07:37 pm
خدشہ ہے سپریم کورٹ غیر فعال نہ ہوجائے، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے چیف جسٹس کو خط لکھ دیا، ججز کی تقرری کا مطالبہ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے سپریم کورٹ کی خالی نشستوں پر  تقرری کیلئے
چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس عمر عطاء بندیال کو خط لکھ دیا۔جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے اپنے خط میں کہا ہے کہ ججز تقرری کی سفارش کرنے والا جوڈیشل کمیشن نو ارکان پر مشتمل ہے جب کہ سپریم کورٹ چیف جسٹس اور 16ججز ہر مشتمل ہوتی ہے، اس وقت سپریم کورٹ میں 50 ہزار کیسز زیر التوا ہیں لیکن اس کے باوجود عدالتِ عظمیٰ کی پانچ نشستیں خالی ہیں جو مجموعی طور پر 726 دنوں سے پر نہیں کی جاسکیں۔جسٹس قاضی امین 187 ،جسٹس گلزار کی ریٹائرمنٹ کو 239 روز گز گئے،جسٹس مقبول باقر کو سبکدوش ہوئے 177 ، جسٹس مظہر عالم 77 ،جسٹس سجاد علی کی ریٹائرمنٹ کو 46 دن گزر گئے ہیں۔خط میں کہا گیا ہے کہ آئین انصاف کی فوری فراہمی پر زور دیتا ہے، آئین کی پاسداری سپریم کورٹ کی ذمہ داری ہے،عوام سپریم کورٹ پر بھاری رقم خرچ کرتے ہیں، سمجھ سے بالاتر ہے کہ سپریم کورٹ 30 فیصد کم کیپسٹی پر کیوں چل رہی ہے، خدشہ ہے کہیں سپریم کورٹ غیر فعال ہی نہ ہو جائے۔انہوں نے چیف جسٹس سے مطالبہ کیا کہ وہ فوری طور پر جوڈیشل کمیشن کا اجلاس طلب کریں تاکہ خالی اسامیوں کو پر کیا جاسکے۔

تازہ ترین خبریں

کراچی کی سڑک پرفلمی منظر،واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی،مزید جانئے اس خبر میں

سیلابی صورتحال سے کیسے بچا جائے؟ سندھ کابینہ کے اہم فیصلے

عمران خان ملک وقوم کا فخر ، حقیقی آزادی کی تحریک میں اپنا لہو دیا ،میاں اسلم اقبال

دوستوں نے ذرا سی بات پر دوست کو اغواء کرکے قتل کردیا،وجہ قتل کیاتھی،جانئے اس خبر میں

امریکی بیان پر رضا ربانی نے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کا مطالبہ کر دیا

صدرمملکت کا پولٹری شعبے میں انشورنس مصنوعات متعارف کروانے کا مطالبہ

بلوچستان میں رہائی کے بعد اعظم سواتی کو سندھ منتقل کرنے کی تیاری

میں کوئی جادوگر نہیں ہوں،ایسا کس کرکٹرنے کہا؟جانئے اس خبرمیں

چین خلیجی ممالک سے تیل کی خریداری جاری رکھے گا،شی جن پنگ

کراچی میں کرائم، ناصر حسین شاہ کا خیبرپختونخوا حکومت کو جواب

ڈیلی میل معذرت، برطانوی صحافی کی وضاحت آگئی،تفصیل اس خبر میں

سندھ میں کرونا وبا کے دوران کیا ہوتا رہا؟ آڈٹ رپورٹ نے بھانڈا پھوڑ دیا

ملک میں مہنگائی کا طوفان تھم نہ سکا،چینی ،آٹا، دالیں، تازہ دودھ سمیت 7اشیائے ضروریہ مزیدمہنگی

فیفاورلڈ کپ کی میزبانی پر امیرقطرکو مبارکباد ،ایران بین الاقوامی معاہدوں کی پابندی کرے ،شہزادمحمد بن سلمان