07:02 pm
سائفر سے متعلق آڈیو لیک؛ مریم نواز نے عمران خان کو ’غدار‘ قرار دے دیا

 اسلام آباد(نیوز ڈیسک)مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے سائفر سے متعلق چیئرمین پی ٹی آئی کی
مبینہ آڈیو لیک پر عمران خان کو ’غدار‘ قرار دے دیا۔ انہوں نے سماجی روابط کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر کہا کہ اگر آج ہر طرح کا سنگین جرم ثابت ہونے کے بعد بھی اس غدار عمران کو عبرت کا نشان نہیں بنایا جاتا تو پھر ملک کی تباہی کا ذمہ دار ہم سب کو سمجھا جائے گا۔مریم نواز نے مزید کہا کہ 22 کڑوڑ کا ملک 4 سال ایک نااہل، نا ہنجار اور غدار کے ہاتھوں میں گروی رہا، اس نے داخلی اور خارجی سطح پر ملک کو تباہ کرنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی۔ ان کا کہنا تھا کہ ثاقب نثار جیسوں نے (عمران خان) کو صادق و آمین قرار دیا؟ کونسا جرم ہے جو اس پر ثابت نہیں ہوا؟ وہ خود کہ رہا ہے کہ میں نے عوام کے ساتھ کھیلنا ہے۔

تازہ ترین خبریں

سائنسدان2 ہزار  سال پرانی  نباتی خاتون کا چہربنانے میں کامیاب ہوگئے

ہزاروں لوگوں نے رجسٹریشن کرائی،ہم جیل بھرو تحریک شروع کر چکے ہیں، فواد چوہدری

شیخ رشیدکی درخواست ضمانت مستردکردی گئی

شیخ رشیدکی درخواست ضمانت مستردکردی گئی

الیکشن ایک ساتھ ہونے چاہیں،بار بار انتخابات سے ملک انتشار کا شکار ہوگا،خواجہ سعد رفیق

ترکی ،شام تباہ کن زلزلے سے ہونے والی ہلاکتیں اور مناظر دماغ کو سن کر رہے ہیں، شہباز شریف

ملک کے بالائی علاقوں میں مزید برفباری کا امکان

پنجاب اور خیبرپختونخوا اسمبلیوں کے انتخابات، اہم فیصلہ آج ہو گا

توشہ خانہ کیس ، عدالت نے عمران خان   حاضری سے استثنیٰ کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا

وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا   اجلاس آج  ہوگا

ترکیہ   میں زلزے  نے تباہی مچا دی ،  سات روزہ سوگ کا اعلان

ترکیہ اور شام میں زلزلے سے تباہی، ہلاکتیں 1300 سے زائد، ترکیہ میں ایمرجنسی نافذ

اے پی سی کیلئے پی ٹی آئی کو دعوت نامہ نہیں ملا، فواد چوہدری

مشکل وقت میں  درکار  انسانی امداد پیش کرنے کیلئے تیار ہیں، عمران خان  کا  ترکیہ ،شام زلزلے پر افسوس کا اظہار

کل جماعتی کانفرنس کی تاریخ تبدیل کردی گئی ،7 کی بجائے 9فروری کو ہوگئی

اب کس کو طیش آگیا۔۔۔پنجاب بیوروکریسی  نظام کو ایک بار پھر سے تلپٹ کر دیا گیا۔۔۔

دفعہ 144 کی خلاف ورزی کا معاملہ ،خان نے ایک اور بازی مار لی۔۔۔ عدالت کی جانب سے بڑا فیصلہ سنا دیا گیا

پاکستانی اداروں پر اعتما د نہیں رہا ۔۔۔فواد چوہدری مریم  نواز کی بریت پرپھٹ پڑے

پاکستان کی حکومت کی تبدیلی میںہمارا ہاتھ نہیں ۔۔۔یہ بات غلط اور افسوسناک ہے۔۔۔امریکی سفیر نے تمام الزامات کو یکسر مسترد کر دیا

 دہشت گردو ں کی مالی معاونت ،امریکہ  میں حبیب بینک لمیٹڈ کے گرد گھیراتنگ  پاکستانیوں کاسرشرم سے جھک گیا

میں رات کوبارہ بجے نائٹ سوٹ میں تھی ۔۔۔15بیس بندے اندر آئے ایک نے موبائل پکڑ اہواتھااورمیری ویڈیوبنانے لگا۔۔۔گرفتاری کے دوران کیاہوا

وہ تین خاص لوگ جو دنیا میں کہیں بھی پاسپورٹ کے بغیر جاسکتے ہیں، جانیں کون ہیں؟

جنرل باجوہ وزیراعظم ہاؤس میں زیادہ گفتگو کرنے سے دراصل کیوں گریزاں ہیں؟ فواد چودھری کے بیان کے بعد مبینہ ہیکر کا نیا پیغام آگیا