12:58 pm
بجلی بلوں میں فیول ایڈجسٹمنٹ اور ٹیکس چارجز کی وصولی سے متعلق اہم خبر

اسلام آ باد(ویب ڈیسک)سندھ ہائی کورٹ میں بجلی کے بل میں فیول ایڈجسٹمنٹ اور ٹیکس کی مد میں چارجز کی
وصولی سے متعلق کیس میں نیپرا نے جواب جمع کرادیا۔تفصیلات کے مطابق سندھ ہائی کورٹ میں بجلی کے بل میں فیول ایڈجسٹمنٹ اور ٹیکس کی مد میں چارجز کی وصولی سے متعلق کے الیکٹرک کے خلاف امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم کی درخواست کی سماعت ہوئی۔حافظ نعیم الرحمان اپنے وکیل ایڈوکیٹ سیف الدین کے ہمراہ پیش ہوئے، دوران سماعت نیپرا نے جواب جمع کرادیا ۔نیپرا نے عدالت میں کہا کہ پبلک ہیئرنگ کے بعد قانون کے مطابق فیول ایڈجسٹمنٹ چارجز لگائے گیے، پبلک ہیئرنگ میں درخواست گزار حافظ نعیم نے بھی حصہ لیا ، حال ہی میں بجلی کی قیمت میں فی یونٹ 4.87 روپے کمی کا فیصلہ کیا گیا ہے۔نیپرا نے بتایا کہ قیمتوں میں کمی سے کے الیکٹرک کے صارفین کو سات ارب روپے کا ریلیف ملے گا، فیول ایڈجسٹمنٹ چارجز کے فیصلہ کے تیس دن کے دوران اعتراض کیا جاسکتا تھا۔جس پر وکیل جماعت اسلامی نے کہا کہ نیپرا کا جواب حقائق کے منافی ہے ، کے الیکٹرک نے کئی سو صفحات کا جواب دیا ہے، جائزہ لینے کا موقع دیا جائے۔حافظ نعیم کی فیول ایڈجسٹمنٹ پر حکم امتناع جاری کرنے کی درخواست پر عدالت نے تمام فریقین کو آئندہ سماعت پر تیاری کرکے آنے کی ہدایت کردی۔کے الیکٹرک اور نیپرا کا جواب دیگر فریقین کو بھی فراہم کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے سماعت 18 اکتوبر تک ملتوی کردی۔

تازہ ترین خبریں

آرمی چیف کا جنرل(ر) پرویز مشرف کے  انتقال پر   افسوس  کا اظہار

سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف انتقال کرگئے

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا جیل بھرو تحریک کا اعلان

عمران خان کی نااہلی متوقع،پی ڈی ایم ضمنی الیکشن میں حصہ نہ لے، فضل الرحمن کا شہباز شریف کو مشورہ

قتل  ہوا  تو  ذمہ دار آصف زرداری، بلاول، شہباز اور رانا ثنا اللہ ہوں گے، شیخ رشید   کا دعویٰ

وزیرخزانہ اسحاق ڈار اپنے معاشی اعداد وشمار درست کریں، شوکت ترین کی تنقید

ہرجانہ کیس ، افتخار چوہدری کے اعتراض پر عمران خان کیخلاف بینچ تبدیل

انتقامی کارروائیوں سے معیشت بہتر نہیں ہوگی،حکومت الیکشن کا اعلان کرے مذاکرات  کیلئے تیار ہیں، فیصل جاوید

تحریک انصاف کے سابق ارکان قومی اسمبلی سے پارلیمنٹ لاجز کے کمرے خالی کروالئے گئے

شیخ رشید  اسلام آباد کے کسی تھانے میں موجود نہیں، راشد شفیق کا دعویٰ

حکومتی ترجیحات امن نہیں، مقدمات ہیں، ہمیں کسی اور کی جنگ کاایندھن بنایا جارہا ہے، مراد سعیدکا انکشاف

مہنگائی میں اضافے سے عوام کو تکلیف پہنچی ،ہم سب جانتے ہیں، وزیرخزانہ اسحاق ڈار

سابق وفاقی وزیر شیخ رشید کیخلاف کراچی میں مقدمہ درج ، پولیس گرفتاری کیلئے اسلام آباد پہنچ گئی

کوہاٹ تاندہ  ڈیم خادثہ ، آخری طالب علم  کی لاش 6 روز بعد  نکال لی گئی،جاں بحق ہونیوالوں کی تعداد 53 ہو گئی