09:11 pm
نہ انتظار، نہ قطار، گھر بیٹھے کسی بھی بینک میں اکاؤنٹ کھلوائیں

کراچی(ویب ڈیسک) بینک اکاؤنٹ اوپن کرانے کے لئے صارفین کو کئی چکر لگانے پڑتے ہیں جبکہ لائنوں میں بھی کھڑے ہونا پڑتا ہے
، صارفین کی مشکلات کو مدنظر رکھتے اس کا حل بھی نکال لیا گیا ہے جس کی مدد سے صارفین گھر بیٹھے ہی بینک اکاؤنٹ کھلوا سکتے ہیں۔تفصیلات کےمطابق بینکوں میں اکاؤنٹ کھولنے کے لیے صارف سے مختلف تقاضے کئے جاتے ہیں کچھ دوسروں سے زیادہ سوالات پوچھتے ہیں۔ اگر صارف کسی محکمے میں ملازم ہے تو سے مزید دستاویزات طلب کئے جاتے ہیں۔اس حوالے سے سٹیٹ بینک نے نئی سہولت فراہم کی ہے جس کی مدد سے صارفین اب گھر بیٹھے ہی بینک اکاؤنٹ اوپن کراسکتے ہیں، اگر صارف کے پاس انٹرنیٹ کنکشن نہیں ہے تو فکر کی کوئی بات نہیں، صارف کو بینک اکاؤنٹ کھولنے کے لئے موبائل سے# 2262* ڈائل کریں اور سٹیٹ بینک کی نئی آسان موبائل اکاؤنٹ کی سہولت سے مستفید ہوں۔صارف مذکورہ کوڈ پر ایس ایم ایس بھیج سکتے ہیں، رجسٹر ہو سکتے ہیں، اپنی پسند کا بینک منتخب کر سکتے ہیں، CNIC کی تفصیلات شامل کر سکتے ہیں، اور اپنے اکاؤنٹ کے لیے ایک PIN حاصل کر سکتے ہیں۔اس سے ظاہر ہوتا ہے کہ یہ سہولت صرف سٹیٹ بینک آف پاکستان تک محدود نہیں ہے بلکہ کسی بھی بینک میں اکاؤنٹ کھولنے کے لیے استعمال کی جا سکتی ہے۔اس کی مزید تفصیلات ہیڈ آف پرائم منسٹر سلمان صوفی نے ٹویٹ کرتے بتائی۔

تازہ ترین خبریں

کراچی کی سڑک پرفلمی منظر،واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی،مزید جانئے اس خبر میں

سیلابی صورتحال سے کیسے بچا جائے؟ سندھ کابینہ کے اہم فیصلے

عمران خان ملک وقوم کا فخر ، حقیقی آزادی کی تحریک میں اپنا لہو دیا ،میاں اسلم اقبال

دوستوں نے ذرا سی بات پر دوست کو اغواء کرکے قتل کردیا،وجہ قتل کیاتھی،جانئے اس خبر میں

امریکی بیان پر رضا ربانی نے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کا مطالبہ کر دیا

صدرمملکت کا پولٹری شعبے میں انشورنس مصنوعات متعارف کروانے کا مطالبہ

بلوچستان میں رہائی کے بعد اعظم سواتی کو سندھ منتقل کرنے کی تیاری

میں کوئی جادوگر نہیں ہوں،ایسا کس کرکٹرنے کہا؟جانئے اس خبرمیں

چین خلیجی ممالک سے تیل کی خریداری جاری رکھے گا،شی جن پنگ

کراچی میں کرائم، ناصر حسین شاہ کا خیبرپختونخوا حکومت کو جواب

ڈیلی میل معذرت، برطانوی صحافی کی وضاحت آگئی،تفصیل اس خبر میں

سندھ میں کرونا وبا کے دوران کیا ہوتا رہا؟ آڈٹ رپورٹ نے بھانڈا پھوڑ دیا

ملک میں مہنگائی کا طوفان تھم نہ سکا،چینی ،آٹا، دالیں، تازہ دودھ سمیت 7اشیائے ضروریہ مزیدمہنگی

فیفاورلڈ کپ کی میزبانی پر امیرقطرکو مبارکباد ،ایران بین الاقوامی معاہدوں کی پابندی کرے ،شہزادمحمد بن سلمان