08:01 pm
کسانوں کااحتجاج بلاجواز،ریڈ زون پر احتجاج کرنے والوں کو وزیرداخلہکی وارننگ،بڑااعلان کردیا

کسانوں کااحتجاج بلاجواز،ریڈ زون پر احتجاج کرنے والوں کو وزیرداخلہکی وارننگ،بڑااعلان کردیا

08:01 pm


اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وزیر داخلہ رانا ثنااللہ نے کسان اتحاد کے دھرنے کو بلاجواز قرار دیتے ہوئے
کہا کہ ریڈ زون کی طرف مارچ کرنے والوں کیخلاف قانون حرکت میں آئیگا۔تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حکومت کسانوں کےجائزمطالبات کو سنجیدہ لے رہی ہے، ٹیوب ویلزکے بلوں کی ادائیگی موخرکرنے کا مطالبہ تسلیم کیاجاچکا، نوٹی فکیشن بھی جاری کردیاگیاہے، اب کسان اتحاد کا احتجاج اوردھرنابلاجوازہے۔انہوں نے بتایا کہ زرعی ٹیوب ویل بجلی کے بلوں میں کمی کیلئے کابینہ کی قائمہ کمیٹی کام کررہی ہے، پیرکو کمیٹی دوبارہ بیٹھے گی اور کسانوں کے تمام تجاویزپرغور کرے گی۔رانا ثنااللہ نے میڈیا کو بتایا کہ آج کسان اتحاد سےملاقات میں انہیں صورتحال سے آگاہ کردیاگیا کہ ریڈ زون ریڈ لائن ہے، کسی کسان،گروہ یا جماعت کو ریڈ زون میں احتجاج یادھرنے کی اجازت نہیں، ریڈ زون کی طرف مارچ کرنے والوں کیخلاف قانون حرکت میں آئیگا۔وفاقی وزیر داخلہ کا کہنا تھا کہ سپریم کورٹ کے بھی واضح احکامات ہیں کہ ریڈ زون میں کوئی احتجاج نہیں ہو سکتادوسری جانب چیئرمین کسان اتحاد خالد حسین باٹھ نے دھرنے کے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے کہا تھا کہ کسانوں کی طاقت کی بدولت دس دن کا کام ایک دن میں ہو رہا ہے، رانا ثنااللہ نے آج وزیر اعظم سے بات کرانے کی پیشکش کی، حکومت سمجھ رہی تھی رانا ثنا کسانوں کو ڈرا دھمکا لے گا۔خالد باٹھ نے کہا کہ وزیر اعظم نے پیر کو کسانوں کے مطالبات کا حکم نامہ جاری ہونے کی یقین دہانی کرائی ہے، کسان پرامن تھے اور پر امن رہیں گے، اور کسی صورت فساد کی طرف نہیں جائیں گے،وفاقی انتظامیہ کسی بھی قسم کی سختی سے گریز کرے۔

تازہ ترین خبریں

کراچی کی سڑک پرفلمی منظر،واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی،مزید جانئے اس خبر میں

کراچی کی سڑک پرفلمی منظر،واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی،مزید جانئے اس خبر میں

سیلابی صورتحال سے کیسے بچا جائے؟ سندھ کابینہ کے اہم فیصلے

سیلابی صورتحال سے کیسے بچا جائے؟ سندھ کابینہ کے اہم فیصلے

عمران خان ملک وقوم کا فخر ، حقیقی آزادی کی تحریک میں اپنا لہو دیا ،میاں اسلم اقبال

عمران خان ملک وقوم کا فخر ، حقیقی آزادی کی تحریک میں اپنا لہو دیا ،میاں اسلم اقبال

دوستوں نے ذرا سی بات پر دوست کو اغواء کرکے قتل کردیا،وجہ قتل کیاتھی،جانئے اس خبر میں

دوستوں نے ذرا سی بات پر دوست کو اغواء کرکے قتل کردیا،وجہ قتل کیاتھی،جانئے اس خبر میں

امریکی بیان پر رضا ربانی نے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کا مطالبہ کر دیا

امریکی بیان پر رضا ربانی نے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کا مطالبہ کر دیا

صدرمملکت کا پولٹری شعبے میں انشورنس مصنوعات متعارف کروانے کا مطالبہ

صدرمملکت کا پولٹری شعبے میں انشورنس مصنوعات متعارف کروانے کا مطالبہ

بلوچستان میں رہائی کے بعد اعظم سواتی کو سندھ منتقل کرنے کی تیاری

بلوچستان میں رہائی کے بعد اعظم سواتی کو سندھ منتقل کرنے کی تیاری

میں کوئی جادوگر نہیں ہوں،ایسا کس کرکٹرنے کہا؟جانئے اس خبرمیں

میں کوئی جادوگر نہیں ہوں،ایسا کس کرکٹرنے کہا؟جانئے اس خبرمیں

چین خلیجی ممالک سے تیل کی خریداری جاری رکھے گا،شی جن پنگ

چین خلیجی ممالک سے تیل کی خریداری جاری رکھے گا،شی جن پنگ

کراچی میں کرائم، ناصر حسین شاہ کا خیبرپختونخوا حکومت کو جواب

کراچی میں کرائم، ناصر حسین شاہ کا خیبرپختونخوا حکومت کو جواب

ڈیلی میل معذرت، برطانوی صحافی کی وضاحت آگئی،تفصیل اس خبر میں

ڈیلی میل معذرت، برطانوی صحافی کی وضاحت آگئی،تفصیل اس خبر میں

سندھ میں کرونا وبا کے دوران کیا ہوتا رہا؟ آڈٹ رپورٹ نے بھانڈا پھوڑ دیا

سندھ میں کرونا وبا کے دوران کیا ہوتا رہا؟ آڈٹ رپورٹ نے بھانڈا پھوڑ دیا

ملک میں مہنگائی کا طوفان تھم نہ سکا،چینی ،آٹا، دالیں، تازہ دودھ سمیت 7اشیائے ضروریہ مزیدمہنگی

ملک میں مہنگائی کا طوفان تھم نہ سکا،چینی ،آٹا، دالیں، تازہ دودھ سمیت 7اشیائے ضروریہ مزیدمہنگی

فیفاورلڈ کپ کی میزبانی پر امیرقطرکو مبارکباد ،ایران بین الاقوامی معاہدوں کی پابندی کرے ،شہزادمحمد بن سلمان

فیفاورلڈ کپ کی میزبانی پر امیرقطرکو مبارکباد ،ایران بین الاقوامی معاہدوں کی پابندی کرے ،شہزادمحمد بن سلمان