06:36 pm
یہ کہتے ہیں میں باہر جا کر مانگتاہوں ،وطن کو اگر ضرورت پڑی تو میں ان کے گھٹنوں کو بھی ہاتھ لگا دوں گا : شہبازشریف نے زوردار جواب دیدیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )وزیراعظم شہبازشریف نے کہاہے کہ اگر یہ شخص پاکستان پر دوبارہ مسلط ہوا تو یہ شخص پاکستان کو تباہ کر دے گا ، یہ اداروں کو تباہ کرے گا، یہ پاکستان پر سب سے بڑا خطرہ ہے ، دن رات جھوٹ بولتاہے ، اپنی ذات کیلئے پاکستان کو بدنام کرتاہے ، یہ کہتے ہیں کہ میں باہر جا کر مانگتاہوں ، آپ وہاں جا کر خیرات مانگتے ہیں، وطن کو اگر ضرورت پڑی ہے
تو میں ان کے گھٹنوں کو بھی ہاتھ لگا دوں گا ، پاکستان کی بحالی کیلئے ، پاکستان کا خادم ہوں، اگر میں پاکستان کی بہتری کیلئے کام نہیں کر سکا تو ہاتھ جوڑ کر گھر چلا جاؤں گا۔ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے شہبازشریف کا کہناتھا کہ مہنگائی ہے ، میرے قائد نوازشریف اور مخلوط حکومت کے تمام افراد چاہے وہ آصف زرداری ہوں ، مولانا فضل الرحمان ہیں ، تمام کی کوشش ہے کہ مہنگائی میں کمی ہو، دن رات اس کیلئے کوشش کر رہے ہیں ، نئے وزیر خزانہ آئے ہیں، ڈالر بھی نیچے گیاہے ، اس کے علاوہ آپ دیکھتے ہیں کہ بجلی کے بلوں میں فیول ایڈجسٹمنٹ چار ج کو ختم کیا گیاہے ، سیلاب زدہ علاقوں میں بجلی کے بل معاف کیئے ہیں، ، ہم مفت بیج سیلاب زدہ علاقوں میں دیں گے ، تاکہ کسان کی کچھ مدد کریں، یہ مہنگائی ان پانچ مہینوں میں ہوئی ہے ، جو چار سالوں میں مہنگائی کی گئی، چینی 52 سے 100 سے اوپر چلی گئی ، وہ میں نے کی تھی یا پھر عمران خان نے کی تھی، ہم اس کا ازالہ کرنے کی کوشش کر رہے ہیں ، وزیر خزانہ ایماندار اور محنتی آدمی ہیں، ہماری کابینہ دن رات کوشش کر رہی ہے ، ہم ضرور اس میں کمی لانے میں کامیاب ہون گے ۔ جب نوازشریف نے چارج چھوڑا تھا تو اس وقت مہنگائی تین فیصد تھی، لیکن انہوں نے 15 فیصد تک پہنچا دی ، کوئی وزیراعظم ڈالر کی قیمت میں دس روپے اضافے پر کہے کہ مجھے پتا ہی نہیں۔

تازہ ترین خبریں

آرمی چیف کا جنرل(ر) پرویز مشرف کے  انتقال پر   افسوس  کا اظہار

سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف انتقال کرگئے

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا جیل بھرو تحریک کا اعلان

عمران خان کی نااہلی متوقع،پی ڈی ایم ضمنی الیکشن میں حصہ نہ لے، فضل الرحمن کا شہباز شریف کو مشورہ

قتل  ہوا  تو  ذمہ دار آصف زرداری، بلاول، شہباز اور رانا ثنا اللہ ہوں گے، شیخ رشید   کا دعویٰ

وزیرخزانہ اسحاق ڈار اپنے معاشی اعداد وشمار درست کریں، شوکت ترین کی تنقید

ہرجانہ کیس ، افتخار چوہدری کے اعتراض پر عمران خان کیخلاف بینچ تبدیل

انتقامی کارروائیوں سے معیشت بہتر نہیں ہوگی،حکومت الیکشن کا اعلان کرے مذاکرات  کیلئے تیار ہیں، فیصل جاوید

تحریک انصاف کے سابق ارکان قومی اسمبلی سے پارلیمنٹ لاجز کے کمرے خالی کروالئے گئے

شیخ رشید  اسلام آباد کے کسی تھانے میں موجود نہیں، راشد شفیق کا دعویٰ

حکومتی ترجیحات امن نہیں، مقدمات ہیں، ہمیں کسی اور کی جنگ کاایندھن بنایا جارہا ہے، مراد سعیدکا انکشاف

مہنگائی میں اضافے سے عوام کو تکلیف پہنچی ،ہم سب جانتے ہیں، وزیرخزانہ اسحاق ڈار

سابق وفاقی وزیر شیخ رشید کیخلاف کراچی میں مقدمہ درج ، پولیس گرفتاری کیلئے اسلام آباد پہنچ گئی

کوہاٹ تاندہ  ڈیم خادثہ ، آخری طالب علم  کی لاش 6 روز بعد  نکال لی گئی،جاں بحق ہونیوالوں کی تعداد 53 ہو گئی