06:49 pm
نیب حراست کےد وران مریم کو کس نے پہنچایا تھا ؟ مریم نواز نے کئی برسوں پر راز سے پردہ اٹھادیا، موبائل دینےوالوں کا نام بتادیا

اسلام آباد (نیوزڈیسک ) پاکستان مسلم لیگ (ن) مریم نواز نے نیب کی حراست کے دوران برآمد
ہونے والے موبائل سے متعلق 4 سال بعد خاموشی توڑ دی ہے ، مریم نواز نے کہا کہ برآمد ہونے والا موبائل نیب کا دیا ہوا ہی تھا۔ تفصیلات کے مطابق صحافی نے سوال کیا کہ اب آڈیو اور ویڈیو لیکس کا سلسلہ جاری ہے اور آپ کی ایک ویڈیو بنائی گئی تھی نیب میں جب آپ سے موبائل ڈیوائس برآمد ہوئی تھی تو اس پر کیا کہیں گی ؟جس پر جواب دیا کہ جب میں قید تھی نیب میں تو رات 12بجے نیب کے افسران نے میرے کمرے پر دھاوا بولا اور میں اس وقت نائٹ سوٹ میں تھی اور ان میں سے ایک شخص نے موبائل پکڑا ہوا تھا اور وہ میری ویڈیو بنا رہا تھا ، اگر یہ وی ویڈیو جاری کرتے ہیں تو اس سے زیادہ شرم کی بات نہیں ان کیلئے کہ ایک خاتون جو آپ کے پاس قید ہے ،رات کے وقت آ کر ویڈیو بناتے ہیں کریں ریلیز تا کہ دنیا کو بھی پتا چلے کہ آپ مریم نواز کیساتھ قید میں کیا کرتے رہے ؟ صحافی نے سوال کو دہرایا کہ کیا آپ سے موبائل برآمد ہوا تھا ؟ جس پر مریم نوا ز نے بتایا کہ وہ موبائل نیب کے لوگوں کا ہی فراہم کردہ تھا جس سے میں گھر میں بچوں سے بات کرتی تھی، اس لیے تو یہ لوگ خاموش ہو گئے تھے ، اگر میر موبائل ہوتا تو انہوں نے واویلا مچا دینا تھا کہ یہ کیا ہوگیا؟ لیکن موبائل دینے میں نیب کے کچھ لوگ ہی شامل تھے تمام نہیں تھے ۔

تازہ ترین خبریں

کراچی کی سڑک پرفلمی منظر،واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی،مزید جانئے اس خبر میں

سیلابی صورتحال سے کیسے بچا جائے؟ سندھ کابینہ کے اہم فیصلے

عمران خان ملک وقوم کا فخر ، حقیقی آزادی کی تحریک میں اپنا لہو دیا ،میاں اسلم اقبال

دوستوں نے ذرا سی بات پر دوست کو اغواء کرکے قتل کردیا،وجہ قتل کیاتھی،جانئے اس خبر میں

امریکی بیان پر رضا ربانی نے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کا مطالبہ کر دیا

صدرمملکت کا پولٹری شعبے میں انشورنس مصنوعات متعارف کروانے کا مطالبہ

بلوچستان میں رہائی کے بعد اعظم سواتی کو سندھ منتقل کرنے کی تیاری

میں کوئی جادوگر نہیں ہوں،ایسا کس کرکٹرنے کہا؟جانئے اس خبرمیں

چین خلیجی ممالک سے تیل کی خریداری جاری رکھے گا،شی جن پنگ

کراچی میں کرائم، ناصر حسین شاہ کا خیبرپختونخوا حکومت کو جواب

ڈیلی میل معذرت، برطانوی صحافی کی وضاحت آگئی،تفصیل اس خبر میں

سندھ میں کرونا وبا کے دوران کیا ہوتا رہا؟ آڈٹ رپورٹ نے بھانڈا پھوڑ دیا

ملک میں مہنگائی کا طوفان تھم نہ سکا،چینی ،آٹا، دالیں، تازہ دودھ سمیت 7اشیائے ضروریہ مزیدمہنگی

فیفاورلڈ کپ کی میزبانی پر امیرقطرکو مبارکباد ،ایران بین الاقوامی معاہدوں کی پابندی کرے ،شہزادمحمد بن سلمان