٰ

وزیرخزانہ اسحاق ڈار اپنے معاشی اعداد وشمار درست کریں، شوکت ترین کی تنقید

ہرجانہ کیس ، افتخار چوہدری کے اعتراض پر عمران خان کیخلاف بینچ تبدیل

انتقامی کارروائیوں سے معیشت بہتر نہیں ہوگی،حکومت الیکشن کا اعلان کرے مذاکرات  کیلئے تیار ہیں، فیصل جاوید

تحریک انصاف کے سابق ارکان قومی اسمبلی سے پارلیمنٹ لاجز کے کمرے خالی کروالئے گئے

شیخ رشید  اسلام آباد کے کسی تھانے میں موجود نہیں، راشد شفیق کا دعویٰ

حکومتی ترجیحات امن نہیں، مقدمات ہیں، ہمیں کسی اور کی جنگ کاایندھن بنایا جارہا ہے، مراد سعیدکا انکشاف

مہنگائی میں اضافے سے عوام کو تکلیف پہنچی ،ہم سب جانتے ہیں، وزیرخزانہ اسحاق ڈار

سابق وفاقی وزیر شیخ رشید کیخلاف کراچی میں مقدمہ درج ، پولیس گرفتاری کیلئے اسلام آباد پہنچ گئی

کوہاٹ تاندہ  ڈیم خادثہ ، آخری طالب علم  کی لاش 6 روز بعد  نکال لی گئی،جاں بحق ہونیوالوں کی تعداد 53 ہو گئی

معروف اینکر عمران ریاض خان کیخلاف مقدمہ خارج ، عدالت کا فوری رہا کرنے کا حکم

شیخ رشید کی مشکلات میں مزید اضافہ، مری میں بھی مقدمہ درج

مریم نوازکیلئے بڑا ریلیف، عدالت نے سزا سال قید کی سزاکالعدم قرار دیدی،مریم نواز باعزت بری

مریم نواز کی قسمت کا فیصلہ ،اسلام آباد ہائیکورٹ نے سزا کے خلاف فیصلہ محفوظ آج کس وقت سنایاجائےگا؟آج کی بڑی خبر 

بجلی کے بھارے بلوں سے تنگ عوام کے دلوں کی دہائیاں سن لی گئیں ۔۔۔نیپرا نے بجلی سستی کرنے ا اعلان کر دیا

امپورٹڈ حکومت کسانوں کی آواز کو دبا نے کیلئے شرمناک اور اوچھے ہتھکنڈوں پر اتر آئی ۔۔۔مشیر اطلاعات حکومت پر پھٹ پڑے

ہر شہری کو صحت کی سہولیا ت مکمل طور پر مفت دی جائیں۔۔۔ڈاکٹر یاسمین راشد نےعوام کےدل کی آواز بن کر بڑا مطالبہ کر دیا

امریکی سفیر بھی کرکٹرز کے دیوانے  ۔۔۔با قاعدہ لاہور سٹیڈیم جا کر میچ دیکھا اورپاکستانی کھلاڑیوں سے کیا کہا ۔۔۔؟

پاکستان بھر کیلئےانتہائی افسوسناک خبر ۔۔۔ساڑھے سولہ سو سے زائد ہلاکتیں ۔۔۔ملک بھر میں سوگ کی فضا

عمران خان کا مخالفین کوزوردار باؤنسر ۔۔۔اہم شخصیت نے پی ٹی آئی  میں شمولیت اختیار کر لی