09:45 pm
اسحاق ڈار واقعی جادوگر ثابت ہونے لگے ، ڈالر کی قیمت 200سے بھی کم ۔۔ ! عقل کو دنگ کر دینے والی خبر آگئی

اسحاق ڈار واقعی جادوگر ثابت ہونے لگے ، ڈالر کی قیمت 200سے بھی کم ۔۔ ! عقل کو دنگ کر دینے والی خبر آگئی

09:45 pm


اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) اسحاق ڈار واقعی جادوگر ثابت ہونے لگے ، ڈالر کی قیمت 200سے
بھی کم ۔۔ ! عقل کو دنگ کر دینے والی خبر آگئی ۔۔۔پاکستان کے وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے عمران خان کے الزام کا جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ ’ڈیل اور ڈھیل عمران خان کی قسمت میں ہے۔‘ خیال رہے اتوار کو ٹیکسلا میں جلسے سے خطاب میں عمران خان نے دعویٰ کیا تھا کہ طاقتور حلقوں کی این آر او کی ڈیل اور دلاسے کے بغیر اسحاق ڈار کبھی پاکستان نہیں آسکتے تھے۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کو انٹرویو دیتے ہوئے اسحاق ڈار کا کہنا تھا کہ وہ ڈیل اور ڈھیل دونوں پر یقین نہیں رکھتے۔ ’عمران خان نے این آر او اپنی فیملی کو دیا ہے۔‘ انہوں نے کہا کہ وہ عمران خان کو وارننگ دیتے ہیں کہ وہ ان کے بارے میں بند رکھیں ورنہ ان کے (عمران ) ساتھ پبلک جنگ ہوگی۔ ’عمران اپنا منہ بند رکھیں اور اخلاقی دائرے میں رہ کر بات کریں۔ ورنہ ان کے ہر بات کا جواب دے سکتا ہوں۔‘ اسحاق ڈار نے کہا کہ اس وقت پاکستانی روپے کی قیمت رئیل ایفیکٹیو مارکیٹ ریٹ نہیں۔ ’ڈالر کی اصل قیمت دو سو سے کم ہے اور انشااللہ یہ 200 روپے سے نیچے آئے گا۔‘ ڈار نے کہا کہ حکومت اپنی پالیسی کے تحت ڈالر کو 200 روپے سے نیچے لائے گی۔ ایک سوال کے جواب میں اسحاق ڈار نے کہا کہ نہ ڈالر اوپر جائے گا اور نہ ہی پی ٹی آئی کا لانگ مارچ کامیاب ہوگا۔ مہنگائی کے حوالے سے اعداد و شمار میں ہیرا پھیری کے پی ٹی آئی کے الزام پر ڈار کا کہنا تھا کہ کہ پاکستان بیورو آف سٹیٹسٹکس آزاد ادارہ ہے۔ ’جب آپ آئی ایم ایف کے پروگرام میں ہوتے ہیں تو بین الاقوامی مالیاتی ادارے آپ کے اعدو شمار کو دوربین لگا کر چیک کرتے ہیں۔ اس لیے اس کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔‘

تازہ ترین خبریں

کراچی کی سڑک پرفلمی منظر،واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی،مزید جانئے اس خبر میں

کراچی کی سڑک پرفلمی منظر،واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی،مزید جانئے اس خبر میں

سیلابی صورتحال سے کیسے بچا جائے؟ سندھ کابینہ کے اہم فیصلے

سیلابی صورتحال سے کیسے بچا جائے؟ سندھ کابینہ کے اہم فیصلے

عمران خان ملک وقوم کا فخر ، حقیقی آزادی کی تحریک میں اپنا لہو دیا ،میاں اسلم اقبال

عمران خان ملک وقوم کا فخر ، حقیقی آزادی کی تحریک میں اپنا لہو دیا ،میاں اسلم اقبال

دوستوں نے ذرا سی بات پر دوست کو اغواء کرکے قتل کردیا،وجہ قتل کیاتھی،جانئے اس خبر میں

دوستوں نے ذرا سی بات پر دوست کو اغواء کرکے قتل کردیا،وجہ قتل کیاتھی،جانئے اس خبر میں

امریکی بیان پر رضا ربانی نے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کا مطالبہ کر دیا

امریکی بیان پر رضا ربانی نے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کا مطالبہ کر دیا

صدرمملکت کا پولٹری شعبے میں انشورنس مصنوعات متعارف کروانے کا مطالبہ

صدرمملکت کا پولٹری شعبے میں انشورنس مصنوعات متعارف کروانے کا مطالبہ

بلوچستان میں رہائی کے بعد اعظم سواتی کو سندھ منتقل کرنے کی تیاری

بلوچستان میں رہائی کے بعد اعظم سواتی کو سندھ منتقل کرنے کی تیاری

میں کوئی جادوگر نہیں ہوں،ایسا کس کرکٹرنے کہا؟جانئے اس خبرمیں

میں کوئی جادوگر نہیں ہوں،ایسا کس کرکٹرنے کہا؟جانئے اس خبرمیں

چین خلیجی ممالک سے تیل کی خریداری جاری رکھے گا،شی جن پنگ

چین خلیجی ممالک سے تیل کی خریداری جاری رکھے گا،شی جن پنگ

کراچی میں کرائم، ناصر حسین شاہ کا خیبرپختونخوا حکومت کو جواب

کراچی میں کرائم، ناصر حسین شاہ کا خیبرپختونخوا حکومت کو جواب

ڈیلی میل معذرت، برطانوی صحافی کی وضاحت آگئی،تفصیل اس خبر میں

ڈیلی میل معذرت، برطانوی صحافی کی وضاحت آگئی،تفصیل اس خبر میں

سندھ میں کرونا وبا کے دوران کیا ہوتا رہا؟ آڈٹ رپورٹ نے بھانڈا پھوڑ دیا

سندھ میں کرونا وبا کے دوران کیا ہوتا رہا؟ آڈٹ رپورٹ نے بھانڈا پھوڑ دیا

ملک میں مہنگائی کا طوفان تھم نہ سکا،چینی ،آٹا، دالیں، تازہ دودھ سمیت 7اشیائے ضروریہ مزیدمہنگی

ملک میں مہنگائی کا طوفان تھم نہ سکا،چینی ،آٹا، دالیں، تازہ دودھ سمیت 7اشیائے ضروریہ مزیدمہنگی

فیفاورلڈ کپ کی میزبانی پر امیرقطرکو مبارکباد ،ایران بین الاقوامی معاہدوں کی پابندی کرے ،شہزادمحمد بن سلمان

فیفاورلڈ کپ کی میزبانی پر امیرقطرکو مبارکباد ،ایران بین الاقوامی معاہدوں کی پابندی کرے ،شہزادمحمد بن سلمان