07:11 pm
ہر چیز ٹھیک ہوگئی تھی، یقین تھا اب حکومت مجھے نہیں نکالے گی، مفتاح اسماعیل کا شکوہ

کراچی (نیوز ڈیسک )سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ ہر چیز ٹھیک ہو گئی تھی 
اور یقین تھا کہ اب حکومت مجھے نہیں نکالے گی۔نجی ٹی وی اے آر وائی نیوز کے مطابق سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کراچی میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا اپنی ہی حکومت سے وزارت خزانہ واپس لیے جانے کا شکوہ ان جملوں کے ساتھ کر دیا کہ ہر چیز ٹھیک ہوگئی تھی اور یقین تھا کہ اب حکومت مجھے نہیں نکالے گی۔مفتاح اسماعیل نے مزید کہا کہ حکومت نے پٹرولیم لیوی نہ بڑھانے کا فیصلہ آئی ایم ایف کی منظوری کے بغیرکیا، آئی ایم ایف کو خدشہ تھا کہ یہ پیسے ملنے کے بعد لیوی نہیں بڑھائیں گے لیکن میں نے ان کو یقین دلایا تھا کہ ہر ماہ اضافہ کریں گے تاہم اس بارحکومت نے لیوی نہیں بڑھائی۔سابق وزیر خزانہ کا یہ بھی کہنا تھا کہ اعظم شہبازشریف نے مجھ سے کہا تھا کہ آئی ایم ایف سے پٹرولیم قیمتیں تین ماہ منجمد رکھنے کی اجازت مانگو، مگر میں نے انکار کر دیا تھا۔مفتاح اسماعیل نے اپنے دور وزارت کی روداد سناتے ہوئے کہا کہ میرا اپنا کچھ پتا نہیں تھا، روز سن رہا تھا کہ ڈار صاحب آ رہے ہیں، اس کے باوجود وزیراعظم کے بار بار کہنے پر میں آئی ایم ایف کےایم ڈی سے پٹرولیم پرائس کو منجمد رکھنے کی درخواست کی مگر اس کا تاحال جواب نہیں آیا۔ان کا کہنا تھا کہ حکومت نے پٹرولیم مصنوعات پر لیوی نہ لگانے کا فیصلہ یکطرفہ طور پر کیا۔

تازہ ترین خبریں

کراچی کی سڑک پرفلمی منظر،واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی،مزید جانئے اس خبر میں

سیلابی صورتحال سے کیسے بچا جائے؟ سندھ کابینہ کے اہم فیصلے

عمران خان ملک وقوم کا فخر ، حقیقی آزادی کی تحریک میں اپنا لہو دیا ،میاں اسلم اقبال

دوستوں نے ذرا سی بات پر دوست کو اغواء کرکے قتل کردیا،وجہ قتل کیاتھی،جانئے اس خبر میں

امریکی بیان پر رضا ربانی نے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کا مطالبہ کر دیا

صدرمملکت کا پولٹری شعبے میں انشورنس مصنوعات متعارف کروانے کا مطالبہ

بلوچستان میں رہائی کے بعد اعظم سواتی کو سندھ منتقل کرنے کی تیاری

میں کوئی جادوگر نہیں ہوں،ایسا کس کرکٹرنے کہا؟جانئے اس خبرمیں

چین خلیجی ممالک سے تیل کی خریداری جاری رکھے گا،شی جن پنگ

کراچی میں کرائم، ناصر حسین شاہ کا خیبرپختونخوا حکومت کو جواب

ڈیلی میل معذرت، برطانوی صحافی کی وضاحت آگئی،تفصیل اس خبر میں

سندھ میں کرونا وبا کے دوران کیا ہوتا رہا؟ آڈٹ رپورٹ نے بھانڈا پھوڑ دیا

ملک میں مہنگائی کا طوفان تھم نہ سکا،چینی ،آٹا، دالیں، تازہ دودھ سمیت 7اشیائے ضروریہ مزیدمہنگی

فیفاورلڈ کپ کی میزبانی پر امیرقطرکو مبارکباد ،ایران بین الاقوامی معاہدوں کی پابندی کرے ،شہزادمحمد بن سلمان