06:37 pm
یوم اقبال پرچھٹی ہوگی یانہیں ؟طلبہ کے کام کی خبرآگئی

 پشاور(نیوز ڈیسک) کے پی حکومت نے کل اقبال ڈے پر تمام تعلیمی ادارے کھلے رکھنے کا فیصلہ کیا
ہے۔محکمہ تعلیم نے اس ضمن میں باقاعدہ اعلامیہ جاری کر دیا ہے۔ پشاور تعلیمی بورڈ سمیت صوبے کے تمام تعلیمی بورڈز کے زیر انتظام کل امتحان بھی معمول کے مطابق ہوگا۔صوبے کے تمام تعلیمی اداروں میں اقبال ڈے منایا جائے گا۔ اسکولوں میں علامہ اقبال کی زندگی کے بارے میں بچوں کو آگاہ کرنے کے ساتھ ساتھ تقاریر کا اہتمام کرنے کی بھی ہدایت کی گئی ہے۔محکمہ تعلیم نے ہدایت کی کہ تمام اسکولوں میں اساتذہ بچوں کے ساتھ ساتھ اپنی حاضری کو بھی یقینی بنائیں۔ تمام ڈسٹرکٹ ایجوکیشن افسران اور فیلڈ افسران اسکولوں میں اقبال ڈے کے انعقاد کو یقینی بنائیں۔

تازہ ترین خبریں

وفاقی حکومت گرانے کیلئے آنے والے اپنی حکومتیں گرا کر واپس چلے گئے ہیں۔۔۔وقاقی وزیر مریم اورنگزیب کے سیاسی مخالفین پی ٹی آئی پر طنز

سواتی جس ویڈیو کابار بارذکر کر رہے ہیں ،وہ انہوں نےخود بنائی۔۔۔پی ٹی آئی کے سابق رہنما فیصل واوڈاکے نئے بیان نے ہر طرف تہلکہ مچا دیا

صدر عارف علوی اور وزیراعظم شہباز شریف سے آرمی چیف کی الوداعی ملاقاتیں اور نیک تمناؤں کا اظہار

سعودیہ کے گولز ا ورشکست کے صدمے سے نکلنے کے لیے ماہر نفسیات کی خدمات حاصل کرنا پڑ گئیں ۔۔۔ارجنٹائنی گول کیپرکابڑاانکشاف

کسی نے مجھے زہر دے دیا  اور ۔۔۔پاکستان کے سابق جارحانہ بلے باز کے تہلکہ خیز مگر دردناک انکشافا ت

 ۔۔۔معاون خصوصی وزیرا عظم عطاء اللہ تارڑ نے پی ٹی آئی چئیرمین عمران خان کو بڑا چیلنج کردیا

دنیا کے امیر ترین شخص ایلون مسک کابڑی بڑی اسمارٹ فو ن کمپنیوں کو ٹکر دینے کا فیصلہ

خان کو ایک گولی لگی تو گھر میں بھی بلٹ پروف شیشے لگا لیے،مجھ پر تین خود کش حملے ہوئے آج بھی کھلے میدان میں کھڑا ہوں۔۔

فیفا ورلڈکپ۔۔۔ ایران کا اپنے پرچم سے ’اللہ‘ کا نام ہٹانے پر فیفا سےشدید احتجاج

کس قانون کے تحت اعظم سواتی کیخلاف ایک درجن سے زائد ایف آئی آر کٹ چکیں۔۔۔؟ پی ٹی آئی رہنما اسد عمر نے نیا سوال اٹھا دیا

مشکل اور صبر کی گھڑیا ں ختم ہوئیں۔۔۔روس سے سستا تیل خریدنے کا معاملہ،پاکستانیوں کیلئے بہت بڑی خوشخبری

پاک انگلینڈ ٹیسٹ۔۔۔ سکیورٹی کیلئے 3 ہزار اہلکاروں سمیت ماہر نشانہ باز بھی تعینات کر دئیے گئے

کامن ویلتھ گیمز میںکامیابیوں کے جھنڈے گاڑنے والے پاکستانی اولمپیئن ایتھلیٹ ارشد ندیم کا کون سا آپریشن ہو نے والا ہے۔۔

عمران خان بنی گالہ کے بجائے لاہور کیوں چلےگئے ۔۔۔؟؟؟اصل کہانی سامنے آ گئی

حقیقی آزادی مارچ راولپنڈی پہنچنے کی تاریخ میں اب کوئی توسیع نہیں ہوگی۔۔۔دوبارہ کب شروع ہو رہا ہے۔۔۔؟فواد چوہدری نے تمام لائحہ عمل تفصیلابت

عمران خان کے لانگ مارچ کیخلافعدالت میں ایک اور درخواست دائر

حکومت فلم بنانےوالوں کی ہر ممکن مدد کر رہی ہے ۔۔۔وفاقی وزیراطلاعات مریم اورنگزیب کاپاکستان فلم انڈسٹری کو مزید آگے بڑھانے کا عزم

پنجاب حکومت کی کابینہ کمیٹی نےپی ٹی آئی چئیرمین عمران خان پر حملے کی تحقیقات کیلئے جے آئی ٹی تشکیل دینے کا فیصلہ کر لیا

پنجاب میں گورنر راج کا نفاذ ؟ گورنر پنجاب بلیغ الرحمان نے ہنگامی تہلکہ خیز اعلان کر دیا

عمران خان کےراولپنڈی آنےکی تاخیر اہم حکمت عملی ۔۔۔ شیخ رشید نے بڑا دعویٰ کر دیا

شہباز شریف کے قلم کی جنبش سے ملک کو 100 ارب روپے کا نقصان ہوا ۔۔۔معروف اینکر پرسن نے تہلکہ خیز انکشاف کر دیا

چارطاقتو ر لوگوں نےبندکمرے میں میرے قتل کا منصوبہ بنایااور۔۔۔پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے بہت بڑا دعویٰ کر دیا