07:11 pm
بلدیاتی انتخابات، بلوچستان کے کتنےاضلاع کی مخصوص نشستوں کا شیڈول جاری ہوگیا،سیاست کے میدان میں ہلچل مچادینے والی خبرآگئی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) الیکشن کمیشن نے بلوچستان کے 32 اضلاع کے بلدیاتی اداروں میں مخصوص نشستوں
پر انتخابات کا شیڈول جاری کر دیا۔الیکشن کمیشن کے مطابق بلوچستان کی مخصوص نشستوں کے لیے پولنگ 14 دسمبر کو ہو گی اور بلوچستان کے 32 اضلاع کی لوکل کونسل کے ارکان ووٹنگ میں حصہ لیں گے۔بلوچستان کے ضلع لسبیلہ اور حب میں بلدیاتی انتخابات کا شیڈول بحال کر دیا گیا ہے، ضلع لسبیلہ میں سیلاب کے باعث بلدیاتی انتخابات ملتوی کردیئے گئے تھے۔الیکشن کمیشن کے مطابق حب میں علیحدہ ضلع بننے کے باوجود پرانی حلقہ بندیوں پر ہی بلدیاتی انتخابات ہوں گے۔یکم نومبر سے 4 نومبر تک کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال ہو گی جبکہ حب اور لسبیلہ میں بلدیاتی انتخابات کے لیے پولنگ 11 دسمبر کو ہو گی۔

تازہ ترین خبریں

وفاقی حکومت گرانے کیلئے آنے والے اپنی حکومتیں گرا کر واپس چلے گئے ہیں۔۔۔وقاقی وزیر مریم اورنگزیب کے سیاسی مخالفین پی ٹی آئی پر طنز

سواتی جس ویڈیو کابار بارذکر کر رہے ہیں ،وہ انہوں نےخود بنائی۔۔۔پی ٹی آئی کے سابق رہنما فیصل واوڈاکے نئے بیان نے ہر طرف تہلکہ مچا دیا

صدر عارف علوی اور وزیراعظم شہباز شریف سے آرمی چیف کی الوداعی ملاقاتیں اور نیک تمناؤں کا اظہار

سعودیہ کے گولز ا ورشکست کے صدمے سے نکلنے کے لیے ماہر نفسیات کی خدمات حاصل کرنا پڑ گئیں ۔۔۔ارجنٹائنی گول کیپرکابڑاانکشاف

کسی نے مجھے زہر دے دیا  اور ۔۔۔پاکستان کے سابق جارحانہ بلے باز کے تہلکہ خیز مگر دردناک انکشافا ت

 ۔۔۔معاون خصوصی وزیرا عظم عطاء اللہ تارڑ نے پی ٹی آئی چئیرمین عمران خان کو بڑا چیلنج کردیا

دنیا کے امیر ترین شخص ایلون مسک کابڑی بڑی اسمارٹ فو ن کمپنیوں کو ٹکر دینے کا فیصلہ

خان کو ایک گولی لگی تو گھر میں بھی بلٹ پروف شیشے لگا لیے،مجھ پر تین خود کش حملے ہوئے آج بھی کھلے میدان میں کھڑا ہوں۔۔

فیفا ورلڈکپ۔۔۔ ایران کا اپنے پرچم سے ’اللہ‘ کا نام ہٹانے پر فیفا سےشدید احتجاج

کس قانون کے تحت اعظم سواتی کیخلاف ایک درجن سے زائد ایف آئی آر کٹ چکیں۔۔۔؟ پی ٹی آئی رہنما اسد عمر نے نیا سوال اٹھا دیا

مشکل اور صبر کی گھڑیا ں ختم ہوئیں۔۔۔روس سے سستا تیل خریدنے کا معاملہ،پاکستانیوں کیلئے بہت بڑی خوشخبری

پاک انگلینڈ ٹیسٹ۔۔۔ سکیورٹی کیلئے 3 ہزار اہلکاروں سمیت ماہر نشانہ باز بھی تعینات کر دئیے گئے

کامن ویلتھ گیمز میںکامیابیوں کے جھنڈے گاڑنے والے پاکستانی اولمپیئن ایتھلیٹ ارشد ندیم کا کون سا آپریشن ہو نے والا ہے۔۔

عمران خان بنی گالہ کے بجائے لاہور کیوں چلےگئے ۔۔۔؟؟؟اصل کہانی سامنے آ گئی