07:53 pm
جے یو آئی نے حکومت میں شمولیت کیلئے اہم عہدے ملنے کی شرط رکھ دی

کوئٹہ (نیوز ڈیسک )بلوچستان حکومت میں جے یو آئی  کی شمولیت میں کا معاملے کی حقیقت سامنے 
آگئی ، اس سلسلے میں وزیر اعلی کی جے یو آئی کے صوبائی امیر سے اسلام آباد میں ایک اور ملاقات ہوئی ہے۔بلوچستان میں حزب اختلاف کی سب سے بڑی جماعت جے یوُآئی کی حکومت میں شمولیت میں تاخیر ہو رہی ہے ۔جے یو آئی کے زرائع کا کہنا ہے کہ حکومت میں شمولیت پر تیار ہے لیکن اس کے لیے اہم وزارتوں کی شرط رکھی ہے ، جیسے ہی شرائط مان لی جائیں گی جے یو آئی حکومت میں شامل ہوجائے گی ۔ اس حوالے سےبلوچستان کے امیر اور وفاقی وزیر مولانا عبدالواسع سے اسلام آباد میں وزیر اعلی قدوس بزنجو کی ایک اور ملاقات ہوئی ہے۔جے یو آئی زرائع کا کہنا ہے کہ ملاقات میں جے یو آئی کی شرائط اور دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ہے ہماری شرائط کے حوالے سے بال اب وزیر اعلی بلوچستان کی کورٹ میں ہے دوسری جانب بلوچستان حکومت کا کہنا ہے کہ شرائط پر عملدرآمد سے دوسرے اتحادی ناراض ہوں گے۔

تازہ ترین خبریں

کپتان کے اعلان کے بعد تحریک انصاف کے ارکان نے استعفے جمع کرانا شروع کردئیے۔۔ سندھ سے 26ارکان نے استعفے جمع کرادئیے

وفاقی حکومت گرانے کیلئے آنے والے اپنی حکومتیں گرا کر واپس چلے گئے ہیں۔۔۔وقاقی وزیر مریم اورنگزیب کے سیاسی مخالفین پی ٹی آئی پر طنز

سواتی جس ویڈیو کابار بارذکر کر رہے ہیں ،وہ انہوں نےخود بنائی۔۔۔پی ٹی آئی کے سابق رہنما فیصل واوڈاکے نئے بیان نے ہر طرف تہلکہ مچا دیا

صدر عارف علوی اور وزیراعظم شہباز شریف سے آرمی چیف کی الوداعی ملاقاتیں اور نیک تمناؤں کا اظہار

سعودیہ کے گولز ا ورشکست کے صدمے سے نکلنے کے لیے ماہر نفسیات کی خدمات حاصل کرنا پڑ گئیں ۔۔۔ارجنٹائنی گول کیپرکابڑاانکشاف

کسی نے مجھے زہر دے دیا  اور ۔۔۔پاکستان کے سابق جارحانہ بلے باز کے تہلکہ خیز مگر دردناک انکشافا ت

 ۔۔۔معاون خصوصی وزیرا عظم عطاء اللہ تارڑ نے پی ٹی آئی چئیرمین عمران خان کو بڑا چیلنج کردیا

دنیا کے امیر ترین شخص ایلون مسک کابڑی بڑی اسمارٹ فو ن کمپنیوں کو ٹکر دینے کا فیصلہ

خان کو ایک گولی لگی تو گھر میں بھی بلٹ پروف شیشے لگا لیے،مجھ پر تین خود کش حملے ہوئے آج بھی کھلے میدان میں کھڑا ہوں۔۔

فیفا ورلڈکپ۔۔۔ ایران کا اپنے پرچم سے ’اللہ‘ کا نام ہٹانے پر فیفا سےشدید احتجاج

کس قانون کے تحت اعظم سواتی کیخلاف ایک درجن سے زائد ایف آئی آر کٹ چکیں۔۔۔؟ پی ٹی آئی رہنما اسد عمر نے نیا سوال اٹھا دیا

مشکل اور صبر کی گھڑیا ں ختم ہوئیں۔۔۔روس سے سستا تیل خریدنے کا معاملہ،پاکستانیوں کیلئے بہت بڑی خوشخبری

پاک انگلینڈ ٹیسٹ۔۔۔ سکیورٹی کیلئے 3 ہزار اہلکاروں سمیت ماہر نشانہ باز بھی تعینات کر دئیے گئے

کامن ویلتھ گیمز میںکامیابیوں کے جھنڈے گاڑنے والے پاکستانی اولمپیئن ایتھلیٹ ارشد ندیم کا کون سا آپریشن ہو نے والا ہے۔۔