08:46 pm
’’اللہ پاک کی قدت‘‘ وہ پرندہ جو 10ماہ تک دن رات مسلسل اڑتا رہتا ہے ، وہ اس دوران اپنی خوراک کیسے پوری کرتا ہے ، جانیں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )وہ پرندہ جو 10ماہ تک دن رات مسلسل اڑتا رہتا ہے ، وہ اس
دوران اپنی خوراک کیسے پوری کرتا ہے ؟۔۔۔ ابابیل دنیا کا واحد پرندہ ہے جسکی ایک نسل سال میں سے دس ماہ مسلسل دن رات محو پرواز رہتی ہے۔فضا میں اتنا لمبا عرصہ پرواز کے دوران ابابیل مکھیوں اور مچھروں کو کھا کر اپنی خوراک کی ضرویارت پوری کرتا ہے۔ پرندے کی دین اسلام کی تاریخ میں خاص اہمیت ہے کیوں کہ قرآن پاک کی سورہ فیل میں ابابیل کا ذکر آیا ہے. دنیا کے مختلف ممالک میں اس کی مختلف اقسام پائی جاتی ہیں۔ اس پرندے کی فطرت ہے کہ یہ موسموں کے اعتبار سے اپنا وطن بدل لیتا ہے۔جنوبی ایشیاء میں اسکی کی ایک نسل ایسی بھی ہے جو پورا سال ایک ہی جگہ پر مقیم رہتی ہے۔ابابیبل مختلف آوازین نکال کر خوشی خطرے اور دیگر احساسات کا اظہار کرتا ہے۔محقیقن کے مطابق ابابیل کی ایک قسم کامن سویفٹ ہے۔کامن سویفٹ وہ واحد پرندہ ہے جو 10ماہ تک تسلسل کے ساتھ اڑان بھرنے کی صلاحیت رکھتا ہے اور یہ اپنی خوارک دوران پرواز ہی حاصل کرتا ہے۔ابابیل 12سے 15سینٹی میٹر لمبا ہوتا ہے جو اپنی اڑان ہمیشہ جھنڈ کی شکل میں بھرتے ہیں۔گزرے وقتوں میں ابابیل کے گھونسلے پرانے گھروں کی چھتوں اور کنوؤں میں ہوا کرتے تھے۔وقت کے ساتھ ساتھ ان کے گھونسلے ناپید ہوتے گئے۔اب انکی بڑی تعداد افزائش نسل کےلئے نہر کی پلوں کے نیچے مٹی کے گھروں میں بسیرا کرتے ہیں۔یہ کالونی کی شکل میں درجنوں گھر تعمیر کرتے ہیں۔ گھروں کی تعمیر کے لیے نہر کنارے اپنی چونچ میں گیلی مٹی اٹھا کر بڑے مہارت سے گھر بناتے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

کون سے قیدیوں کی سزائوں میں کمی کافیصلہ کیاگیا ہے،تفصیلات اس خبر میں

فیصل واؤڈا کے حوالے سے الیکشن کمیشن کا بڑافیصلہ ،تفصیل جانئے اس خبر میں

افغانستان میں پاکستان کے سفارتی عملے کی حفاظت انتہائی اہمیت کی حامل ہے،وزیرخارجہ

انگلینڈ کے خلاف ملتان ٹیسٹ کیلئے قومی ٹیم میں 2 سے 3 تبدیلیوں کا امکان

خیبرپختونخوا میں پینشن کا بوجھ آنیوالے دنوں میں کتنے ارب ہوجائیگا؟تفصیل اس خبر میں

برطانوی اخبار نے شہباز شریف سے معافی کیوں مانگ لی؟جانئے اس خبر میں

وفاقی وزیرنے عمران خان کو قانون کے کٹہرے میں لانے کا مطالبہ کردیا

تحریک انصاف کے رہنما کا اتحادی جماعت ق لیگ کے حوالے سے بڑا بیان سامنے آگیا

امریکاکاپاکستان کے حوالے سے ایک اور بڑابیان سامنے آگیا

ایک اوربھارتی اداکارہ نے اسلام کی خاطر شوبز کو خیر باد کہہ دیا

انگلینڈ کیخلاف دوسرے ٹیسٹ سے قبل پاکستان ٹیم کوبڑا دھچکا

وفاقی کابینہ کااجلاس جاری،ایجنڈا کیاہے؟تفصیل اس خبر میں 

کس ملک کا سیکورٹی گارڈ اپنی فٹبال ٹیم کی جیت کیلئے دعائیں مانگتارہا؟

اہم ترین شہر کے بازار سے ایک ساتھ 10موٹرسائیکلیں چوری،جانئے اس خبر میں

ہم اپنی ماں سے اتنے سال محروم رہے اور وہ ہمیں یاد کر کے روتی رہیں ۔۔ سگی ماں سے بیٹیوں کا کئی سال بعد کیسے رابطہ ہوا؟

مکہ میں میرا بچپن گزرا ۔۔ مسجد الحرام کے قریب رہنے والے اس پاکستانی کے گھر میں کیا خاص بات ہے؟

لا الہ الا اللہ محمد الرسول اللہ.. میں نے اسلام اس لئے قبول کیا کیونکہ! میکسیکو سے فیفا دیکھنے آئے نوجوان کی کلمہ پڑھتے ویڈیو وائرل

میری تصویر والا بیگ تمہارے پاس کہاں سے آیا ۔۔ دوران سفر آفریدی نے ننھے مداح کو ڈھونڈ کر اس کی کون سی بڑی خواہش پوری کر دی؟

پارلرز میں جاتے ہوئے بھی احتیاط برتیں ۔۔۔لڑکی کا روپ دھار کر بیوٹی پارلر پر کام کرنے والا نوجوان لڑکا پکڑا گیا

قطر میںفیفا ورلڈکپ کی افتتاحی تقریب میں تلاوت سے آغاز کرکے سب کا دل جیتنے والےغانم المفتاح کون ہیں؟

ننھی بچی نے حاملہ ماں کی ڈلیوری خود کروائی۔۔ درد سے تڑپتی ماں کی مدد کیسے کی؟ انوکھا کارنامہ جس نے ڈاکٹروں کو بھی حیران کردیا

یہ توہوناہی تھا،خاتون اور بچے کو بیٹھا کر سڑک پر موٹر سائیکل پر کرتب دکھانے اور غیر اخلاقی حرکت کرنے والاآخرکاراپنے انجام کوپہنچ گیا