03:24 pm
عمران خان آڈیو لیکس معاملہ ۔۔۔سیاسی ماہرین نے عمران خان کو آنیوالےحالات سے بچنے کیلئےبڑا مشورہ دے ڈالا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سینئر تجریہ کار وں و سیاسی ماہرین کا کہنا ہےکہ پاکستان کیساتھ کھلواڑ کیا
گیا، آڈیو لیک کے بعد عمران خان کو قوم سے معافی مانگنی چاہیے۔ سینئر تجریہ کار و سیاسی ماہر سلیم بخاری کا کہنا ہے کہ عمران خان نے سازشی کہانی خود گڑھی، عمران خان نے اپنے پرنسپل سیکرٹری کیساتھ ملکر ایک سازشی بیانیہ تیار کیا، جس کی وجہ سے پاکستان کو شرمندگی کا سامنا کرنا پڑا۔انہوں نے کہا کہ امریکا جیسا پاکستان کا اتحادی بھی ہم سے ناراض ہوگیا، عمران خان کو قوم سے معافی مانگنی چاہیے، پاکستان کیساتھ کھلواڑ کیا گیا، اس سب کے ذمہ دار عمران خان ہیں، عمران خان کا امریکی سازشی بیانیہ بری طرح ناکام ہوگیا۔سینئر تجریہ کار و سیاسی ماہر ثنا بچہ نے کہا کہ عمران خان کو اپنے رویے پر شرمندہ ہونا چاہیے، یہ ملک ٹی 20 میچ نہیں اور نہ ہی کوئی 11 کھلاڑیوں کی ٹیم ہے، پوری قوم کے سامنے عمران خان کا چہرہ بے نقاب ہوگیا، انہیں اب جواب دینا ہوگا، کپتان اب عوام کو نیا لالی پاپ دینے کی کوشش کریں گے۔سینئر تجریہ کار و سیاسی ماہر نوید چودھری نےکہا کہ امریکا کو عمران خان سے کیا مسئلہ ہوسکتا ہے، آڈیو لیک کے بعد سب چیزیں عوام کے سامنے آگئیں، تحریک عدم اعتماد عمران خان کے خلاف سازش نہیں تھی بلکہ جھوٹا بیانیہ بنایا گیا۔واضح رہے کہ سائفر کے معاملے پر عمران خان اور ان کے پرنسپل سیکرٹری اعظم خان کی آڈیو سامنے آگئی ، امریکی سازش کے بیانیے کا بھانڈا پھوٹ گیا۔ آڈیو میں عمران خان کو سائفر کے معاملے پر اعظم خان کو حکمت عملی بتاتے سنا جا سکتا ہے،اعظم خان نے معاملے کو اٹھانے اور نیا رنگ دینے کیلئے میٹنگ بلانے پر زور دیا،اعظم خان میٹنگ کے منٹس اور انہیں اپنے طریقے سے ڈاکومنٹ کرنے کا پلان بتاتے رہے۔

تازہ ترین خبریں

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا جیل بھرو تحریک کا اعلان

عمران خان کی نااہلی متوقع،پی ڈی ایم ضمنی الیکشن میں حصہ نہ لے، فضل الرحمن کا شہباز شریف کو مشورہ

قتل  ہوا  تو  ذمہ دار آصف زرداری، بلاول، شہباز اور رانا ثنا اللہ ہوں گے، شیخ رشید   کا دعویٰ

وزیرخزانہ اسحاق ڈار اپنے معاشی اعداد وشمار درست کریں، شوکت ترین کی تنقید

ہرجانہ کیس ، افتخار چوہدری کے اعتراض پر عمران خان کیخلاف بینچ تبدیل

انتقامی کارروائیوں سے معیشت بہتر نہیں ہوگی،حکومت الیکشن کا اعلان کرے مذاکرات  کیلئے تیار ہیں، فیصل جاوید

تحریک انصاف کے سابق ارکان قومی اسمبلی سے پارلیمنٹ لاجز کے کمرے خالی کروالئے گئے

شیخ رشید  اسلام آباد کے کسی تھانے میں موجود نہیں، راشد شفیق کا دعویٰ

حکومتی ترجیحات امن نہیں، مقدمات ہیں، ہمیں کسی اور کی جنگ کاایندھن بنایا جارہا ہے، مراد سعیدکا انکشاف

مہنگائی میں اضافے سے عوام کو تکلیف پہنچی ،ہم سب جانتے ہیں، وزیرخزانہ اسحاق ڈار

سابق وفاقی وزیر شیخ رشید کیخلاف کراچی میں مقدمہ درج ، پولیس گرفتاری کیلئے اسلام آباد پہنچ گئی

کوہاٹ تاندہ  ڈیم خادثہ ، آخری طالب علم  کی لاش 6 روز بعد  نکال لی گئی،جاں بحق ہونیوالوں کی تعداد 53 ہو گئی

معروف اینکر عمران ریاض خان کیخلاف مقدمہ خارج ، عدالت کا فوری رہا کرنے کا حکم

شیخ رشید کی مشکلات میں مزید اضافہ، مری میں بھی مقدمہ درج

میں رات کوبارہ بجے نائٹ سوٹ میں تھی ۔۔۔15بیس بندے اندر آئے ایک نے موبائل پکڑ اہواتھااورمیری ویڈیوبنانے لگا۔۔۔گرفتاری کے دوران کیاہوا

وہ تین خاص لوگ جو دنیا میں کہیں بھی پاسپورٹ کے بغیر جاسکتے ہیں، جانیں کون ہیں؟

جنرل باجوہ وزیراعظم ہاؤس میں زیادہ گفتگو کرنے سے دراصل کیوں گریزاں ہیں؟ فواد چودھری کے بیان کے بعد مبینہ ہیکر کا نیا پیغام آگیا

نواز شریف نے وطن واپسی کی تیاری شروع کر دی،لیگل ٹیم کوہدایات جاری

یہ ن لیگ کیساتھ ملکرمیچ فکس کرتا ہے، سلطان سکندراگرتم میں عزت اورغیرت ہےتو۔۔۔۔عمران خان نے چیف الیکشن کمشنر کو خبردار کردیا

میری بیٹی اللہ نے تم پر کرم کیا ۔۔ عدالت سے باعزت بری ہونے کے بعد مریم نواز کی شہباز شریف سے جذباتی ملاقات وائرل

نیب حراست کےد وران مریم کو کس نے پہنچایا تھا ؟ مریم نواز نے کئی برسوں پر راز سے پردہ اٹھادیا، موبائل دینےوالوں کا نام بتادیا

بنی گالہ میں سوگ ،جاتی عمرہ میں جشن ،نوازشریف نے بھی بڑااعلان کردیا

مریم کے ایون فیلڈ ریفرنس میں بری ہونے پر نواز شریف کا دھماکےدار بیان سامنے آگیا

صحافی کے قتل کا سابق وزیراعظم عمران خان اور ان کے خاندان سے کوئی تعلق ہے یا  نہیں؟نجی ٹی وی نے فیکٹ رپورٹ جاری کردی

اپنے اپنے پیاروں کا پتہ کرلیں،اسلام آباد سے لندن جانےوالی پرواز کے حوالے سےا فسوسناک خبر

مریم نواز خود تو بری ہو گئیں۔۔۔شوہرِ نامدار کیپٹن صفدرریٹائرڈ کو کس منجھدار میں چھوڑا۔۔۔؟کیپٹن صفدر کیساتھ کیا ہوا ، جانیں تفصیل

موسم سرما۔۔۔بے فکر ہو جائیں،اب گیس بالکل بھی بند نہیں ہوگی۔۔۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے عوام کو بہت بڑی خوشخبری سنا دی

۔۔مریم نواز نے خود بری ہونے کے بعد نواز شریف کے بری ہونے  کی خوشخبری بھی لیگی مداحوں کو پہلے ہی سے سنا دی

مریم نوازکیلئے بڑا ریلیف، عدالت نے سزا سال قید کی سزاکالعدم قرار دیدی،مریم نواز باعزت بری

مریم نواز کی قسمت کا فیصلہ ،اسلام آباد ہائیکورٹ نے سزا کے خلاف فیصلہ محفوظ آج کس وقت سنایاجائےگا؟آج کی بڑی خبر 