08:47 pm
بارش کے بعد مٹی سے خوشبو کیوں آتی ہے؟ جانیں حیرت انگیز معلومات

بارش کا سہانا موسم اور ٹپ ٹپ برستی بوندیں انتہائی حسین منظر پیش کرتی ہیں جو دل اور دماغ
کو تازگی فراہم کرتا ہے۔ لیکن بارش کے بعد جو مٹی کی خوشبو ہوتی ہے وہ مذید موسم کی خوبصورتی میں اضافہ کردیتی ہے۔ بارشوں کی ایک بوند پڑتے ہی سارا ماحول مٹی کی خوشبو سے جاتا ہے اور یوں محسوس ہوتا ہے جیسے قدرتی پرفیوم کی خوشبو سارے جہاں میں پھیل گئی ہو۔ کیا آپ جانتے ہیں مٹی کی یہ حسین خوشبو کیوں آتی ہے اور اس کو کیا کہا جاتا ہے؟ بارش کے موسم میں پھیلنے والی اس خوشبو کو پیٹریکور کہا جاتا ہے۔ جو کہ ایکٹی نوموسیٹس نامی بیکٹریا کی وجہ سے پیدا ہوتی ہے ۔ یہ بیکٹریا اس وقت مٹی میں اپنی نشوونما پاتا جبکہ اسےنمی اور حرارت دونوں ایک ساتھ ملتی ہیں۔۔ ان کی جسامت ہلکی ہوتی ہے اور بارشوں کے موسم میں ان کی ہلکی جسامت کی وجہ سے ہی ہوا اور بارش کا پانی انہیں باآسانی ماحول میں بکھیر دیتے ہیں۔ اس کے بعد یہ اس پورے علاقے میں پھیل جاتے ہیں جہاں بارش ہوتی ہے اور نم ہوا کی وجہ سے ان کی خوشبو ہمیں محسوس ہوتی ہے۔ مٹی کے اندر پائے جانے والے اس بیکٹیریا کی خوشبو ہمیں بارش کے بعد مٹی کی ہی خوشبو لگتی ہے لیکن درحقیقت ایسا نہیں ہوتا۔

تازہ ترین خبریں

ہم اپنی ماں سے اتنے سال محروم رہے اور وہ ہمیں یاد کر کے روتی رہیں ۔۔ سگی ماں سے بیٹیوں کا کئی سال بعد کیسے رابطہ ہوا؟

مکہ میں میرا بچپن گزرا ۔۔ مسجد الحرام کے قریب رہنے والے اس پاکستانی کے گھر میں کیا خاص بات ہے؟

لا الہ الا اللہ محمد الرسول اللہ.. میں نے اسلام اس لئے قبول کیا کیونکہ! میکسیکو سے فیفا دیکھنے آئے نوجوان کی کلمہ پڑھتے ویڈیو وائرل

میری تصویر والا بیگ تمہارے پاس کہاں سے آیا ۔۔ دوران سفر آفریدی نے ننھے مداح کو ڈھونڈ کر اس کی کون سی بڑی خواہش پوری کر دی؟

پارلرز میں جاتے ہوئے بھی احتیاط برتیں ۔۔۔لڑکی کا روپ دھار کر بیوٹی پارلر پر کام کرنے والا نوجوان لڑکا پکڑا گیا

قطر میںفیفا ورلڈکپ کی افتتاحی تقریب میں تلاوت سے آغاز کرکے سب کا دل جیتنے والےغانم المفتاح کون ہیں؟

ننھی بچی نے حاملہ ماں کی ڈلیوری خود کروائی۔۔ درد سے تڑپتی ماں کی مدد کیسے کی؟ انوکھا کارنامہ جس نے ڈاکٹروں کو بھی حیران کردیا

یہ توہوناہی تھا،خاتون اور بچے کو بیٹھا کر سڑک پر موٹر سائیکل پر کرتب دکھانے اور غیر اخلاقی حرکت کرنے والاآخرکاراپنے انجام کوپہنچ گیا