03:57 pm
عمران خان شیخ مجیب کے6 نکات سے بھی آگے نکل گئے ،کسی نئے لاڈلے کی گنجائش نہیں۔۔۔جاوید لطیف عمران خان پر برس پڑے

اسلام آباد(نیوزڈیسک )رہنما مسلم لیگ ن میاں جاوید لطیف کا کہنا ہے کہ عمران خان تو 
شیخ مجیب الرحمان کے 6 نکات سے بھی آگے نکل گئے ہیں۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سینئر لیگی رہنما کا کہنا تھا عمران خان نے پاکستان کا جو حال کیا ہے وہ قوم بھول نہیں سکتی، یہ شخص سائفر کے بعد بھی ہمیں بھاشن دے رہا ہے، اگر ہمیں کوئی یہ درس دے کہ پیچھے جو ہوا اسے چھوڑ کر آگے چلیں تو آئین قانون کے لیے نواز شریف نے جو جیلیں سہیں وہ کیا خواہ مخواہ تھیں، ہم نے تو کسی کو میر جعفر اور میر صادق نہیں کہا، ہم نے ریاستی اداروں کے خلاف جہاد کی بات نہیں کی۔جاوید لطیف کا کہنا تھا کہ عمران خان کو اب پھر لاڈلا بنایا جائے یہ قوم کو منظور نہیں ہے، عمران کو بچانے کے لیے کوئی ہمیں درس نہ دے، عمران خان تو شیخ مجیب کے چھ نکات سے آگے نکل گیا ہے۔وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ ہم انتقام پر یقین نہیں رکھتے لیکن سائفر، فارن فنڈنگ اور توشہ خانہ احتساب کے بغیر بات آگے نہیں بڑھے گی، سب کو یکساں مواقع دیے جائیں، یہ عدلیہ سے معافی مانگ کر باہر نکل کر الیکشن کمیشن کو گالیاں دیتا ہے، کب تک یہ چیزیں چلتی رہیں گی۔رہنما مسلم لیگ ن کا کہنا تھا کہ قوم بہت کچھ بھگت چکی ہے اب کسی نئے لاڈلے کی گنجائش نہیں، قوم جاگ رہی ہے عمران کو این آر او نہیں ملے گا، اب صرف اور صرف آئین اور قانون پر عمل کرنا ہو گا۔

تازہ ترین خبریں

کراچی کی سڑک پرفلمی منظر،واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی،مزید جانئے اس خبر میں

سیلابی صورتحال سے کیسے بچا جائے؟ سندھ کابینہ کے اہم فیصلے

عمران خان ملک وقوم کا فخر ، حقیقی آزادی کی تحریک میں اپنا لہو دیا ،میاں اسلم اقبال

دوستوں نے ذرا سی بات پر دوست کو اغواء کرکے قتل کردیا،وجہ قتل کیاتھی،جانئے اس خبر میں

امریکی بیان پر رضا ربانی نے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کا مطالبہ کر دیا

صدرمملکت کا پولٹری شعبے میں انشورنس مصنوعات متعارف کروانے کا مطالبہ

بلوچستان میں رہائی کے بعد اعظم سواتی کو سندھ منتقل کرنے کی تیاری

میں کوئی جادوگر نہیں ہوں،ایسا کس کرکٹرنے کہا؟جانئے اس خبرمیں

چین خلیجی ممالک سے تیل کی خریداری جاری رکھے گا،شی جن پنگ

کراچی میں کرائم، ناصر حسین شاہ کا خیبرپختونخوا حکومت کو جواب

ڈیلی میل معذرت، برطانوی صحافی کی وضاحت آگئی،تفصیل اس خبر میں

سندھ میں کرونا وبا کے دوران کیا ہوتا رہا؟ آڈٹ رپورٹ نے بھانڈا پھوڑ دیا

ملک میں مہنگائی کا طوفان تھم نہ سکا،چینی ،آٹا، دالیں، تازہ دودھ سمیت 7اشیائے ضروریہ مزیدمہنگی

فیفاورلڈ کپ کی میزبانی پر امیرقطرکو مبارکباد ،ایران بین الاقوامی معاہدوں کی پابندی کرے ،شہزادمحمد بن سلمان