07:25 pm
لوگ چیختے رہے، نئی لال بس گڑھے کے اندر چلی گئی ۔۔ نئی بس سروس کی لال بس کی اچانک حادثے کی ویڈیو وائرل

کراچی سمیت سندھ کے مختلف شہروں میں سندھ حکومت کی جانب سے نئی بس سروس کا آغاز کیا گیا ہے، تاہم اب 
کچھ ایسی خبریں آ رہی ہیں جس نے سب کو تشویش میں مبتلا کر دیا ہے۔ اس خبر میں آپ اسی حوالے سے بتائیں گے۔سوشل میڈیا پر ایک صارف کی جانب سے ویڈیو اپلوڈ کی گئی تھی جس میں کہنا تھا کہ لاڑکانہ شہر میں تعمیر شدہ روڈ پر نئی بس سروس کی لال بس گڑھے میں گر گئی ہے۔ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ لال بس سڑک پر ہونے والے شگاف میں اچانک گرتی چلی جا رہی ہے اور پھر ایک وقت آتا ہے کہ پوری بس ہی شگاف کے اندر چلی جاتی ہے۔شہریوں کی چیخ و پکار اور خوف و ہراس میں ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے۔ سوشل میڈیا صارف کا دعویٰ ہےکہ یہ ویڈیو لاڑکانہ کی ہے جہاں نئی بس سروس شگاف میں گری۔

تازہ ترین خبریں

وفاقی حکومت گرانے کیلئے آنے والے اپنی حکومتیں گرا کر واپس چلے گئے ہیں۔۔۔وقاقی وزیر مریم اورنگزیب کے سیاسی مخالفین پی ٹی آئی پر طنز

سواتی جس ویڈیو کابار بارذکر کر رہے ہیں ،وہ انہوں نےخود بنائی۔۔۔پی ٹی آئی کے سابق رہنما فیصل واوڈاکے نئے بیان نے ہر طرف تہلکہ مچا دیا

صدر عارف علوی اور وزیراعظم شہباز شریف سے آرمی چیف کی الوداعی ملاقاتیں اور نیک تمناؤں کا اظہار

سعودیہ کے گولز ا ورشکست کے صدمے سے نکلنے کے لیے ماہر نفسیات کی خدمات حاصل کرنا پڑ گئیں ۔۔۔ارجنٹائنی گول کیپرکابڑاانکشاف

کسی نے مجھے زہر دے دیا  اور ۔۔۔پاکستان کے سابق جارحانہ بلے باز کے تہلکہ خیز مگر دردناک انکشافا ت

 ۔۔۔معاون خصوصی وزیرا عظم عطاء اللہ تارڑ نے پی ٹی آئی چئیرمین عمران خان کو بڑا چیلنج کردیا

دنیا کے امیر ترین شخص ایلون مسک کابڑی بڑی اسمارٹ فو ن کمپنیوں کو ٹکر دینے کا فیصلہ

خان کو ایک گولی لگی تو گھر میں بھی بلٹ پروف شیشے لگا لیے،مجھ پر تین خود کش حملے ہوئے آج بھی کھلے میدان میں کھڑا ہوں۔۔

فیفا ورلڈکپ۔۔۔ ایران کا اپنے پرچم سے ’اللہ‘ کا نام ہٹانے پر فیفا سےشدید احتجاج

کس قانون کے تحت اعظم سواتی کیخلاف ایک درجن سے زائد ایف آئی آر کٹ چکیں۔۔۔؟ پی ٹی آئی رہنما اسد عمر نے نیا سوال اٹھا دیا

مشکل اور صبر کی گھڑیا ں ختم ہوئیں۔۔۔روس سے سستا تیل خریدنے کا معاملہ،پاکستانیوں کیلئے بہت بڑی خوشخبری

پاک انگلینڈ ٹیسٹ۔۔۔ سکیورٹی کیلئے 3 ہزار اہلکاروں سمیت ماہر نشانہ باز بھی تعینات کر دئیے گئے

کامن ویلتھ گیمز میںکامیابیوں کے جھنڈے گاڑنے والے پاکستانی اولمپیئن ایتھلیٹ ارشد ندیم کا کون سا آپریشن ہو نے والا ہے۔۔

عمران خان بنی گالہ کے بجائے لاہور کیوں چلےگئے ۔۔۔؟؟؟اصل کہانی سامنے آ گئی