10:28 am
حقیقی آزادی مارچ،عمران خان نے کارکنوں کو بڑاٹاسک دے دیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پی ٹی آئی کے چیئرمین عمراں خان نے پنجاب کی تنظیموں کو حقیقی
آزادی مارچ میں 6، 6 ہزار افراد لانے کا ٹاسک دے دیا ۔عمران خان لانگ مارچ کی آئندہ کال کی کامیابی کے لیے متحرک ہیں جس کے لیے انہوں نے پنجاب میں پارٹی تنظیموں، ارکان اسمبلی اور کابینہ کے ساتھ سر جوڑ لیے ہیں، یہی نہیں عمران خان نے لانگ مارچ کی احتجاجی کال میں شرکت کے لیے پارٹی ارکان اور رہنماؤں سے حلف بھی لیا ہے۔دورہ لاہور کے دوران عمران خان نے پنجاب کابینہ کے ارکان کے اجلاس کی بھی صدارت کی جس دوران ان کا کہنا تھا کہ حقیقی آزادی کی تحریک کا جلد اعلان کروں گا، الیکشن سے پہلے یہ میری آخری کال ہو گی، موجودہ بحرانوں کا حل صرف عام انتخابات ہیں۔دورہ لاہور کے دوران عمران خان سے پارٹی رہنما راجہ بشارت اور وسیم رامے نے بھی ملاقات کی۔

تازہ ترین خبریں

انتقامی کارروائیوں سے معیشت بہتر نہیں ہوگی،حکومت الیکشن کا اعلان کرے مذاکرات  کیلئے تیار ہیں، فیصل جاوید

تحریک انصاف کے سابق ارکان قومی اسمبلی سے پارلیمنٹ لاجز کے کمرے خالی کروالئے گئے

شیخ رشید  اسلام آباد کے کسی تھانے میں موجود نہیں، راشد شفیق کا دعویٰ

حکومتی ترجیحات امن نہیں، مقدمات ہیں، ہمیں کسی اور کی جنگ کاایندھن بنایا جارہا ہے، مراد سعیدکا انکشاف

مہنگائی میں اضافے سے عوام کو تکلیف پہنچی ،ہم سب جانتے ہیں، وزیرخزانہ اسحاق ڈار

سابق وفاقی وزیر شیخ رشید کیخلاف کراچی میں مقدمہ درج ، پولیس گرفتاری کیلئے اسلام آباد پہنچ گئی

کوہاٹ تاندہ  ڈیم خادثہ ، آخری طالب علم  کی لاش 6 روز بعد  نکال لی گئی،جاں بحق ہونیوالوں کی تعداد 53 ہو گئی

معروف اینکر عمران ریاض خان کیخلاف مقدمہ خارج ، عدالت کا فوری رہا کرنے کا حکم

شیخ رشید کی مشکلات میں مزید اضافہ، مری میں بھی مقدمہ درج

عالمی مارکیٹ میں ایل پی جی قیمت میں حیرت انگیز کمی، حکومت اقدامات اٹھائے، عرفان کھوکھر

عمران خان کا یوٹرن،ضمنی انتخابات میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ،سابقہ اراکین اسمبلی میدان میں اُتارے جائیں گے

ایف آئی اے حکام کے چھاپے ، غیررجسٹرڈ ادویات ، ویکسین اور انجکشن ضبط

وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت اپیکس کمیٹی کا اجلاس شروع

امریکا انسداد دہشت گردی کیلئے ہمیشہ پاکستان کیساتھ کھڑا ہے، ڈیرک شولے