03:18 pm
فیض آباد پر پی ٹی آئی کا متوقع دھرنا،راولپنڈی انتظامیہ کی جگہ تبدیل کرنے کی تجویز دے دی

راولپنڈی (نیوز ڈیسک) 26 نومبر کو فیض آباد کے مقام پر تحریک انصاف انصاف کے متوقع دھرنے کے پیش
نظر راولپنڈی انتظامیہ اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے جگہ تبدیل کرنے کی تجویز دے دی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق راولپنڈی انتظامیہ نے دھرنے کا مقام علامہ اقبال پارک تک لانے کی تجویز دی۔ ذرائع کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا گیا ہے کہ 26 نومبر کو انگلینڈ ٹیم گرین شرٹس سے کرکٹ سیریز کھیلنے کیلئے اسلام آباد پہنچے گی،پی ٹی آئی دھرنے کی وجہ سے پاکستان انگلینڈ کرکٹ سیریز متاثر ہونے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے جبکہ راولپنڈی فیض آباد کے قریب انتہائی اہم تنصیبات بھی موجود ہیں۔ راولپنڈی انتظامیہ نے تحریک انصاف کے قائدین کو تمام خدشات سے آگاہ کر دیا،تحریک انصاف راولپنڈی کے قائدین نے جگہ کی تبدیلی پرمشاورت کیلئے مزید وقت مانگ لیا ہے۔ ذرائع کے حوالہ دیتے ہوئے مزید بتایا گیا کہ عمران خان براستہ ہیلی کاپٹر راولپنڈی پہنچیں گے،ہیلی کاپٹر سے اسٹیج تک سیکورٹی کے انتظامات پر بھی نظر ثانی جاری ہے۔ دوسری جانب حکومت مخالف تحریک کے لیے پی ٹی آئی نے 26 نومبر کی کال کو کامیاب بنانے کے لیے حکمت عملی پر کام شروع کر دیا۔پاکستان تحریک انصاف نے حکومت کو ٹف ٹائم دینے کے لیے پارٹی رہنماؤں اور ذیلی تنظیموں کو مختلف ٹاسک سونپنے کا فیصلہ کیا ۔کال کو کامیاب بنانے کے لیے پی ٹی آئی نے اہم رہنماؤں پر مشتمل مختلف کوآرڈینیٹر مقرر کرنے کا فیصلہ کیا ۔ وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ ضلعی اور تحصیل، یو سی سطح کی تنظیموں کو باقاعدہ عوام لانے کا ٹاسک دیا گیا،عمران خان کی ہدایت پر کارکنوں کو متحرک کرنے کے لیے کیمپس لگائے جائیں گے۔ارکان قومی و صوبائی اسمبلی بھی حلقوں سے زیادہ لوگ لانے کے پابند ہوں گے۔کوآرڈی نیٹر ہر ضلع و تحصیل عہدیداران سے روزانہ کی بنیاد پر رپورٹ حاصل کریں گے

تازہ ترین خبریں

وفاقی حکومت گرانے کیلئے آنے والے اپنی حکومتیں گرا کر واپس چلے گئے ہیں۔۔۔وقاقی وزیر مریم اورنگزیب کے سیاسی مخالفین پی ٹی آئی پر طنز

سواتی جس ویڈیو کابار بارذکر کر رہے ہیں ،وہ انہوں نےخود بنائی۔۔۔پی ٹی آئی کے سابق رہنما فیصل واوڈاکے نئے بیان نے ہر طرف تہلکہ مچا دیا

صدر عارف علوی اور وزیراعظم شہباز شریف سے آرمی چیف کی الوداعی ملاقاتیں اور نیک تمناؤں کا اظہار

سعودیہ کے گولز ا ورشکست کے صدمے سے نکلنے کے لیے ماہر نفسیات کی خدمات حاصل کرنا پڑ گئیں ۔۔۔ارجنٹائنی گول کیپرکابڑاانکشاف

کسی نے مجھے زہر دے دیا  اور ۔۔۔پاکستان کے سابق جارحانہ بلے باز کے تہلکہ خیز مگر دردناک انکشافا ت

 ۔۔۔معاون خصوصی وزیرا عظم عطاء اللہ تارڑ نے پی ٹی آئی چئیرمین عمران خان کو بڑا چیلنج کردیا

دنیا کے امیر ترین شخص ایلون مسک کابڑی بڑی اسمارٹ فو ن کمپنیوں کو ٹکر دینے کا فیصلہ

خان کو ایک گولی لگی تو گھر میں بھی بلٹ پروف شیشے لگا لیے،مجھ پر تین خود کش حملے ہوئے آج بھی کھلے میدان میں کھڑا ہوں۔۔

فیفا ورلڈکپ۔۔۔ ایران کا اپنے پرچم سے ’اللہ‘ کا نام ہٹانے پر فیفا سےشدید احتجاج

کس قانون کے تحت اعظم سواتی کیخلاف ایک درجن سے زائد ایف آئی آر کٹ چکیں۔۔۔؟ پی ٹی آئی رہنما اسد عمر نے نیا سوال اٹھا دیا

مشکل اور صبر کی گھڑیا ں ختم ہوئیں۔۔۔روس سے سستا تیل خریدنے کا معاملہ،پاکستانیوں کیلئے بہت بڑی خوشخبری

پاک انگلینڈ ٹیسٹ۔۔۔ سکیورٹی کیلئے 3 ہزار اہلکاروں سمیت ماہر نشانہ باز بھی تعینات کر دئیے گئے

کامن ویلتھ گیمز میںکامیابیوں کے جھنڈے گاڑنے والے پاکستانی اولمپیئن ایتھلیٹ ارشد ندیم کا کون سا آپریشن ہو نے والا ہے۔۔

عمران خان بنی گالہ کے بجائے لاہور کیوں چلےگئے ۔۔۔؟؟؟اصل کہانی سامنے آ گئی