07:48 pm
عمران خان کی ’مرغی پال سکیم‘دوبارہ شروع کرنے کی تیاریاں لیکن فی سیٹ  قیمت میں کتنا اضافہ کیاگیا؟ جانیں

راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک) راولپنڈی ڈویژن میں سابق وزیراعظم عمران خان کی طرف سے شروع
کی گئی ’مرغی پال سکیم‘ دوبارہ شروع کرنے کی تیاریاں مکمل کر لی گئیں۔ایکسپریس ٹربیون کے مطابق موجودہ اتحادی حکومت نے مرغی پال سکیم کے فنڈز میں کمی کر دی ہے اور مرغیوں کے سیٹ کی قیمت میں بھی اضافہ کر دیا ہے۔ اب پانچ مرغیوں اور ایک مرغے پر مشتمل سیٹ کی قیمت 1500روپے وصول کی جائے گی۔تحریک انصاف کی حکومت میں ایک سیٹ کی قیمت1ہزار 50روپے سے شروع ہوئی تھی۔ بعد ازاں اس میں دو بار اضافہ کیا گیا اور قیمت 1400روپے تک کر دی گئی۔یہ سکیم سابق حکومت کی طرف سے ملک بھر میں 2019ء میں شروع کی گئی تھی۔تحریک انصاف کی حکومت کے خاتمے کے بعد راولپنڈی لائیو سٹاک ڈیپارٹمنٹ نے مرغی پال، کٹا فربہ اور کٹا پال سکیمیں روک دی تھیں تاہم عوام کی طرف سے شدید مطالبے پر اتحادی حکومت نے رواں سال جون میں یہ سکیمیں دوبارہ شروع کرنے کا اعلان کر دیا تھا۔

تازہ ترین خبریں

کراچی کی سڑک پرفلمی منظر،واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی،مزید جانئے اس خبر میں

سیلابی صورتحال سے کیسے بچا جائے؟ سندھ کابینہ کے اہم فیصلے

عمران خان ملک وقوم کا فخر ، حقیقی آزادی کی تحریک میں اپنا لہو دیا ،میاں اسلم اقبال

دوستوں نے ذرا سی بات پر دوست کو اغواء کرکے قتل کردیا،وجہ قتل کیاتھی،جانئے اس خبر میں

امریکی بیان پر رضا ربانی نے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کا مطالبہ کر دیا

صدرمملکت کا پولٹری شعبے میں انشورنس مصنوعات متعارف کروانے کا مطالبہ

بلوچستان میں رہائی کے بعد اعظم سواتی کو سندھ منتقل کرنے کی تیاری

میں کوئی جادوگر نہیں ہوں،ایسا کس کرکٹرنے کہا؟جانئے اس خبرمیں

چین خلیجی ممالک سے تیل کی خریداری جاری رکھے گا،شی جن پنگ

کراچی میں کرائم، ناصر حسین شاہ کا خیبرپختونخوا حکومت کو جواب

ڈیلی میل معذرت، برطانوی صحافی کی وضاحت آگئی،تفصیل اس خبر میں

سندھ میں کرونا وبا کے دوران کیا ہوتا رہا؟ آڈٹ رپورٹ نے بھانڈا پھوڑ دیا

ملک میں مہنگائی کا طوفان تھم نہ سکا،چینی ،آٹا، دالیں، تازہ دودھ سمیت 7اشیائے ضروریہ مزیدمہنگی

فیفاورلڈ کپ کی میزبانی پر امیرقطرکو مبارکباد ،ایران بین الاقوامی معاہدوں کی پابندی کرے ،شہزادمحمد بن سلمان