08:32 pm
میرجعفر اورمیرصادق ،وہ آپ کولوگوں کوسپون فیڈ کرناہے ،عمران خان کی ایک اورمبینہ آڈیو سامنے آگئی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی ایک اور مبینہ آڈیو سامنے آگئی
۔نجی ٹی وی اے آر وائی نیوز کے مطابق سابق وزیراعظم عمران خان کے لانگ مارچ سے پہلے آڈیو لیک کا سلسلہ جاری ہے یہ ان کی سائفر سے متعلق تیسری مبینہ آڈیو لیک ہوئی ہے۔اسد عمر آڈیو میں مبینہ طور پر کہہ رہے ہیں کہ ایک اور چیز ہے ہائینڈ سائٹ میں یہ جواب ہم کررہے ہیں یہ جواب کررہے ہیں ناں یہ لیٹر والا یہ ذرا ہفتہ دس دن پہلے شروع کردینا چاہیے تھا جب انہوں نے ہارس ٹریڈنگ شروع کی ہے۔مبینہ آڈیو میں عمران خان کہتے ہیں کہ اس کا لیٹر جو ہم سوچ رہے ہیں اس کا اثر ساری دنیا کے اندر پڑے گا۔شیریں مزاری کہتی ہیں کہ چین نے آفیشل اسٹیٹمنٹ جاری کیا ہے میں نے آپ کو جو کل بھیجی تھی، جس سے ہمارے اندرونی معاملات میں امریکی مداخلت کی مذمت کی گئی۔

تازہ ترین خبریں

کراچی کی سڑک پرفلمی منظر،واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی،مزید جانئے اس خبر میں

سیلابی صورتحال سے کیسے بچا جائے؟ سندھ کابینہ کے اہم فیصلے

عمران خان ملک وقوم کا فخر ، حقیقی آزادی کی تحریک میں اپنا لہو دیا ،میاں اسلم اقبال

دوستوں نے ذرا سی بات پر دوست کو اغواء کرکے قتل کردیا،وجہ قتل کیاتھی،جانئے اس خبر میں

امریکی بیان پر رضا ربانی نے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کا مطالبہ کر دیا

صدرمملکت کا پولٹری شعبے میں انشورنس مصنوعات متعارف کروانے کا مطالبہ

بلوچستان میں رہائی کے بعد اعظم سواتی کو سندھ منتقل کرنے کی تیاری

میں کوئی جادوگر نہیں ہوں،ایسا کس کرکٹرنے کہا؟جانئے اس خبرمیں

چین خلیجی ممالک سے تیل کی خریداری جاری رکھے گا،شی جن پنگ

کراچی میں کرائم، ناصر حسین شاہ کا خیبرپختونخوا حکومت کو جواب

ڈیلی میل معذرت، برطانوی صحافی کی وضاحت آگئی،تفصیل اس خبر میں

سندھ میں کرونا وبا کے دوران کیا ہوتا رہا؟ آڈٹ رپورٹ نے بھانڈا پھوڑ دیا

ملک میں مہنگائی کا طوفان تھم نہ سکا،چینی ،آٹا، دالیں، تازہ دودھ سمیت 7اشیائے ضروریہ مزیدمہنگی

فیفاورلڈ کپ کی میزبانی پر امیرقطرکو مبارکباد ،ایران بین الاقوامی معاہدوں کی پابندی کرے ،شہزادمحمد بن سلمان