07:49 pm
سندھ یونیورسٹی جامشورو کی طالبہ کے قتل کا معمہ حل،کون ملوث نکلا،جان کرآپ کے ہوش اڑ جائیں گے

کوٹری(نیوز ڈیسک)سندھ کے علاقے نوری آباد کے نزدیک سے ملنے والی جامشورو یونیورسٹی کی طالبہ کی
تشدد زدہ لاش کا معمہ حل ہوگیا۔نجی ٹی وی کے مطابق کوٹری میں نوری آباد کے نزدیک سے خاتون کی تشدد زدہ لاش برآمد ہوئی تھی، جس کو ضابطے کی کارروائی کے بغیر ہی دفنایا گیا۔ مقتولہ سندھ یونیورسٹی جامشورو کے انسٹی ٹیوٹ آف آرٹ اینڈ دیزائن فائن آرٹس میں فائنل ایئر کی طالبہ تھی، جس کی لاش گوٹھ غلام جاکرو سے ملی تھی۔پولیس نے مقدمہ درج کر کے تفتیش کی تو اس کارروائی میں مقتولہ ماجدہ عباسی کا شوہر زاہد سولنگی ملوث نکلا، جس نے واردات چھپانے کے لیے اے ایس آئی اور ہیڈ محرر کو ساتھ ملا کر لاش کا پوسٹ مارٹم نہیں کروایا۔مقتولہ کے گرفتار شوہر نے قتل کا اعتراف کیا اور بتایا کہ گھریلو جھگڑے کے دوران ماجدہ کو قتل کیا، پولیس کے ساتھ مل کر ضابطے کی کارروائی رکوائی اور پھر مقتولہ کی تدفین کردی۔پولیس کے مطابق مقتولہ ماجدہ نے دو سال قبل زاہد سولنگی سے پسند کی شادی کی تھی، زاہد سولنگی نے لوہے کی راڈیں سر پر مار کر لڑکی کو قتل کیا اور پھر لاش کو نوری آباد کے قریب پھینک دیا تھا۔مقتولہ کی لاش پوسٹ مارٹم کے بغیر سپردخاک کرنے پر اے ایس آئی غلام سرور قریشی اور ہیڈ محرر ڈاکر حسین گوپانگ کو معطل کیا گیا اور غفلت برتنے پر دونوں اہلکاروں کے خلاف باقاعدہ نوری آباد تھانے پر ایف آئی آر درج کی گئی تھی۔

تازہ ترین خبریں

کراچی کی سڑک پرفلمی منظر،واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی،مزید جانئے اس خبر میں

سیلابی صورتحال سے کیسے بچا جائے؟ سندھ کابینہ کے اہم فیصلے

عمران خان ملک وقوم کا فخر ، حقیقی آزادی کی تحریک میں اپنا لہو دیا ،میاں اسلم اقبال

دوستوں نے ذرا سی بات پر دوست کو اغواء کرکے قتل کردیا،وجہ قتل کیاتھی،جانئے اس خبر میں

امریکی بیان پر رضا ربانی نے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کا مطالبہ کر دیا

صدرمملکت کا پولٹری شعبے میں انشورنس مصنوعات متعارف کروانے کا مطالبہ

بلوچستان میں رہائی کے بعد اعظم سواتی کو سندھ منتقل کرنے کی تیاری

میں کوئی جادوگر نہیں ہوں،ایسا کس کرکٹرنے کہا؟جانئے اس خبرمیں

چین خلیجی ممالک سے تیل کی خریداری جاری رکھے گا،شی جن پنگ

کراچی میں کرائم، ناصر حسین شاہ کا خیبرپختونخوا حکومت کو جواب

ڈیلی میل معذرت، برطانوی صحافی کی وضاحت آگئی،تفصیل اس خبر میں

سندھ میں کرونا وبا کے دوران کیا ہوتا رہا؟ آڈٹ رپورٹ نے بھانڈا پھوڑ دیا

ملک میں مہنگائی کا طوفان تھم نہ سکا،چینی ،آٹا، دالیں، تازہ دودھ سمیت 7اشیائے ضروریہ مزیدمہنگی

فیفاورلڈ کپ کی میزبانی پر امیرقطرکو مبارکباد ،ایران بین الاقوامی معاہدوں کی پابندی کرے ،شہزادمحمد بن سلمان