07:45 pm
ممنوعہ فنڈنگ کیس: عمران خان کیخلاف کیس کے اندراج کی اجازت دیدی گئی،نجی ٹی وی کادعویٰ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )پی ٹی اے ممنوعہ فنڈنگ کیس میں بڑی پیشرفت سامنے آئی ہے۔
وزارت داخلہ نے ایف آئی اے کوعمران خان کیخلاف کیس درج کرنے کی اجازت دیدی، فیصلہ وزات داخلہ اور ایف آئی اے کے اعلیٰ حکام کی میٹنگ میں کیا گیا۔ایف آئی اے کی تحقیقاتی ٹیم نے پاکستان تحریک انصاف کے 6 رہنماؤں کیخلاف ایف ائی آر درج کرنے کی سفارش کی، جس میں کہا گیا کہ شواہد کی بنیاد پر تحریک انصاف چیئرمین عمران خان کیخلاف ایف ائی آر درج کرنے کی اجازت دی جائے۔ذرائع کے مطابق پی ٹی اے ممنوعہ فنڈنگ کیس میں فیصلہ وزات داخلہ اور ایف آئی اے کے اعلیٰ حکام کی میٹنگ ہوئی، جس میں وزارت داخلہ نے ایف آئی اے کو سابق وزیراعظم عمران خان کیخلاف کیس درج کرنے کی اجازت دیدی۔تحقیقاتی ٹیم نے پی ٹی آئی کے 8 رہنماؤں کیخلاف ایف ائی آر درج کرنے کی سفارش کی اور کہا تھا کہ شواہد کی بناء پر چیئرمین کیخلاف ایف آئی آر درج کرنے کی اجازت دی جائے۔ذرائع کے مطابق تحقیقاتی ٹیم نے پی ٹی آئی رہنماؤں اسد عمر، اسد قیصر، قاسم سوری، عمران اسماعیل، سیف اللہ نیازی، طارق شفیع اور میاں محمود الرشید کیخلاف کیس درج کرنے کی سفارش کی۔ایف آئی اے ذرائع کا کہنا ہے کہ وزارت داخلہ سے اجازت ملنے پر آئندہ دو روز میں تحریک انصاف رہنماؤں کیخلاف ایف آئی آر درج ہونے کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق ان رہنماؤں پر جماعت کے 10 بے نامی اکاؤنٹس چلانے کا الزام ہے، انہوں نے اکاؤنٹس میں 10 کروڑ سے زائد کی ترسیلات حاصل کیں۔

تازہ ترین خبریں

کراچی کی سڑک پرفلمی منظر،واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی،مزید جانئے اس خبر میں

سیلابی صورتحال سے کیسے بچا جائے؟ سندھ کابینہ کے اہم فیصلے

عمران خان ملک وقوم کا فخر ، حقیقی آزادی کی تحریک میں اپنا لہو دیا ،میاں اسلم اقبال

دوستوں نے ذرا سی بات پر دوست کو اغواء کرکے قتل کردیا،وجہ قتل کیاتھی،جانئے اس خبر میں

امریکی بیان پر رضا ربانی نے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کا مطالبہ کر دیا

صدرمملکت کا پولٹری شعبے میں انشورنس مصنوعات متعارف کروانے کا مطالبہ

بلوچستان میں رہائی کے بعد اعظم سواتی کو سندھ منتقل کرنے کی تیاری

میں کوئی جادوگر نہیں ہوں،ایسا کس کرکٹرنے کہا؟جانئے اس خبرمیں

چین خلیجی ممالک سے تیل کی خریداری جاری رکھے گا،شی جن پنگ

کراچی میں کرائم، ناصر حسین شاہ کا خیبرپختونخوا حکومت کو جواب

ڈیلی میل معذرت، برطانوی صحافی کی وضاحت آگئی،تفصیل اس خبر میں

سندھ میں کرونا وبا کے دوران کیا ہوتا رہا؟ آڈٹ رپورٹ نے بھانڈا پھوڑ دیا

ملک میں مہنگائی کا طوفان تھم نہ سکا،چینی ،آٹا، دالیں، تازہ دودھ سمیت 7اشیائے ضروریہ مزیدمہنگی

فیفاورلڈ کپ کی میزبانی پر امیرقطرکو مبارکباد ،ایران بین الاقوامی معاہدوں کی پابندی کرے ،شہزادمحمد بن سلمان