07:39 pm
گاڑی پردستی بم حملہ ،کتنے افراد زخمی ہوگئے ،بلوچستان سے انتہائی افسوسناک خبرآگئی

 کوئٹہ(نیوز ڈیسک)بلوچستان کے علاقے خضدار میں مسافر گاڑی پر دستی بم دھماکے کے
نتیجے میں پانچ افراد زخمی ہوگئے۔نجی ٹی وی کے مطابق خضدار کے علاقے چمروک سے گزرنے والی گاڑی پر دستی بم پھینکا گیا جو زور دار دھماکے سے پھٹ گیا۔ واقعے کے بعد پولیس اور ریسکیو رضاکار وقوعہ پر پہنچے اور امدادی کارروائی شروع کیں۔ریسکیو حکام نے پانچ زخمی افراد کو طبی امداد کے لیے قریبی اسپتال منتقل کیا جبکہ پولیس نے وقوعہ کو سیل کر کے شواہد اکھٹے کرلیے اور دہشت گردوں کی تلاش کیلیے آپریشن بھی شروع کردیا۔اُدھر مشیرداخلہ میر ضیاءاللہ لانگو نے خضدار چمروک کے مقام پر دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے متعلقہ حکام سے رپورٹ طلب کرلی۔ انہوں نے کہا ہکپولیس اور قانون نافذ کرنے والے ادارے صورت حال کا جائزہ لے رہے ہیں۔مشیر داخلہ نے ہدایت کی کہ زخمیوں کو تمام طبی سہولیات فراہم کی جائیں، اس کے ساتھ ہی انہوں نے تمام متاثرہ افراد کی جلد صحت یابی کیلیے دعا بھی کی۔اُن کا مزید کہنا تھا کہ صوبائی حکومت عوام کے ساتھ مل کر امن دشمن عناصر کا قلع قمع کریں گے۔

تازہ ترین خبریں

پیٹرول کی قیمتوں میں 25 روپے فی لیٹر کمی۔۔۔بڑی خبرآگئی

کپتان کے اعلان کے بعد تحریک انصاف کے ارکان نے استعفے جمع کرانا شروع کردئیے۔۔ سندھ سے 26ارکان نے استعفے جمع کرادئیے

وفاقی حکومت گرانے کیلئے آنے والے اپنی حکومتیں گرا کر واپس چلے گئے ہیں۔۔۔وقاقی وزیر مریم اورنگزیب کے سیاسی مخالفین پی ٹی آئی پر طنز

سواتی جس ویڈیو کابار بارذکر کر رہے ہیں ،وہ انہوں نےخود بنائی۔۔۔پی ٹی آئی کے سابق رہنما فیصل واوڈاکے نئے بیان نے ہر طرف تہلکہ مچا دیا

صدر عارف علوی اور وزیراعظم شہباز شریف سے آرمی چیف کی الوداعی ملاقاتیں اور نیک تمناؤں کا اظہار

سعودیہ کے گولز ا ورشکست کے صدمے سے نکلنے کے لیے ماہر نفسیات کی خدمات حاصل کرنا پڑ گئیں ۔۔۔ارجنٹائنی گول کیپرکابڑاانکشاف

کسی نے مجھے زہر دے دیا  اور ۔۔۔پاکستان کے سابق جارحانہ بلے باز کے تہلکہ خیز مگر دردناک انکشافا ت

 ۔۔۔معاون خصوصی وزیرا عظم عطاء اللہ تارڑ نے پی ٹی آئی چئیرمین عمران خان کو بڑا چیلنج کردیا

دنیا کے امیر ترین شخص ایلون مسک کابڑی بڑی اسمارٹ فو ن کمپنیوں کو ٹکر دینے کا فیصلہ

خان کو ایک گولی لگی تو گھر میں بھی بلٹ پروف شیشے لگا لیے،مجھ پر تین خود کش حملے ہوئے آج بھی کھلے میدان میں کھڑا ہوں۔۔

فیفا ورلڈکپ۔۔۔ ایران کا اپنے پرچم سے ’اللہ‘ کا نام ہٹانے پر فیفا سےشدید احتجاج

کس قانون کے تحت اعظم سواتی کیخلاف ایک درجن سے زائد ایف آئی آر کٹ چکیں۔۔۔؟ پی ٹی آئی رہنما اسد عمر نے نیا سوال اٹھا دیا

مشکل اور صبر کی گھڑیا ں ختم ہوئیں۔۔۔روس سے سستا تیل خریدنے کا معاملہ،پاکستانیوں کیلئے بہت بڑی خوشخبری

پاک انگلینڈ ٹیسٹ۔۔۔ سکیورٹی کیلئے 3 ہزار اہلکاروں سمیت ماہر نشانہ باز بھی تعینات کر دئیے گئے