03:46 pm
عمران خان جنرل عاصم منیر کو پسند کیوںنہیں کرتے؟لیک آڈیو میں کیا دعویٰ کیا گیا ؟اہم اورچونکا دینے والےانکشافات سامنے آ گئے

عمران خان جنرل عاصم منیر کو پسند کیوںنہیں کرتے؟لیک آڈیو میں کیا دعویٰ کیا گیا ؟اہم اورچونکا دینے والےانکشافات سامنے آ گئے

03:46 pm


راولپنڈی (نیوزڈیسک )وزیراعظم شہبازشریف نے جنرل عاصم منیر کو سنیارٹی کی بنیاد پر پاک فوج
کا نیا سربراہ مقرر کرنے کا فیصلہ کیاہے اور منظوری کیلئے سمری صدر مملکت عارف علوی کو بھجوا دی ہے۔تفصیلات کے مطابق جنرل عاصم منیر کو آرمی چیف تعینات کرتے ہوئے میرٹ کی بنیاد ڈالی گئی ہے تاہم مبینہ طور پر تاثر یہ پایا جاتاہے کہ عمران خان انہیں پسند نہیں کرتے اور اس کی جہ سابق پی ٹی آئی رہنما عبدالعلیم خان کی لیک ہونے والی مبینہ کال میں بیان کی گئی ۔ سینئر صحافی حمزہ اظہر سلام نے ٹویٹر پر پیغام جاری کرتے ہوئے کہا کہ ” لیک ہونے والی مبینہ کال میں علیم خان کو یہ کہتے ہوئے واضح سنا جا سکتاہے کہ جنرل عاصم منیر نے جب عمران خان کو بتایا کہ ان کی اہلیہ نے کاروباری شخصیت سے ہیروں کا ہار بطور تحفہ قبول کیاہے تو اس وقت کے وزیراعظم عمران خان نے جنرل عاصم منیر کو ڈی جی آئی کے عہدے سے ہٹا دیا ، مبینہ لیک آڈیو میں علیم خان نے مشہور زمانہ توشہ خانہ کی گھڑیاں اور فرح خان پر لگنے والے کرپشن کے الزامات کا بھی ذکرکیا ۔ “مبینہ آڈیو کال میں علیم خان کا کہناتھا کہ" فرح بی بی کے ذریعے پنجا میں جو رشوت لی گئی، ان کی بیگم کو جو سیٹ ملے ہیں ان کے بارے میں پوچھیں، جنرل عاصم کو اس لیے نکالا کیونکہ انہوں نے عمران خان کو بتایا کہ آپ لیمٹس کراس کر رہےہیں، آپ ان سے پوچھ لیں، توشہ خانہ کی گھڑیوں کو بیچا گیا، جس کے پیسے عمران خان کی اہلیہ نے وصول کیے ، اگر اتنے ایماندار ہیں تو اپنی باتیں کیوں نہیں بتاتے ، بزدار نے جو پیسے اکھٹے کیے وہ کس کے پاس گئے "۔

تازہ ترین خبریں

کون سے قیدیوں کی سزائوں میں کمی کافیصلہ کیاگیا ہے،تفصیلات اس خبر میں

کون سے قیدیوں کی سزائوں میں کمی کافیصلہ کیاگیا ہے،تفصیلات اس خبر میں

فیصل واؤڈا کے حوالے سے الیکشن کمیشن کا بڑافیصلہ ،تفصیل جانئے اس خبر میں

فیصل واؤڈا کے حوالے سے الیکشن کمیشن کا بڑافیصلہ ،تفصیل جانئے اس خبر میں

افغانستان میں پاکستان کے سفارتی عملے کی حفاظت انتہائی اہمیت کی حامل ہے،وزیرخارجہ

افغانستان میں پاکستان کے سفارتی عملے کی حفاظت انتہائی اہمیت کی حامل ہے،وزیرخارجہ

انگلینڈ کے خلاف ملتان ٹیسٹ کیلئے قومی ٹیم میں 2 سے 3 تبدیلیوں کا امکان

انگلینڈ کے خلاف ملتان ٹیسٹ کیلئے قومی ٹیم میں 2 سے 3 تبدیلیوں کا امکان

خیبرپختونخوا میں پینشن کا بوجھ آنیوالے دنوں میں کتنے ارب ہوجائیگا؟تفصیل اس خبر میں

خیبرپختونخوا میں پینشن کا بوجھ آنیوالے دنوں میں کتنے ارب ہوجائیگا؟تفصیل اس خبر میں

برطانوی اخبار نے شہباز شریف سے معافی کیوں مانگ لی؟جانئے اس خبر میں

برطانوی اخبار نے شہباز شریف سے معافی کیوں مانگ لی؟جانئے اس خبر میں

وفاقی وزیرنے عمران خان کو قانون کے کٹہرے میں لانے کا مطالبہ کردیا

وفاقی وزیرنے عمران خان کو قانون کے کٹہرے میں لانے کا مطالبہ کردیا

تحریک انصاف کے رہنما کا اتحادی جماعت ق لیگ کے حوالے سے بڑا بیان سامنے آگیا

تحریک انصاف کے رہنما کا اتحادی جماعت ق لیگ کے حوالے سے بڑا بیان سامنے آگیا

امریکاکاپاکستان کے حوالے سے ایک اور بڑابیان سامنے آگیا

امریکاکاپاکستان کے حوالے سے ایک اور بڑابیان سامنے آگیا

ایک اوربھارتی اداکارہ نے اسلام کی خاطر شوبز کو خیر باد کہہ دیا

ایک اوربھارتی اداکارہ نے اسلام کی خاطر شوبز کو خیر باد کہہ دیا

انگلینڈ کیخلاف دوسرے ٹیسٹ سے قبل پاکستان ٹیم کوبڑا دھچکا

انگلینڈ کیخلاف دوسرے ٹیسٹ سے قبل پاکستان ٹیم کوبڑا دھچکا

وفاقی کابینہ کااجلاس جاری،ایجنڈا کیاہے؟تفصیل اس خبر میں 

وفاقی کابینہ کااجلاس جاری،ایجنڈا کیاہے؟تفصیل اس خبر میں 

کس ملک کا سیکورٹی گارڈ اپنی فٹبال ٹیم کی جیت کیلئے دعائیں مانگتارہا؟

کس ملک کا سیکورٹی گارڈ اپنی فٹبال ٹیم کی جیت کیلئے دعائیں مانگتارہا؟

اہم ترین شہر کے بازار سے ایک ساتھ 10موٹرسائیکلیں چوری،جانئے اس خبر میں

اہم ترین شہر کے بازار سے ایک ساتھ 10موٹرسائیکلیں چوری،جانئے اس خبر میں