01:01 pm
لانگ مارچ کیلئے تیار ہو جائیں ۔۔۔ عمران خان لاہور کب آئیں گے۔۔۔؟بڑ ی خبر آگئی

اسلام آباد(ویب ڈیسک)چیئرمین تحریک انصاف عمران خان آج لاہورپہنچیں گے ، جہاں وہ پارٹی 
عہدیداروں کو تحریک کے اگلے مرحلے کے لائحہ عمل سے آگاہ کریں گے۔تفصیلات کے مطابق چیئرمین تحریک انصاف عمران خان آج لاہور کادورہ کریں گے، دورے میں حقیقی آزادی کی تحریک کے سلسلےمیں لانگ مارچ کی تیاریوں کا جائزہ لیں گے۔ عمران خان لانگ مارچ کی تیاریوں سےمتعلق مختلف ڈویژنز کے پارٹی عہدیداروں سے ملاقات کریں گے، جس میں تحریک کےاگلے مرحلےکےلائحہ عمل سےآگاہ کریں گے۔ذرائع نے بتایا ہے کہ عمران خان سےلاہورتنظیم کےمختلف ونگزکےعہدیدار سمیت دیگراضلاع کےعہدیداروں سے بھی ملاقاتیں ہوں گی۔گزشتہ روز حقیقی آزادی مارچ کی تیاریاں کے حوالے سے چیئرمین پی ٹی آئی سابق وزیر اعظم عمران خان کی پشاور میں پارلیمانی کمیٹی سے ملاقات کی تھی۔جس میں عمران خان نے پارلیمانی ارکان کو اپنے حلقوں سے حقیقی آزادی مارچ میں چار چار ہزار کارکنوں کی شرکت یقینی بنانے کی ہدایت کی۔ عمران خان نے کہا تھا کہ روانگی سے اسلام آباد پہنچنے تک ہر رکن پارلیمنٹ کی ریلی کو مانیٹر کیا جائے گا اور حقیقی آزادی مارچ کیلئے خصوصی مانیٹرنگ کمیٹیاں بنائی جائیں گی۔

تازہ ترین خبریں

کراچی کی سڑک پرفلمی منظر،واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی،مزید جانئے اس خبر میں

سیلابی صورتحال سے کیسے بچا جائے؟ سندھ کابینہ کے اہم فیصلے

عمران خان ملک وقوم کا فخر ، حقیقی آزادی کی تحریک میں اپنا لہو دیا ،میاں اسلم اقبال

دوستوں نے ذرا سی بات پر دوست کو اغواء کرکے قتل کردیا،وجہ قتل کیاتھی،جانئے اس خبر میں

امریکی بیان پر رضا ربانی نے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کا مطالبہ کر دیا

صدرمملکت کا پولٹری شعبے میں انشورنس مصنوعات متعارف کروانے کا مطالبہ

بلوچستان میں رہائی کے بعد اعظم سواتی کو سندھ منتقل کرنے کی تیاری

میں کوئی جادوگر نہیں ہوں،ایسا کس کرکٹرنے کہا؟جانئے اس خبرمیں

چین خلیجی ممالک سے تیل کی خریداری جاری رکھے گا،شی جن پنگ

کراچی میں کرائم، ناصر حسین شاہ کا خیبرپختونخوا حکومت کو جواب

ڈیلی میل معذرت، برطانوی صحافی کی وضاحت آگئی،تفصیل اس خبر میں

سندھ میں کرونا وبا کے دوران کیا ہوتا رہا؟ آڈٹ رپورٹ نے بھانڈا پھوڑ دیا

ملک میں مہنگائی کا طوفان تھم نہ سکا،چینی ،آٹا، دالیں، تازہ دودھ سمیت 7اشیائے ضروریہ مزیدمہنگی

فیفاورلڈ کپ کی میزبانی پر امیرقطرکو مبارکباد ،ایران بین الاقوامی معاہدوں کی پابندی کرے ،شہزادمحمد بن سلمان