10:54 am
سرعام گاڑی پر فائرنگ کرنے والا جوان کس اہم اور بڑی شخصیت کا بیٹا نکلا ۔۔۔؟بڑا راز کھل گیا

لاہور(ویب ڈیسک) لاہور کے پوش علاقے ڈیفنس میں سر عام گاڑی پرفائرنگ کر کے ایک نوجوان کو زخمی کرنے
والا نوجوان سابق آئی جی کا بیٹا نکلا۔24 ستمبر کو پیش آنے والے واقعے کی منظر عام پر آنے والی سی سی ٹی وی فوٹیج میں دیکھا جا سکتا ہے کہ 24 ستمبر کی شب ڈیفنس اے میں سبز نمبر پلیٹ والی گاڑی کئی گاڑیوں کو اوورٹیک کرتی ہوئی کالے رنگ کی جیپ کے آگے رک جاتی ہے۔سبز نمبر پلیٹ والی گاڑی سے ایک نوجوان نکل کر اندھا دھند فائرنگ کرنے لگتا ہے، گولی لگنے سے ایک شخص زخمی ہو جاتا ہے جبکہ فائرنگ کرنے والا نوجوان واپس اپنی گاڑی کی طرف پلٹتا ہے اور گاڑی لے کر بھاگ جاتا ہے۔زخمی نوجوان حشام علی کے مطابق ملزم نے گاڑی کے آگے گاڑی کھڑی کرنے سے روکنے پر فائرنگ کی، انہوں نے الزام عائد کیا کہ تھانے میں ملزم کو پروٹوکول دیا جا رہا ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم کا نام قاسم ہے اور وہ سابق آئی جی احسن محبوب کا بیٹا ہے، ملزم کو سی سی ٹی وی کی مدد سے گرفتار کیا گیا ہے۔

تازہ ترین خبریں

کراچی کی سڑک پرفلمی منظر،واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی،مزید جانئے اس خبر میں

سیلابی صورتحال سے کیسے بچا جائے؟ سندھ کابینہ کے اہم فیصلے

عمران خان ملک وقوم کا فخر ، حقیقی آزادی کی تحریک میں اپنا لہو دیا ،میاں اسلم اقبال

دوستوں نے ذرا سی بات پر دوست کو اغواء کرکے قتل کردیا،وجہ قتل کیاتھی،جانئے اس خبر میں

امریکی بیان پر رضا ربانی نے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کا مطالبہ کر دیا

صدرمملکت کا پولٹری شعبے میں انشورنس مصنوعات متعارف کروانے کا مطالبہ

بلوچستان میں رہائی کے بعد اعظم سواتی کو سندھ منتقل کرنے کی تیاری

میں کوئی جادوگر نہیں ہوں،ایسا کس کرکٹرنے کہا؟جانئے اس خبرمیں

چین خلیجی ممالک سے تیل کی خریداری جاری رکھے گا،شی جن پنگ

کراچی میں کرائم، ناصر حسین شاہ کا خیبرپختونخوا حکومت کو جواب

ڈیلی میل معذرت، برطانوی صحافی کی وضاحت آگئی،تفصیل اس خبر میں

سندھ میں کرونا وبا کے دوران کیا ہوتا رہا؟ آڈٹ رپورٹ نے بھانڈا پھوڑ دیا

ملک میں مہنگائی کا طوفان تھم نہ سکا،چینی ،آٹا، دالیں، تازہ دودھ سمیت 7اشیائے ضروریہ مزیدمہنگی

فیفاورلڈ کپ کی میزبانی پر امیرقطرکو مبارکباد ،ایران بین الاقوامی معاہدوں کی پابندی کرے ،شہزادمحمد بن سلمان