02:13 pm
کوئی ایسا ہسپتال نہیں بنایا جہاں آپ کا علاج ہو؟مریم نواز کی لندن روانگی وقت شہری کا سوال، مریم چلتی بنی

دوحہ (ویب ڈیسک) مسلم لیگ ن کی نائب صدر اور سابق وزیراعظم کی صاحبزادی مریم نواز
پاسپورٹ واپس ملنے کے بعد برطانیہ چلی گئی ہیں اور ان کے قطر ایئرپورٹ پہنچنے پر ایک پاکستانی نے 30 سالہ حکومتی کارکردگی اور بیرون ملک علاج کے حوالے سے سوال کرلیا، شہری نے مریم نواز کو مخاطب کرتے ہوئے سوال کیا کہ ’آپ تیس سال سے اقتدار میں ہیں کوئی ہسپتال ایسا کیوں نہ بنایا جہاں علاج ہوسکے‘۔تفصیلات کے مطابق برطانیہ جاتے ہوئے مریم نواز کا پہلا قیام قطر میں تھا جہاں وہ ایک روز قیام کریں گے ، یہاں پہنچنے پر ایک پاکستانی نے کہا کہ "مریم ، ایک بات پوچھنی تھی آپ سے ، کہ 30 سالوں سےآپ کی حکومت ہے، کوئی ایسا ہسپتال نہیں بنا پاکستان میں جہاں آپ کی سرجری ہوسکے؟"یہ سوال سُن کر مریم نواز بغیر جواب دیے آگے بڑھیں اور لفٹ میں سوار ہوکر اپنی منزل کی طرف روانہ ہوگئیں۔واضح رہے کہ مریم نواز پریس کانفرنس میں بتاچکی ہیں کہ ان کا ایک آپریشن ہونا ہے جس کے لیے وہ لندن جانے کا ارادہ رکھتی ہیں ، یہاں علاج دستیاب نہیں

تازہ ترین خبریں

آرمی چیف کا جنرل(ر) پرویز مشرف کے  انتقال پر   افسوس  کا اظہار

سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف انتقال کرگئے

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا جیل بھرو تحریک کا اعلان

عمران خان کی نااہلی متوقع،پی ڈی ایم ضمنی الیکشن میں حصہ نہ لے، فضل الرحمن کا شہباز شریف کو مشورہ

قتل  ہوا  تو  ذمہ دار آصف زرداری، بلاول، شہباز اور رانا ثنا اللہ ہوں گے، شیخ رشید   کا دعویٰ

وزیرخزانہ اسحاق ڈار اپنے معاشی اعداد وشمار درست کریں، شوکت ترین کی تنقید

ہرجانہ کیس ، افتخار چوہدری کے اعتراض پر عمران خان کیخلاف بینچ تبدیل

انتقامی کارروائیوں سے معیشت بہتر نہیں ہوگی،حکومت الیکشن کا اعلان کرے مذاکرات  کیلئے تیار ہیں، فیصل جاوید

تحریک انصاف کے سابق ارکان قومی اسمبلی سے پارلیمنٹ لاجز کے کمرے خالی کروالئے گئے

شیخ رشید  اسلام آباد کے کسی تھانے میں موجود نہیں، راشد شفیق کا دعویٰ

حکومتی ترجیحات امن نہیں، مقدمات ہیں، ہمیں کسی اور کی جنگ کاایندھن بنایا جارہا ہے، مراد سعیدکا انکشاف

مہنگائی میں اضافے سے عوام کو تکلیف پہنچی ،ہم سب جانتے ہیں، وزیرخزانہ اسحاق ڈار

سابق وفاقی وزیر شیخ رشید کیخلاف کراچی میں مقدمہ درج ، پولیس گرفتاری کیلئے اسلام آباد پہنچ گئی

کوہاٹ تاندہ  ڈیم خادثہ ، آخری طالب علم  کی لاش 6 روز بعد  نکال لی گئی،جاں بحق ہونیوالوں کی تعداد 53 ہو گئی