08:46 pm
سندھ کی 32کلومیٹر طویل دیوار چین کس نے تعمیر کروائی؟ ہزاروں سال پرانا پراسرار راز

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )سندھ کی 32کلومیٹر طویل دیوار چین کس نے تعمیر کروائی؟ ہزاروں سال پرانا
پراسرار راز ۔۔۔ وادی سندھ کی قدیمی ثقافت اور تہزیب ہزاروں سالوں پر محیط ہے۔سندھ دھرتی پر کئی تاریخی مقامات موجود ہیں جو سندھ دھرتی کی خوبصورتی کے عکاس ہیں جن میں سے ایک رنی کوٹ کا تاریخی قلعہ بھی ہے۔ سن شہر سے 30 کلو میٹر کی مصافت پر کھیرتھر کے پہاڑی سلسلے پر تعمیر کیا جانے والا خوبصورت شاہکار سندھ کا تاریخی رنی کوٹ قلعہ واقع ہے۔کھیرتھر کی چٹانوں پر رنی کوٹ قلعے کی دیوار 32 کلو میٹر طویل ہے۔رنی کوٹ قلعے میں تین مزید قلعےمیریکوٹ،شیر گڑھ اور موھنکوٹ بھی موجود ہیں۔ رنی کوٹ کی 32کلومیٹر طویل دیوار، دیوار چین سے مشہابت رکھتی ہے۔محکمہ انڈومنٹ فنڈ کی جانب سے قومی ورثے اور تاریخی قلعے کی بحالی کے لئے مسلسل کام جاری ہے۔سندھ کے تاریخی رنی کوٹ قلعے کو دیکھنے کے لئے ملکی ہی نہیں غیر ملکی سیاح بھی جوق درجوق یہاں آتے ہیں۔سیاحوں کا کہنا ہےکہ انہیں یہاں آکر بہت اچھالگتا ہے۔ یہ قلعہ انسانی ماہر کاریگروں کا عظیم شہکار ہے۔جو اس بات کا ثبوت ہے کہ قلعے کو دشمن کے حملے سے بچاو کے لئے تعمیر کرایا گیاہے۔ہزاروں سال بعد بھی اب تک کوئی بھی اس راز سےپرادہ نہیں اٹھا سکاکہ اس قلعے کو کس نے اور کیوں تعمیر کرایا تھا یہ آج تک ایک راز ہے۔

تازہ ترین خبریں

کون سے قیدیوں کی سزائوں میں کمی کافیصلہ کیاگیا ہے،تفصیلات اس خبر میں

فیصل واؤڈا کے حوالے سے الیکشن کمیشن کا بڑافیصلہ ،تفصیل جانئے اس خبر میں

افغانستان میں پاکستان کے سفارتی عملے کی حفاظت انتہائی اہمیت کی حامل ہے،وزیرخارجہ

انگلینڈ کے خلاف ملتان ٹیسٹ کیلئے قومی ٹیم میں 2 سے 3 تبدیلیوں کا امکان

خیبرپختونخوا میں پینشن کا بوجھ آنیوالے دنوں میں کتنے ارب ہوجائیگا؟تفصیل اس خبر میں

برطانوی اخبار نے شہباز شریف سے معافی کیوں مانگ لی؟جانئے اس خبر میں

وفاقی وزیرنے عمران خان کو قانون کے کٹہرے میں لانے کا مطالبہ کردیا

تحریک انصاف کے رہنما کا اتحادی جماعت ق لیگ کے حوالے سے بڑا بیان سامنے آگیا

امریکاکاپاکستان کے حوالے سے ایک اور بڑابیان سامنے آگیا

ایک اوربھارتی اداکارہ نے اسلام کی خاطر شوبز کو خیر باد کہہ دیا

انگلینڈ کیخلاف دوسرے ٹیسٹ سے قبل پاکستان ٹیم کوبڑا دھچکا

وفاقی کابینہ کااجلاس جاری،ایجنڈا کیاہے؟تفصیل اس خبر میں 

کس ملک کا سیکورٹی گارڈ اپنی فٹبال ٹیم کی جیت کیلئے دعائیں مانگتارہا؟

اہم ترین شہر کے بازار سے ایک ساتھ 10موٹرسائیکلیں چوری،جانئے اس خبر میں

ہم اپنی ماں سے اتنے سال محروم رہے اور وہ ہمیں یاد کر کے روتی رہیں ۔۔ سگی ماں سے بیٹیوں کا کئی سال بعد کیسے رابطہ ہوا؟

مکہ میں میرا بچپن گزرا ۔۔ مسجد الحرام کے قریب رہنے والے اس پاکستانی کے گھر میں کیا خاص بات ہے؟

لا الہ الا اللہ محمد الرسول اللہ.. میں نے اسلام اس لئے قبول کیا کیونکہ! میکسیکو سے فیفا دیکھنے آئے نوجوان کی کلمہ پڑھتے ویڈیو وائرل

میری تصویر والا بیگ تمہارے پاس کہاں سے آیا ۔۔ دوران سفر آفریدی نے ننھے مداح کو ڈھونڈ کر اس کی کون سی بڑی خواہش پوری کر دی؟

پارلرز میں جاتے ہوئے بھی احتیاط برتیں ۔۔۔لڑکی کا روپ دھار کر بیوٹی پارلر پر کام کرنے والا نوجوان لڑکا پکڑا گیا

قطر میںفیفا ورلڈکپ کی افتتاحی تقریب میں تلاوت سے آغاز کرکے سب کا دل جیتنے والےغانم المفتاح کون ہیں؟

ننھی بچی نے حاملہ ماں کی ڈلیوری خود کروائی۔۔ درد سے تڑپتی ماں کی مدد کیسے کی؟ انوکھا کارنامہ جس نے ڈاکٹروں کو بھی حیران کردیا

یہ توہوناہی تھا،خاتون اور بچے کو بیٹھا کر سڑک پر موٹر سائیکل پر کرتب دکھانے اور غیر اخلاقی حرکت کرنے والاآخرکاراپنے انجام کوپہنچ گیا