06:59 pm
نان، روٹی کی قیمت میں اضافہ، مسلم لیگ ن نے اہم قدم اٹھا لیا

لاہور(نیوز ڈیسک)پنجاب میں روٹی کی قیمت 15 روپے اور نان کا ریٹ 22 روپے مقرر کرنے کےخلاف پنجاب
اسمبلی میں قرارداد جمع کرادی گئی۔مسلم لیگ(ن) کی رکن سعدیہ تیمور کی جانب سے جمع کرائی گئی قرارداد میں مطالبہ کیاگیا کہ نان اورروٹی کی قیمتوں میں اضافہ فوری واپس لیا جائے۔سعدیہ تیمورکی جانب سے جمع کروائی گئی قرارداد میں کہا گیا ہے کہ پنجاب میں روٹی کی قیمت 15روپے اور نان 22روپے کا ریٹ مقرر کردیا گیا ہے۔ پنجاب حکومت کو مہنگائی کے ہاتھوں ستائی عوام پر ترس نہیں آیا اور روٹی کی قیمت میں 5روپے اور نان کی قیمت میں 7روپے اضافہ غریب آدمی کے ساتھ ظلم ہے۔انہوں نے لکھا مہنگائی کی وجہ سے عام آدمی پہلے ہی پریشان ہےاور پنجاب حکومت نے عام آدمی پر ایک اور مہنگائی کا بم گرادیا ہے۔

تازہ ترین خبریں

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا جیل بھرو تحریک کا اعلان

عمران خان کی نااہلی متوقع،پی ڈی ایم ضمنی الیکشن میں حصہ نہ لے، فضل الرحمن کا شہباز شریف کو مشورہ

قتل  ہوا  تو  ذمہ دار آصف زرداری، بلاول، شہباز اور رانا ثنا اللہ ہوں گے، شیخ رشید   کا دعویٰ

وزیرخزانہ اسحاق ڈار اپنے معاشی اعداد وشمار درست کریں، شوکت ترین کی تنقید

ہرجانہ کیس ، افتخار چوہدری کے اعتراض پر عمران خان کیخلاف بینچ تبدیل

انتقامی کارروائیوں سے معیشت بہتر نہیں ہوگی،حکومت الیکشن کا اعلان کرے مذاکرات  کیلئے تیار ہیں، فیصل جاوید

تحریک انصاف کے سابق ارکان قومی اسمبلی سے پارلیمنٹ لاجز کے کمرے خالی کروالئے گئے

شیخ رشید  اسلام آباد کے کسی تھانے میں موجود نہیں، راشد شفیق کا دعویٰ

حکومتی ترجیحات امن نہیں، مقدمات ہیں، ہمیں کسی اور کی جنگ کاایندھن بنایا جارہا ہے، مراد سعیدکا انکشاف

مہنگائی میں اضافے سے عوام کو تکلیف پہنچی ،ہم سب جانتے ہیں، وزیرخزانہ اسحاق ڈار

سابق وفاقی وزیر شیخ رشید کیخلاف کراچی میں مقدمہ درج ، پولیس گرفتاری کیلئے اسلام آباد پہنچ گئی

کوہاٹ تاندہ  ڈیم خادثہ ، آخری طالب علم  کی لاش 6 روز بعد  نکال لی گئی،جاں بحق ہونیوالوں کی تعداد 53 ہو گئی

معروف اینکر عمران ریاض خان کیخلاف مقدمہ خارج ، عدالت کا فوری رہا کرنے کا حکم

شیخ رشید کی مشکلات میں مزید اضافہ، مری میں بھی مقدمہ درج

قتل کی دھمکیاں اور اس کے بعد۔۔۔شیخ رشید کو کس کس طریقے سے تنگ کیا گیا اور ان کے خلاف سازشیں کی گئیں ۔۔۔؟چونکا دینے والے انکشافات

بری خبر۔۔۔آئی ایم ایف مذاکرات میں تاخیر۔۔۔سیاسی بحران سے ملک کے دیوالیہ ہونے کے خطرات میںبھی بڑا اضافہ ہو گیا

کم آمدن طبقے کیلئےمناسب قیمتوں پر گھرکی سہولیات فراہم کی جائیں ۔۔۔ وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے بڑا حکم جاری کر دیا

وڈیروں کے ظلم کی انتہا ۔۔۔ بزرگ شہری کی چار بیٹیاں اغوا کرکے مختلف شہروں میں بھیج دیں۔۔۔بزرگ عدالت کے سامنے سراپا احتجاج

رات کے اندھیرے میں ہنگامی کیبینٹ بلائی اور منسوخ کردی جاتی ہے۔۔۔اب زرداری بھی سازش میں کمیٹی ڈالنے اسلام آباد پہنچ گئے۔

عمران خان لانگ مارچ ۔۔۔ایسا حکم دینا نہیں چاہتے جو قبل از وقت ہو۔۔۔ چیف جسٹس کے ریمارکس

گھڑی فروخت معاملہ،فرح گوگی کے شوہر احسن گجرکا اہم بیان سامنے آ گیا

آئے روز اسلام آباد میں احتجاج ہوتے ہیں ، کیا  باقی احتجاجوں کےخلاف کبھی آپ عدالتوں میں گئے ۔۔۔؟