07:04 pm
دعوت بھی اور دھمکی بھی۔۔ رانا ثنا کا عمران خان کو اسلام آباد بلانے کا شاعرانہ انداز

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ نے اسلام آباد میں لانگ مارچ اور دھرنے کے حوالے سے سابق وزیر اعظم
عمران خان کے اعلان پر شاعرانہ انداز میں دعوت دیتے ہوئے سخت نتائج کی دھمکی دی ہے۔اپنے ایک ٹوئٹر پیغام میں رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کہ "تم آؤ تو سہی، چھپ کر نہ بیٹھ جانا، اسلام آباد پر چڑھائی کرکے دکھاؤ۔ میرا بھی تم سے وعدہ ہے۔تحریک انصاف کے سربراہ اور سابق وزیراعظم عمران خان گزشتہ کئی ہفتوں سے اپنے کارکنوں کو اسلام آباد کی طرف لانگ مارچ اور دھرنے کیلئے تیاریوں کی ہدایات دے رہے ہیں۔پی ٹی آئی کے اسلام آباد میں مارچ کے حوالے سے وفاقی حکومت نے بھی تیاریاں مکمل کرلی ہیں جبکہ وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ سابق وزیراعظم عمران خان کو مسلسل وارننگ دے رہے ہیں۔وفاقی حکومت نے اسلام آباد میں سیکورٹی سخت کرنے کے ساتھ ساتھ صوبوں سے بھی پولیس منگوالی ہے جبکہ پاک فوج کی تعیناتی کا بھی امکان ہے۔اپنے حالیہ ٹوئٹر پیغام میں بھی وزیرداخلہ رانا ثناء اللہ عمران خان کو متنبہ کررہے ہیں کہ اسلام آباد پر چڑھائی کے سنگین نتائج برآمد ہونگے۔

تازہ ترین خبریں

ڈالر کی قدر بڑھنے سے  ملک میں مہنگائی کا طوفان  آئے گا ، شوکت ترین

ملک کو تباہ کرنے والوں کا محاسبہ انتہائی ضروری ہے ، اسحاق ڈار نے تجویز دیدی

صوبے، پاکستان ریلوے کی زمین  واپس کریں،خواجہ سعد رفیق کی اپیل

فواد کی پیشی پر پولیس اہلکاروں سے کوئی تکرار نہیں ہوئی ،حبہ چوہدری کا بیان آگیا

بھارتی اداکار انو کپور کو سینے میں شدید تکلیف ، اسپتال داخل

آئی ایم ایف  معاہدہ  اسی ہفتے طے پا جائے گا، جلد  مشکل حالات سے باہر نکلیں گے، شہباز شریف

پرویز الٰہی کا فیصل چوہدری کوفون، فواد کی گرفتاری سے متعلق بیان پر معذرت کرلی

وزیراعظم شہبازشریف نے گرین لائن ٹرین سروس کا افتتاح کردیا

مفتاح اسماعیل نے بھی فواد چوہدری گرفتاری کی مخالفت کردی

لال حویلی کو آج ہی واگزار کرایا جائے گا،ڈپٹی ایڈمنسٹریٹر وقف املاک بورڈ

آصف  زرداری نے عمران خان کو قتل کرنے کی سازش کر رکھی ہے ،ثبوت موجود ہیں، شیخ رشید

نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کو  کام سے روکا جائے ، پی ٹی آئی نے تعیناتی سپریم کورٹ میں چیلنج  کردی

فرخ حبیب کیخلاف مقدمہ درج، ایف آئی آر کو بہت ہی ماٹھی کہانی  قرار دیدیا

بتائیں کس قانون کے تحت عمران خان کو گرفتار کیا جائے گا؟  اسد عمر 