08:21 pm
ایک اورخطرناک آڈیو لیک ہوگئی ،اہم ترین سیاسی رہنماء کی دہشتگردوں کومالی تعاون کی یقین دہانی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان کی سیاست میں جہاںایک طرف آڈیو لیکس نے ہلچل
مچائی ہوئی ہے تو وہاں دوسری طرف پڑوسی ملک افغانستان کی سابق حکومت کےنائب صدر امراللہ صالح کی ایک خطرناک آڈیولیک ہوگئی جس میں انہوں نے کہاکہ میں نے آپ کوحالات سے آگاہ رکھنے کےلیے اپناالگ نظام گزشتہ روز قائم کردیاتھامیں آپ کودیگر چند جتھوں کے علاوہ چرخ وفلک گروپ سے منسلک کررہاہوں جوچند روز میں تازہ دم اورتیارہوگامیں آپ کوا س کے ساتھ منسلک کروں گاا ورسرگرمیوں سے آگاہ بھی کروں گامیں تفصیلی بات نہیں کر رہا،ہماری اورآپ کی کوتاہی یہ تھی کہ ہمارے پاس جدید اسلحہ نہیں تھامیں آپ کویقین دہانی کرواتاہوں کہ کل رات تک شہد ا کی فہرست مرتب کروں گا ہراول دستے کاحصہ ہونے کے ناطے ان کے خاندانوں سے رابطے میں رہوں گاملک سے باہر یاپاکستان میں جوزخمی زیرعلاج تھےان کوایران ،کابل یامزار شریف میں منتقل کردیاگیاہے ہمیں ان کاپتہ بھیجیں تاکہ انہیں رقوم پہنچائی جاسکیں۔

تازہ ترین خبریں

کراچی کی سڑک پرفلمی منظر،واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی،مزید جانئے اس خبر میں

سیلابی صورتحال سے کیسے بچا جائے؟ سندھ کابینہ کے اہم فیصلے

عمران خان ملک وقوم کا فخر ، حقیقی آزادی کی تحریک میں اپنا لہو دیا ،میاں اسلم اقبال

دوستوں نے ذرا سی بات پر دوست کو اغواء کرکے قتل کردیا،وجہ قتل کیاتھی،جانئے اس خبر میں

امریکی بیان پر رضا ربانی نے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کا مطالبہ کر دیا

صدرمملکت کا پولٹری شعبے میں انشورنس مصنوعات متعارف کروانے کا مطالبہ

بلوچستان میں رہائی کے بعد اعظم سواتی کو سندھ منتقل کرنے کی تیاری

میں کوئی جادوگر نہیں ہوں،ایسا کس کرکٹرنے کہا؟جانئے اس خبرمیں

چین خلیجی ممالک سے تیل کی خریداری جاری رکھے گا،شی جن پنگ

کراچی میں کرائم، ناصر حسین شاہ کا خیبرپختونخوا حکومت کو جواب

ڈیلی میل معذرت، برطانوی صحافی کی وضاحت آگئی،تفصیل اس خبر میں

سندھ میں کرونا وبا کے دوران کیا ہوتا رہا؟ آڈٹ رپورٹ نے بھانڈا پھوڑ دیا

ملک میں مہنگائی کا طوفان تھم نہ سکا،چینی ،آٹا، دالیں، تازہ دودھ سمیت 7اشیائے ضروریہ مزیدمہنگی

فیفاورلڈ کپ کی میزبانی پر امیرقطرکو مبارکباد ،ایران بین الاقوامی معاہدوں کی پابندی کرے ،شہزادمحمد بن سلمان