02:12 pm
صدر سمری پر دستخط نہ کریں تو حکومت کے پاس پلان بی کیا ہوگا۔۔۔؟ وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے تفصیلات بتا دیں

اسلام آباد ( نیوزڈیسک) لیفٹننٹ جنرل سید عاصم منیر کو آرمی چیف مقرر کر دیا گیا ہے۔اس حوالے
سے وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ لیفٹننٹ جنرل عاصم منیر کو چیف آف دی آرمی سٹاف مقرر کر دیا گیا ہے۔جب کہ لیفٹننٹ جنرل ساحر شمشاد مرزا چئیرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف ہوں گے۔وزیراعظم شہباز شریف نے سمری صدرِ مملکت کو بھیج دی ہے۔ اس حوالے سے وفاقی وزراء کا کہنا ہے کہ صدرِ مملکت کو اب کوئی نیا تنازع کھڑا کرنے کی بجائے آئینی کردار ادا کرنا چاہئیے۔گذشتہ روز ایک انٹرویو میں وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا تھا کہ صدر عارف علوی سمری پر دستخط نہیں کرتے تو ان کے پاس دوسرا پلان موجود ہے۔انتظار کے باوجود فیصلہ تبدیل نہیں ہو گا۔ امید ہے صدر مملکت اپنی آئینی ذمہ داری پوری کریں گے۔ جبکہ وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم شہباز شریف نے دونوں اعلٰی تقرریوں کیلئے ایڈوائس صدر مملکت کو بھجوا دی ہے،صدر مملکت عارف علوی کو تعیناتیوں سے متعلق سمری ارسال کی گئی۔قانون اور آئین کے تحت سارے معاملات طے پائیں گے،آئینی ادارے کو متنازعہ نہیں بنانا چاہیے۔ خواجہ آصف نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ امید ہے صدر مملکت کوئی تنازع کھڑا نہیں کریں گے اور یہ بھی امید کرتے ہیں کہ صدر مملکت آئینی تعیناتی کو سیاسی نہیں کریں گے۔ پوری امید ہے کہ صدر مملکت عارف علوی اسے سیاسی نقطہ نظر سے نہیں دیکھیں گے۔آئین اور میرٹ کے تحت تعیناتی کی جا رہی ہے،صدر سپریم لیڈر ہیں،انہیں اداروں کو متنازع نہیں بنانا چاہیے۔ یہ ایک مقدس فریضہ ہے اور صدر عارف علوی اسے بخوبی نبھائیں گے،یہ ایڈوائس وزیر اعظم کی ہے،کسی اور کی نہیں۔جبکہ وفاقی وزیر توانائی خرم دستگیر کا کہنا ہے کہ صدر مملکت عارف علوی قانونی طور پر آرمی چیف کی تعیناتی پر عمران خان سے مشاورت نہیں کرسکتے،آرمی چیف وہی بنیں گے جن کی ایڈوائس وزیراعظم کریں گے۔

تازہ ترین خبریں

ہوا میں شادی کا خواہش مند جوڑا زمین سے کتنے فٹ اوپر معلق ہوگیا،ویڈیوسوشل میڈیاپروائرل

پیٹرول کی قیمتوں میں 25 روپے فی لیٹر کمی۔۔۔بڑی خبرآگئی

کپتان کے اعلان کے بعد تحریک انصاف کے ارکان نے استعفے جمع کرانا شروع کردئیے۔۔ سندھ سے 26ارکان نے استعفے جمع کرادئیے

وفاقی حکومت گرانے کیلئے آنے والے اپنی حکومتیں گرا کر واپس چلے گئے ہیں۔۔۔وقاقی وزیر مریم اورنگزیب کے سیاسی مخالفین پی ٹی آئی پر طنز

سواتی جس ویڈیو کابار بارذکر کر رہے ہیں ،وہ انہوں نےخود بنائی۔۔۔پی ٹی آئی کے سابق رہنما فیصل واوڈاکے نئے بیان نے ہر طرف تہلکہ مچا دیا

صدر عارف علوی اور وزیراعظم شہباز شریف سے آرمی چیف کی الوداعی ملاقاتیں اور نیک تمناؤں کا اظہار

سعودیہ کے گولز ا ورشکست کے صدمے سے نکلنے کے لیے ماہر نفسیات کی خدمات حاصل کرنا پڑ گئیں ۔۔۔ارجنٹائنی گول کیپرکابڑاانکشاف

کسی نے مجھے زہر دے دیا  اور ۔۔۔پاکستان کے سابق جارحانہ بلے باز کے تہلکہ خیز مگر دردناک انکشافا ت

 ۔۔۔معاون خصوصی وزیرا عظم عطاء اللہ تارڑ نے پی ٹی آئی چئیرمین عمران خان کو بڑا چیلنج کردیا

دنیا کے امیر ترین شخص ایلون مسک کابڑی بڑی اسمارٹ فو ن کمپنیوں کو ٹکر دینے کا فیصلہ

خان کو ایک گولی لگی تو گھر میں بھی بلٹ پروف شیشے لگا لیے،مجھ پر تین خود کش حملے ہوئے آج بھی کھلے میدان میں کھڑا ہوں۔۔

فیفا ورلڈکپ۔۔۔ ایران کا اپنے پرچم سے ’اللہ‘ کا نام ہٹانے پر فیفا سےشدید احتجاج

کس قانون کے تحت اعظم سواتی کیخلاف ایک درجن سے زائد ایف آئی آر کٹ چکیں۔۔۔؟ پی ٹی آئی رہنما اسد عمر نے نیا سوال اٹھا دیا

مشکل اور صبر کی گھڑیا ں ختم ہوئیں۔۔۔روس سے سستا تیل خریدنے کا معاملہ،پاکستانیوں کیلئے بہت بڑی خوشخبری