06:38 pm
لوگوں کو بچانیوالا ادارہ  ایف آئی اے  خود ہی لوگوں کو بلیک میل اور تنگ کرنے لگا ۔۔۔بہت بڑا پول کھل گیا

اسلام آباد(نیو زڈیسک) لاہور کے شہریوں کو بلیک میلنگ اور فراڈ سے بچانے والا سائبر کرائم ونگ کے
اہلکار خود بلیک میلنگ اور رشوت ستانی کرنے لگے۔ اسسٹنٹ ڈائریکٹر کے کہنے پر کانسٹیبل انسپکٹر بن کر ریڈ مارتا رہا ۔تفصیلات کےمطابق ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ خود شہریوں کو بلیک میل کر کے پیسے ہتھیانے لگا، ایف آئی اے نے ماڈل ٹاون لنک روڈ پر غیر قانونی چھاپہ مارا اور خواتین کو تشدد کا نشانہ بنایا،ٹیم میں موجود کانسٹیبل اپنے اپ کو انسپکٹر ظاہر کرتا رہا، ایف آئی اے کی ٹیم پچاس لاکھ روپے کا مطالبہ کرتے رہے اور چھ لاکھ میں معاملہ رفع دفع کرنے کی ڈیل ہو گی۔ریڈنگ ٹیم کو کامران نامی شخص نے دو لاکھ انچاس ہزار موبائل ایپ کی مدد سے ٹرانسفر کر دیئے،ایک لاکھ ای ٹی ایم سے بھی نکلوا کر دیا گیا،ریڈنگ ٹیم موقع سے لیپ ٹاپ ، موبائل فون ، ایر پوٹ بھی ساتھ لگ گئے،کچھ دن بعد متاثرہ شخص کا ایف آئی اے سائبر کرائم میں انسپکٹر نوید گل سے ہی رابطہ ہو گیا،متاثرہ شخص نے انسپکٹر نوید گل کو ساری کہانی سنائی جس کے بعد ایف آئی اے نے انہیں پکڑنے کا پلان تیار کیا۔کامران نامی شخص کو اپنا لیپ ٹاپ اور موبائل واپس لینے کے لیے دوبارہ ریڈنگ ٹیم سے رابطہ کروایا گیا، ایف آئی اے کی ٹیم نے متاثرہ شہری کے ساتھ شنواری ریسٹورنٹ ماڈل ٹاون میں ریڈ کیا،ریڈ کے دوران وہی ٹین جو بلیک میل کر رہی تھی موقع پر موجود تھی جس کو نشان لگے پچاس ہزار روپے کے نوٹ دیئے گئے۔پیسے لینے کے بعد ایف آئی اے نے اپنے ملازمین جو بلیک میلنگ میں ملوث تھے انہیں گرفتار کر لیا،موقع سے ایف آئی اے نے کانسٹیبل زیشان انجم اور مراد پنو کو گرفتار کر لیا۔ذیشان انجم نے دوران تفشیش بتایا کہ اس نے اسسٹنٹ ڈائریکٹر اسد فخر اور اے ایس آئی اقبال کے کہنے پر ایسا کیا، ایف آئی اے اینٹی کرپشن ونگ نے چاروں کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے۔

تازہ ترین خبریں

پشاور پولیس لائنز کی مسجد میں خود کش دھماکہ بدترین دہشت گردی ہے،وفاقی وزیر احسن اقبال اورمریم اورنگزیب؎

سانحہ پشاور افسوسناک، پاکستان کیخلاف جنگ کرنیوالوں کو صفحہ ہستی سے مٹا دینگے،شہبازشریف

پشاور   پولیس لائنز  ،مسجد  میں دوران نمازخودکش دھماکا ،2افراد جاں بحق 70 سے زائد زخمی

سابق صدر آصف زرداری پر قتل کے منصوبے کا الزام ، عمران خان کو قانونی نوٹس جاری

پاکستانی روپے کو بڑا دھچکا، ڈالر کی اونچی اڑان جاری

عام الیکشن کی تاریخ نہ ملنے کیخلاف پی ٹی آئی کی درخواست سماعت کیلئے منظور

ملکہ کوہسار مری میں  شدید برفباری ،بجلی غائب  ،مری تا آیبٹ آباد  روڈ ٹریفک  کیلئے بندکردیاگیا

مریم نواز کے ملک گیر تنظیمی دوروں کا شیڈول جاری

آصف زرداری پر من گھڑت الزامات لگائے  گئے، عمران خان  خود دہشتگرد تنظیموں کے اتحادی  ہیں،  شیری رحمان

پٹرولیم قیمتوں میں اضافہ لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج

‏یو اے ای کے صدر محمد بن زاید النیہان کا دورہ اسلام آباد منسوخ

حکومت کا بڑا اقدام،شیخ رشید احمدکی رہائشگاہ لال حویلی سیل

ٹرانسپورٹر نے بھی عوام پر بم گرادیا،کرائے میں 100 روپے اضافے کا اعلان

قاتلانہ حملے میں پی ٹی آئی کےرہنما بھتیجے سمیت جاں بحق

یہ ن لیگ کیساتھ ملکرمیچ فکس کرتا ہے، سلطان سکندراگرتم میں عزت اورغیرت ہےتو۔۔۔۔عمران خان نے چیف الیکشن کمشنر کو خبردار کردیا

میری بیٹی اللہ نے تم پر کرم کیا ۔۔ عدالت سے باعزت بری ہونے کے بعد مریم نواز کی شہباز شریف سے جذباتی ملاقات وائرل

نیب حراست کےد وران مریم کو کس نے پہنچایا تھا ؟ مریم نواز نے کئی برسوں پر راز سے پردہ اٹھادیا، موبائل دینےوالوں کا نام بتادیا

بنی گالہ میں سوگ ،جاتی عمرہ میں جشن ،نوازشریف نے بھی بڑااعلان کردیا

مریم کے ایون فیلڈ ریفرنس میں بری ہونے پر نواز شریف کا دھماکےدار بیان سامنے آگیا

صحافی کے قتل کا سابق وزیراعظم عمران خان اور ان کے خاندان سے کوئی تعلق ہے یا  نہیں؟نجی ٹی وی نے فیکٹ رپورٹ جاری کردی

اپنے اپنے پیاروں کا پتہ کرلیں،اسلام آباد سے لندن جانےوالی پرواز کے حوالے سےا فسوسناک خبر

مریم نواز خود تو بری ہو گئیں۔۔۔شوہرِ نامدار کیپٹن صفدرریٹائرڈ کو کس منجھدار میں چھوڑا۔۔۔؟کیپٹن صفدر کیساتھ کیا ہوا ، جانیں تفصیل