07:07 pm
ماہی گیروں کی قسمت کھل گئی ،لاکھوں روپے مالیت کاخزانہ ہاتھ لگ گیا

 کراچی(نیوز ڈیسک) کھلے سمندر میں شکار پر جانے والے ماہی گیروں کی چاندی ہوگئی، لاکھوں روپے مالیت کی نایاب سوا مچھلی جال میں پھنس گئی۔
نجی ٹی وی کے مطابق کراچی کے علاقے ابراہیم حیدری کے ماہی گیروں کی قسمت اچانک چمک اٹھی، کھلے سمندر میں شکار کے دوران ماہی گیروں کے جال میں لاکھوں روپے مالیت کی سوا مچھلی پھنس گئی۔ترجمان کوسٹل میڈیا سینٹر کمال شاہ کےمطابق ابراہیم حیدری کے ماہی گیروں کے جال میں کھلے سمندر میں شکار کے دوران بھاری بھرکم سوا مچھلی پھنس گئی۔ترجمان کا کہنا تھا کہ یہ مچھلی شکار کے دوران قسمت والوں کو ملتی ہے کیوں کہ سوا نسل کی مچھلی انتہائی نادر و نایاب تصور کی جاتی ہے اور سمندر میں شاذونادر ہی ملتی ہے۔ماہرین آبی حیات کے مطابق سوا مچھلی کے پیٹ سے ملنے والی چربی انتہائی قیمتی ہے، جس سے جراحی کے بعد اعضاء کو سینے والادھاگہ بنتا ہے، سوا سندھی زبان کا لفظ ہے جبکہ اس مچھلی کو بلوچی میں کِر(KIR) پکاراجاتا ہے، جس کا وزن 30 سے 40 کلو بھی ہوسکتا ہے۔ماہرین آبی حیات کا کہنا تھا کہ مچھلی کےاعضاء میں شامل اس کا سوئیم بلیڈر(پوٹا) انتہائی اہم تصور کیا جاتا ہے، اس پوٹے کو چینی کسی خاص دعوت کے موقعے پر انتہائی اہم مہمانوں کو تناول کرنے کے لیے پیش کرتے ہیں جب کہ اس پوٹے کو سکھا کر شان وشوکت کےلیے گھروں کی زینت بناتے ہیں اور اس پوٹے کو جسمانی بیماریوں خاص طور پر جوڑوں کے عارضے میں دوا کے طور پر بھی استعمال کیا جاتا ہے۔

تازہ ترین خبریں

وفاقی حکومت گرانے کیلئے آنے والے اپنی حکومتیں گرا کر واپس چلے گئے ہیں۔۔۔وقاقی وزیر مریم اورنگزیب کے سیاسی مخالفین پی ٹی آئی پر طنز

سواتی جس ویڈیو کابار بارذکر کر رہے ہیں ،وہ انہوں نےخود بنائی۔۔۔پی ٹی آئی کے سابق رہنما فیصل واوڈاکے نئے بیان نے ہر طرف تہلکہ مچا دیا

صدر عارف علوی اور وزیراعظم شہباز شریف سے آرمی چیف کی الوداعی ملاقاتیں اور نیک تمناؤں کا اظہار

سعودیہ کے گولز ا ورشکست کے صدمے سے نکلنے کے لیے ماہر نفسیات کی خدمات حاصل کرنا پڑ گئیں ۔۔۔ارجنٹائنی گول کیپرکابڑاانکشاف

کسی نے مجھے زہر دے دیا  اور ۔۔۔پاکستان کے سابق جارحانہ بلے باز کے تہلکہ خیز مگر دردناک انکشافا ت

 ۔۔۔معاون خصوصی وزیرا عظم عطاء اللہ تارڑ نے پی ٹی آئی چئیرمین عمران خان کو بڑا چیلنج کردیا

دنیا کے امیر ترین شخص ایلون مسک کابڑی بڑی اسمارٹ فو ن کمپنیوں کو ٹکر دینے کا فیصلہ

خان کو ایک گولی لگی تو گھر میں بھی بلٹ پروف شیشے لگا لیے،مجھ پر تین خود کش حملے ہوئے آج بھی کھلے میدان میں کھڑا ہوں۔۔

فیفا ورلڈکپ۔۔۔ ایران کا اپنے پرچم سے ’اللہ‘ کا نام ہٹانے پر فیفا سےشدید احتجاج

کس قانون کے تحت اعظم سواتی کیخلاف ایک درجن سے زائد ایف آئی آر کٹ چکیں۔۔۔؟ پی ٹی آئی رہنما اسد عمر نے نیا سوال اٹھا دیا

مشکل اور صبر کی گھڑیا ں ختم ہوئیں۔۔۔روس سے سستا تیل خریدنے کا معاملہ،پاکستانیوں کیلئے بہت بڑی خوشخبری

پاک انگلینڈ ٹیسٹ۔۔۔ سکیورٹی کیلئے 3 ہزار اہلکاروں سمیت ماہر نشانہ باز بھی تعینات کر دئیے گئے

کامن ویلتھ گیمز میںکامیابیوں کے جھنڈے گاڑنے والے پاکستانی اولمپیئن ایتھلیٹ ارشد ندیم کا کون سا آپریشن ہو نے والا ہے۔۔

عمران خان بنی گالہ کے بجائے لاہور کیوں چلےگئے ۔۔۔؟؟؟اصل کہانی سامنے آ گئی