01:05 pm
شوہر کے ہاتھوں قتل ہونے والی سارہ انعام کی میت لینے اہلخانہ اسپتال پہنچ گئے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) سینئر صحافی ایاز  امیر کے بیٹے شاہنواز کے ہاتھوں قتل ہونے 
والی سارہ انعام کی میت لینے کے لیے ان کے اہلِخانہ پمز اسپتال پہنچ گئے۔ذرائع کے مطابق مقتولہ سارہ انعام کی میت 6 دن سے پمز کے سرد خانے میں موجود ہے اور دو دن قبل سارہ انعام کے والدین کینیڈا سے پاکستان پہنچے تھے۔ذرائع کا بتانا ہے کہ اب سارہ انعام کے بھائی اور کزن ان کی میت لیکر شہزاد ٹاؤن جائیں گے، آج نمازِ ظہر کے بعد سارہ انعام کی نمازہِ جنازہ ادا کی جائے گی جس کے بعد انہیں مقامی قبرستان میں سپردِ خاک کیا جائے گا۔خیال رہے کہ جمعہ کے روز اسلام آباد کے علاقے چک شہزاد میں سینیئر صحافی ایاز امیر کے بیٹے شاہنواز نے اہلیہ سارہ کو قتل کر دیا تھا، پولیس نے ملزم کا جسمانی ریمانڈ لے رکھا ہے۔

تازہ ترین خبریں

ہزاروں لوگوں نے رجسٹریشن کرائی،ہم جیل بھرو تحریک شروع کر چکے ہیں، فواد چوہدری

شیخ رشیدکی درخواست ضمانت مستردکردی گئی

شیخ رشیدکی درخواست ضمانت مستردکردی گئی

الیکشن ایک ساتھ ہونے چاہیں،بار بار انتخابات سے ملک انتشار کا شکار ہوگا،خواجہ سعد رفیق

ترکی ،شام تباہ کن زلزلے سے ہونے والی ہلاکتیں اور مناظر دماغ کو سن کر رہے ہیں، شہباز شریف

ملک کے بالائی علاقوں میں مزید برفباری کا امکان

پنجاب اور خیبرپختونخوا اسمبلیوں کے انتخابات، اہم فیصلہ آج ہو گا

توشہ خانہ کیس ، عدالت نے عمران خان   حاضری سے استثنیٰ کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا

وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا   اجلاس آج  ہوگا

ترکیہ   میں زلزے  نے تباہی مچا دی ،  سات روزہ سوگ کا اعلان

ترکیہ اور شام میں زلزلے سے تباہی، ہلاکتیں 1300 سے زائد، ترکیہ میں ایمرجنسی نافذ

اے پی سی کیلئے پی ٹی آئی کو دعوت نامہ نہیں ملا، فواد چوہدری

مشکل وقت میں  درکار  انسانی امداد پیش کرنے کیلئے تیار ہیں، عمران خان  کا  ترکیہ ،شام زلزلے پر افسوس کا اظہار

کل جماعتی کانفرنس کی تاریخ تبدیل کردی گئی ،7 کی بجائے 9فروری کو ہوگئی

عمران خان پہلےخود جیل جائیں پھرتحریک شروع کریں، مریم نواز کا مشورہ

مریم نواز کی قسمت کا فیصلہ ،اسلام آباد ہائیکورٹ نے سزا کے خلاف فیصلہ محفوظ آج کس وقت سنایاجائےگا؟آج کی بڑی خبر 

بجلی کے بھارے بلوں سے تنگ عوام کے دلوں کی دہائیاں سن لی گئیں ۔۔۔نیپرا نے بجلی سستی کرنے ا اعلان کر دیا

امپورٹڈ حکومت کسانوں کی آواز کو دبا نے کیلئے شرمناک اور اوچھے ہتھکنڈوں پر اتر آئی ۔۔۔مشیر اطلاعات حکومت پر پھٹ پڑے

ہر شہری کو صحت کی سہولیا ت مکمل طور پر مفت دی جائیں۔۔۔ڈاکٹر یاسمین راشد نےعوام کےدل کی آواز بن کر بڑا مطالبہ کر دیا

امریکی سفیر بھی کرکٹرز کے دیوانے  ۔۔۔با قاعدہ لاہور سٹیڈیم جا کر میچ دیکھا اورپاکستانی کھلاڑیوں سے کیا کہا ۔۔۔؟

پاکستان بھر کیلئےانتہائی افسوسناک خبر ۔۔۔ساڑھے سولہ سو سے زائد ہلاکتیں ۔۔۔ملک بھر میں سوگ کی فضا

عمران خان کا مخالفین کوزوردار باؤنسر ۔۔۔اہم شخصیت نے پی ٹی آئی  میں شمولیت اختیار کر لی

صبح صبح انتہائی افسوسناک واقعہ ۔۔۔گھر میں آگ لگنے سے4چھوٹے چھوٹے بچوں سمیت  5 افراد جھلس گئے