06:58 pm
سرکاری ہسپتالوں میں ہیلتھ کارڈ پر علاج کرانے والے ایک باریہ خبرضرور پڑھ لیں ،پھرنہ کہناخبرنہ ہوئی

لاہور(نیوز ڈیسک )سرکاری ہسپتالوں میں ہیلتھ کارڈ پر علاج کا شیئر طے نہ ہوسکا۔سرکاری ہسپتالوں
کے ڈاکٹرز اور عملے ہیلتھ کارڈ پر شیئر کا تعین کرنے میں ناکام،شیئر کا تعین کرنے کیلئے تھرڈ پارٹی سے مدد لی جائے گی۔سرکاری ہسپتالوں میں ہیلتھ کارڈ پر علاج کا شیئر طے نہ ہوسکا،سرکاری ہسپتالوں کے ڈاکٹرز اور عملے کا ہیلتھ کارڈ پر شیئر کا تعین کرنے میں ناکام ،شیئر کا تعین کرنے کیلئے تھرڈ پارٹی سے مدد لی جائے گی۔تھرڈ پارٹی کے طور پر پرائیویٹ کمپنی کی رپورٹ پر شیئر کا تعین ہوگا،شیئر طے نہ ہونے سے سرکاری ہسپتال تاحال ہیلتھ کارڈ پر علاج سے گریزاں ہیں،شیئر نہ ملنے پر ڈاکٹرز اور عملے کی سرکاری ہسپتالوں میں ہیلتھ کارڈ پر علاج میں عدم دلچسپی ظاہر کر رہے ہیں۔ذرائع کے مطابق محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ سرکاری ڈاکٹرز و عملے کا شیئر طے کرنے میں 2 سال سے ناکام رہے،ہیلتھ کیئر کمیشن کی ناکامی کے باعث تھرڈ پارٹی فرم کی خدمات کا فیصلہ کیا گیا ،تھرڈ پارٹی فرم کی سفارشات کی روشنی میں ہیلتھ کارڈ پر سرکاری ڈاکٹرز و عملے کا شیئر طے ہوگا۔

تازہ ترین خبریں

وفاقی حکومت گرانے کیلئے آنے والے اپنی حکومتیں گرا کر واپس چلے گئے ہیں۔۔۔وقاقی وزیر مریم اورنگزیب کے سیاسی مخالفین پی ٹی آئی پر طنز

سواتی جس ویڈیو کابار بارذکر کر رہے ہیں ،وہ انہوں نےخود بنائی۔۔۔پی ٹی آئی کے سابق رہنما فیصل واوڈاکے نئے بیان نے ہر طرف تہلکہ مچا دیا

صدر عارف علوی اور وزیراعظم شہباز شریف سے آرمی چیف کی الوداعی ملاقاتیں اور نیک تمناؤں کا اظہار

سعودیہ کے گولز ا ورشکست کے صدمے سے نکلنے کے لیے ماہر نفسیات کی خدمات حاصل کرنا پڑ گئیں ۔۔۔ارجنٹائنی گول کیپرکابڑاانکشاف

کسی نے مجھے زہر دے دیا  اور ۔۔۔پاکستان کے سابق جارحانہ بلے باز کے تہلکہ خیز مگر دردناک انکشافا ت

 ۔۔۔معاون خصوصی وزیرا عظم عطاء اللہ تارڑ نے پی ٹی آئی چئیرمین عمران خان کو بڑا چیلنج کردیا

دنیا کے امیر ترین شخص ایلون مسک کابڑی بڑی اسمارٹ فو ن کمپنیوں کو ٹکر دینے کا فیصلہ

خان کو ایک گولی لگی تو گھر میں بھی بلٹ پروف شیشے لگا لیے،مجھ پر تین خود کش حملے ہوئے آج بھی کھلے میدان میں کھڑا ہوں۔۔

فیفا ورلڈکپ۔۔۔ ایران کا اپنے پرچم سے ’اللہ‘ کا نام ہٹانے پر فیفا سےشدید احتجاج

کس قانون کے تحت اعظم سواتی کیخلاف ایک درجن سے زائد ایف آئی آر کٹ چکیں۔۔۔؟ پی ٹی آئی رہنما اسد عمر نے نیا سوال اٹھا دیا

مشکل اور صبر کی گھڑیا ں ختم ہوئیں۔۔۔روس سے سستا تیل خریدنے کا معاملہ،پاکستانیوں کیلئے بہت بڑی خوشخبری

پاک انگلینڈ ٹیسٹ۔۔۔ سکیورٹی کیلئے 3 ہزار اہلکاروں سمیت ماہر نشانہ باز بھی تعینات کر دئیے گئے

کامن ویلتھ گیمز میںکامیابیوں کے جھنڈے گاڑنے والے پاکستانی اولمپیئن ایتھلیٹ ارشد ندیم کا کون سا آپریشن ہو نے والا ہے۔۔

عمران خان بنی گالہ کے بجائے لاہور کیوں چلےگئے ۔۔۔؟؟؟اصل کہانی سامنے آ گئی

صدر سمری پر دستخط نہ کریں تو حکومت کے پاس پلان بی کیا ہوگا۔۔۔؟ وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے تفصیلات بتا دیں

عمران خان کا صدر مملکت ساتھ آرمی چیف تعیناتی معاملے پر کھیلنے کا بیان ، وزارت دفاع نے ایسا قدم اٹھالیا کہ کپتان کو بڑا جھٹکا لگ گیا

ایوان صدر کو آرمی چیف اور چیئرمین جوائنٹ چیفس کی سمری موصول ہو گئی ۔۔۔نوٹیفیکیشن کب جاری کیا جائیگا۔۔۔؟جانیں

نئے آرمی چیف جنرل عاصم منیر نےپاکستان کے نیوکلیئر پروگرام کیلئےایسا کونساکارنامہ انجام دیا جس پر انہیںتمغہ بقا پاکستان سے نوازا گیا

ایڈوائس صدر کے پاس چلی گئی، عمران کا امتحان ہے وہ ادارے کو مضبوط بنانا چاہتے ہیں یا متنازعہ۔۔۔وزیر دفاع خواجہ آصف کا عمران خان کو نیا چیلنج

۔نیا آرمی چیف جنرل عاصم منیراور جنرل ساحر شمشاد کو چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی لگانے کا فیصلہ کر لیا گیا

پی آئی اےطیارے کے انجن میں آگ۔۔۔اسلام آباد میں ہنگامی لینڈنگ کر لی گئی ۔۔۔وجوہات نے سب کو چونکا دیا

عمران خان کوشدید سکیورٹی خطراتلاحق۔۔۔ سب آگاہ ہیں اس لیے ۔۔۔!!!پی ٹی آئی رہنما اسد عمر  نے بہت بڑا مطالبہ کر دیا