06:29 pm
عمران خان نے تو پوری قوم کا سر شرم سے جھکا دیا ۔۔۔۔آڈیو لیک ہوتے ہی وزیر اعظم شہباز شریف کا بیان منظر عام پر آ گیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وزیراعظم شہباز  شریف نے ایک بار پھر چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو
تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔اسلام آباد میں بھارہ کہو منصوبے کے سنگ میل کی بنیاد رکھنے کی تقریب سے خطاب کےدوران شہباز شریف کا کہنا تھا کہ منصوبے تب مکمل ہوتے ہیں جب دل میں درد اور عوام کے لیے تڑپ ہو ، 40 سال کے سیاسی کیرئیر کے دوران بہت اونچ نیچ دیکھی اور حالات بدلتے دیکھے۔وزیراعظم شہباز شریف نے عمران خان پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان کی پرسوں کی آڈیو لیک پوری دنیا نے سنی، پرسوں جو آڈیو لیک ہوئی اس نے میری اس بات پر مہر لگا دی کہ وہ دنیا کا جھوٹا ترین شخص ہے، کسی کو اب یہ کہنے کی ضرورت نہیں کہ یہ پاکستان کے خلاف بدترین سازش تھی، عمران خان کا بیانیہ کل چُور چُور ہو گیا۔ان کا کہنا تھا کہ عمران نیازی دنیا کا جھوٹا ترین شخص نکلا، اس نے پاکستان کو شرمسار کیا، عمران نیازی نے لوگوں کو ورغلانے کا مشغلہ ڈھونڈا، دن رات جھوٹ بولتے رہے، میں نے اپنی زندگی میں اتنا غیر ذمہ دار اور جھوٹا شخص نہیں دیکھا، عمران خان کی حرکت پر پوری قوم کے سر شرم سے جھک گئے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

کراچی کی سڑک پرفلمی منظر،واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی،مزید جانئے اس خبر میں

سیلابی صورتحال سے کیسے بچا جائے؟ سندھ کابینہ کے اہم فیصلے

عمران خان ملک وقوم کا فخر ، حقیقی آزادی کی تحریک میں اپنا لہو دیا ،میاں اسلم اقبال

دوستوں نے ذرا سی بات پر دوست کو اغواء کرکے قتل کردیا،وجہ قتل کیاتھی،جانئے اس خبر میں

امریکی بیان پر رضا ربانی نے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کا مطالبہ کر دیا

صدرمملکت کا پولٹری شعبے میں انشورنس مصنوعات متعارف کروانے کا مطالبہ

بلوچستان میں رہائی کے بعد اعظم سواتی کو سندھ منتقل کرنے کی تیاری

میں کوئی جادوگر نہیں ہوں،ایسا کس کرکٹرنے کہا؟جانئے اس خبرمیں

چین خلیجی ممالک سے تیل کی خریداری جاری رکھے گا،شی جن پنگ

کراچی میں کرائم، ناصر حسین شاہ کا خیبرپختونخوا حکومت کو جواب

ڈیلی میل معذرت، برطانوی صحافی کی وضاحت آگئی،تفصیل اس خبر میں

سندھ میں کرونا وبا کے دوران کیا ہوتا رہا؟ آڈٹ رپورٹ نے بھانڈا پھوڑ دیا

ملک میں مہنگائی کا طوفان تھم نہ سکا،چینی ،آٹا، دالیں، تازہ دودھ سمیت 7اشیائے ضروریہ مزیدمہنگی

فیفاورلڈ کپ کی میزبانی پر امیرقطرکو مبارکباد ،ایران بین الاقوامی معاہدوں کی پابندی کرے ،شہزادمحمد بن سلمان