03:40 pm
رقم منتقلی کا کیس، ایف آئی اے اور اسٹیٹ بینک ٹیمز کا پی ٹی آئی کےاہم رہنما کے گھر پر چھاپہ ۔۔۔۔کیا کیا برا ٓمد ہوا۔۔۔؟

کراچی(نیوزڈیسک)ایف آئی اے اور اسٹیٹ بینک کی ٹیم نے پی ٹی آئی کیلئے غیرقانونی
طور پر رقوم کی پاکستان منتقلی کے کیس میں پی ٹی آئی رہنما طارق شفیع کے گھر چھاپہ مارا۔پاکستان تحریک انصاف کے لیے بیرون ممالک سے غیر قانونی طور پر رقم پاکستان منتقل کرنے کے مقدمے میں نامزد پی ٹی آئی کے عہدیدار اور سابق وزیراعظم عمران خان کے دست راست طارق شفیع کی گرفتاری کے لیے اسٹیٹ بینک سرکل حکام نے ان کے گھر پر چھاپا مارا۔ایف آئی اے ذرائع کے مطابق ایف آئی اے اور اسٹیٹ بینک سرکل کی ٹیم کے ڈی اے اسکیم ون میں طارق شفیع کی رہائش گاہ پہنچی تو اس وقت طارق شفیع گھر پر موجود نہیں ملے۔ایف آئی اے حکام کے مطابق اسٹیٹ بینک سرکل کراچی میں اس سلسلے میں 5 اکتوبر کو مقدمہ درج کیا گیا جس میں سید عارف مسعود نقوی، طارق شفیع اور محمد رفیع لاکھانی نامزد ملزم ہیں جب کہ رقوم کی غیر قانونی منتقلی میں شامل ملکی اور غیر ملکی کمپنیوں کو بھی ایف آئی آر میں شامل کیا گیا ہے۔

تازہ ترین خبریں

آرمی چیف کا جنرل(ر) پرویز مشرف کے  انتقال پر   افسوس  کا اظہار

سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف انتقال کرگئے

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا جیل بھرو تحریک کا اعلان

عمران خان کی نااہلی متوقع،پی ڈی ایم ضمنی الیکشن میں حصہ نہ لے، فضل الرحمن کا شہباز شریف کو مشورہ

قتل  ہوا  تو  ذمہ دار آصف زرداری، بلاول، شہباز اور رانا ثنا اللہ ہوں گے، شیخ رشید   کا دعویٰ

وزیرخزانہ اسحاق ڈار اپنے معاشی اعداد وشمار درست کریں، شوکت ترین کی تنقید

ہرجانہ کیس ، افتخار چوہدری کے اعتراض پر عمران خان کیخلاف بینچ تبدیل

انتقامی کارروائیوں سے معیشت بہتر نہیں ہوگی،حکومت الیکشن کا اعلان کرے مذاکرات  کیلئے تیار ہیں، فیصل جاوید

تحریک انصاف کے سابق ارکان قومی اسمبلی سے پارلیمنٹ لاجز کے کمرے خالی کروالئے گئے

شیخ رشید  اسلام آباد کے کسی تھانے میں موجود نہیں، راشد شفیق کا دعویٰ

حکومتی ترجیحات امن نہیں، مقدمات ہیں، ہمیں کسی اور کی جنگ کاایندھن بنایا جارہا ہے، مراد سعیدکا انکشاف

مہنگائی میں اضافے سے عوام کو تکلیف پہنچی ،ہم سب جانتے ہیں، وزیرخزانہ اسحاق ڈار

سابق وفاقی وزیر شیخ رشید کیخلاف کراچی میں مقدمہ درج ، پولیس گرفتاری کیلئے اسلام آباد پہنچ گئی

کوہاٹ تاندہ  ڈیم خادثہ ، آخری طالب علم  کی لاش 6 روز بعد  نکال لی گئی،جاں بحق ہونیوالوں کی تعداد 53 ہو گئی